counter easy hit

کر پشن کے خا تمہ کیلئے تحر یک انصاف کوئی سمجھو تہ نہیں کر یگی :سید ظریف شاہ

 Syed Shah Zarif

Syed Shah Zarif

پیرس(عمیر بیگ)کر پشن کے خا تمہ کیلئے تحر یک انصاف کوئی سمجھو تہ نہیں کر یگی، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہاکہ تحر یک انصاف چاہتی ہے کہ احتساب اوپر سے شروع کیا جائے اور ملکی دولت لوٹنے والوں کو قانون کے شکنجے میں لا یا جا ئے اور سب سے پہلے بڑی مچھلیوں کو پکڑا جائے تاکہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہو سکے۔