counter easy hit

عوام خودکشیا ں کرنے پر مجبور ہیں، سید ظریف شاہ

said Zarif King

said Zarif King

پیرس(عمیر بیگ)حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے؂غریب عوام کودووقت کی روٹی نصیب نہیں اور وہ بھوک سے تنگ آکرخودکشیا ں کرنے پر مجبور ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب لاہوراورنج میٹروٹرین منصوبے کے نام پر قومی خزانے کوناقابل تلافی نقصان پہنچا ر ہی ہے۔