counter easy hit

سزا

صحافیوں کے قاتلوں کو انسداد دہشتگردی عدالتوں سے سزا دلائیں گے: پرویز رشید

صحافیوں کے قاتلوں کو انسداد دہشتگردی عدالتوں سے سزا دلائیں گے: پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں صحافیوں کے تحفظ کی عالمی کانفرنس سے خطاب میں وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ پاکستان میں صحافی خطرات میں اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ انہیں دہشتگردوں کی جانب سے دھونس اور دھمکیوں کا بھی سامنا ہے۔ حکومت صحافیوں کے تحفظ کے لئے بھرپور اقدام کرے […]

فوجی عدالتوں کے قیام پر واویلہ کیوں

فوجی عدالتوں کے قیام پر واویلہ کیوں

تحریر: ڈاکٹر راجہ جاوید جنجوعہ قارئین! پاکستان کا عدالتی نظام اپنے اندر بہت سی خرابیاں سمیٹے ہوئے ہے ۔ اور افسوسناک بات یہ ہے اس کو ٹھیک کرنے تو درکنار ، اسکے بارے میں کوئی بات کرنا اور سننا پسند نہیں کرتا۔ سب سے بڑی خرابی جو ہر ذی عقل محسوس کرسکتا ہے کہ مقدمات […]

اسلامی نظریاتی کونسل کا فیصلہ

اسلامی نظریاتی کونسل کا فیصلہ

تحریر : فیصل شامی ہیلو میرے پیارے پیارے دوستو ٹی وی پر بھی خبر دیکھی اور سنی اور وہی خبر دوسرے دن اخبارات میں بھی پڑھی، جی ہاں وہ خبر کچھ اس طرح سے تھی کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے تین طلاقیں اکٹھی دینے کو خلاف شریعت اور قابل سزا فعل قرار دے دیا، سفارش […]

گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک بھر میں شدید احتجاج، ریلیاں نکالی گئیں

گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک بھر میں شدید احتجاج، ریلیاں نکالی گئیں

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں پنجاب میڈیکل کے طلبا و طالبات کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ طلبہ نے حرمت رسول کے حق میں نعرے لگائے۔ گستاخانہ خاکوں کے خلاف ریلی کا آغاز پنجاب میڈیکل کالج سے ہوا ، ریلی کے شرکا نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے […]

غیرملکیوں کے جعلی شناختی کارڈ بنانے والے نادرا اہلکار کو 7 سال قید کی سزا

غیرملکیوں کے جعلی شناختی کارڈ بنانے والے نادرا اہلکار کو 7 سال قید کی سزا

کوئٹہ (یس ڈیسک) غیر ملکیوں کے شناختی کارڈ بنانے پر نادرا اہلکار کو 7 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ قومی احتساب بیورو نے غیر قانونی طور پر غیر ملکیوں کے شناختی کارڈ بنانے والے نادرا اہلکار کو 7 سال قید اور 40 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ نیب ذرائع […]

تہذیبوں کی جنگ بھڑکانے کی سازش

تہذیبوں کی جنگ بھڑکانے کی سازش

تحریر: حبیب اللہ سلفی فرانسیسی ہفت روزہ چارلی ایبڈو نے ایک بار پھر نبی مکرم ۖصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کرتے ہوئے توہین آمیز خاکے شائع کئے ہیں۔ چند دن قبل مسلح افراد کی جانب سے حملوں کا نشانہ بننے کے بعد پیرس سے شائع ہونے والے اس جریدے کا […]

پنجاب: دہشتگردی کے حق میں بیان بازی، آپریشن کی مخالفت پر سزا کا فیصلہ

پنجاب: دہشتگردی کے حق میں بیان بازی، آپریشن کی مخالفت پر سزا کا فیصلہ

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب میں دہشت گردی کے خلاف ہر ممکن اقدامات کیے جانے لگے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے دہشت گردوں کے حامیوں کے سدباب کے لیے آرڈیننس تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دہشت گردی کے حق میں بیان بازی پر 6 ماہ سے ایک سال کی سزا دی جائے گی۔ دھشت […]

الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی پڑتال اور ازخود سزا کا اختیار مانگ لیا

الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی پڑتال اور ازخود سزا کا اختیار مانگ لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ممبران اور سینیٹرز کے اثاثوں کی چھان بین کے علاوہ غلط تفصیلات فراہم کرنے پر انھیں نااہل قرار دینے اور قید و جرمانے کی سزا دینے کا اختیار مانگ لیا۔ اس مقصد کے لیے الیکٹورل ریفارمز کمیٹی کو مجوزہ اصلاحات کی تفصیلات بھجوا […]

مشرف حملہ کیس، سزائے موت پانے والے تین مجرموں کی سزا پر عملدرآمد روک دیا گیا

مشرف حملہ کیس، سزائے موت پانے والے تین مجرموں کی سزا پر عملدرآمد روک دیا گیا

لاہور (یس ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے مشرف حملہ کیس میں سزائے موت پانے والے تین مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس قاضی محمد امین پر مشتمل سنگل بنچ نے خالد محمود ، نواز شریف علی اور محمد مشتاق کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت […]

سپریم کورٹ نے سزائے موت کے قیدیوں کی سزا پر نظر ثانی پر سماعت ملتوی کر دی

سپریم کورٹ نے سزائے موت کے قیدیوں کی سزا پر نظر ثانی پر سماعت ملتوی کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے سزائے موت کے دو قیدیوں کی سزا پر نظر ثانی کی درخواستوں کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ سزائے موات کے دو قیدیوں عطاء اور محمد اعظم کی جانب سے دائر نظر ثانی کی درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ […]

پاکستان میں پھانسی کی سزا کی بحالی پر کوئی اعتراض نہیں: یورپی یونین

پاکستان میں پھانسی کی سزا کی بحالی پر کوئی اعتراض نہیں: یورپی یونین

برسلز (یس ڈیسک) 24 دسمبر کو جاری ایک بیان کی وضاحت کرتے ہوئے یورپی یونین کے ترجمان کا کہنا ہے پھانسی کی سزا بحال کرنے پر کبھی پاکستان کو تعلقات ختم کرنے کی دھمکی نہیں دی۔ چین، ایران، سعودی عرب اور امریکا میں بھی سزائے موت پر عملدرآمد کیا جاتا ہے۔ یورپین یونین کے ان […]