counter easy hit

حکمران مزدوروں کو ہر طرح سے مکمل تحفظ دیں:سید ظریف شاہ

Syed Shah Zarif

Syed Shah Zarif

پیرس(عمیر بیگ)دنیا کے اکثر ممالک میں اس وقت بھی مزدوروں کے حقوق کو پامال کیا جارہا ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے میڈیا سے ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سرمایہ دار اور حکمران ہوش کے ناخن لیں اور مزدوروں کو ہر طرح سے مکمل تحفظ دیں۔