counter easy hit

قوم حکمرانوں سے مایوس ہے،سید ظریف شاہ

 said Zarif King

said Zarif King

پیرس(عمیر بیگ)وزیراعظم جلسوں کی بجائے پارلیمنٹ میں اپنا موقف پیش کریں۔ کرپٹ مافیا کو سیاست بدر نہ کیا گیا تو ملک تباہ ہو جائے گا۔ سیاست کو کھرب پتیوں کا کھیل بنا دیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ قوم حکمرانوں سے مایوس اور بیزار ہو چکی ہے۔ بلاامتیاز احتساب سے جمہوری نظام کمزور نہیں مضبوط ہو گا۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بلاتاخیر عدالتی کمیشن تشکیل دیں