counter easy hit

تعلقات

سچ تو یہ ہے

سچ تو یہ ہے

تحریر: ایم سرور صدیقی برداشت ،تحمل ، مروت ،بردباری اور درگذر کرنا شاید پرانے زمانے کی باتیں ہیں اب تو زیادہ تر لوگوںمیں قوت ِ برداشت کم ہوتی جارہی ہے جس کے باعث بات بے بات پر لڑائی جھگڑے معمول بن گئے ہیں معمولی” تو تو میں میں”پر اسلحہ نکل آتاہے پھر سیاستدان متاثر ہوئے […]

چوہدری نثار کی امریکی سلامتی کی مشیر سوزن رائس سے ملاقات

چوہدری نثار کی امریکی سلامتی کی مشیر سوزن رائس سے ملاقات

واشنگٹن (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار اور امریکی مشیر برائے سلامتی امور سوزن رائس کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے دوران دہشت گردی کے خلاف تعاون سمیت پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، یہ ملاقات دارالحکومت واشنگٹن میں ہوئی ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں میں پاک امریکا اور باہمی تعلقات پربات […]

ٹکراؤ روکا جائے تو پاک بھارت تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں، مشرف

ٹکراؤ روکا جائے تو پاک بھارت تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں، مشرف

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان میں حقیقی جمہورت وہ ہی لائے تھےاور صرف انتخابی مرحلے سے گزرنے کا نام جمہورت نہیں ہے۔ بھارت کے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے جنرل پرویز مشرف نےبھارتی میزبان کو آڑے ہاتھوں لیا اور واضح طور پرکہا کہ […]

ویرات کوہلی کے ساتھ تعلقات کی قدر کرتی ہوں: انوشکا شرما

ویرات کوہلی کے ساتھ تعلقات کی قدر کرتی ہوں: انوشکا شرما

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ساتھ تعلقات کا اعتراف کر لیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میرے ویرات کے ساتھ تعلقات ہیں اور میں ان تعلقات کی قدر کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں ان تعلقات بارے اس لئے زیادہ بات […]

سوالیہ نشان (؟)

سوالیہ نشان (؟)

تحریر : کامران لاکھا میں دنیا کے کسی کونے میں موجود ایک ملک کے صوبہ، ضلع، تحصیل یا شہر میں گلی یا محلے میں بسنے والا ایک فرد توہوں مگر اس سے آگے کیا ہوں؟ یہ سوال ابھی باقی ہے۔ مجھے نہیں معلوم کرناکہ میں طول بلد یا عرض بلد کے کونسے درجے پر ہوں […]

تعلقات عہدہ چھوڑنے سے اچھے ہوجائیں گے، چوہدری سرور

تعلقات عہدہ چھوڑنے سے اچھے ہوجائیں گے، چوہدری سرور

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب کے سابق گورنر چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ کہ تعلقات عہدہ لینے سے خراب ہوتے ہیں ،چھوڑنے سے نہیں ہو سکتا ہے اب تعلقات زیادہ اچھے ہو جائیں گے۔ عہدہ چھوڑنے کے بعد آزادی مبارک کے پیغامات ملے ہیں ۔لاہورمیں ایک شادی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو […]

بھارت کے ساتھ برابری کی سطح کے تعلقات چاہتے ہیں، وزیراعظم

بھارت کے ساتھ برابری کی سطح کے تعلقات چاہتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ برابری کی سطح کے تعلقات چاہتے ہیں، دونوں ممالک کے تعاون سے ہی خطے کی بہتری ممکن ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے ملاقات کی جس میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے […]

پاک بھارت بہتر تعلقات کے بغیر اقتصادی ترقی ممکن نہیں، سرتاج عزیز

پاک بھارت بہتر تعلقات کے بغیر اقتصادی ترقی ممکن نہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے ہر سطح پر بہتر تعلقات کا خواہاں ہے کیونکہ جب تک پاک بھارت تعلقات میں بہتری نہیں آئی گی اقتصادی ترقی ممکن نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا […]

دوستی ہو ایسی، پاک چین جیسی

دوستی ہو ایسی، پاک چین جیسی

تحریر: عقیل خان آف جمبر آج کا کالم ایک ایسی دوستی کے نام کررہا ہوں جو لازوال ہے اور اپنی مثال آپ ہے۔ جس نے ہمارا ہر محاذ پر ساتھ دیا۔ آج بھی جب میں انٹر نیٹ پر نیوز پڑھ رہا تھا تو ایک نیوز پڑھ کر دل باغ باغ ہو گیا کیونکہ خبر کچھ […]

پاکستان، بنگلہ دیش سے تعلقات کا نیا دور شروع کرنا چاہتے ہیں، بھارتی وزیر خارجہ

پاکستان، بنگلہ دیش سے تعلقات کا نیا دور شروع کرنا چاہتے ہیں، بھارتی وزیر خارجہ

نئی دہلی (یس ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے بھارت پاکستان سمیت خطے کے تمام پڑوسی ممالک سے امن کے قیام کا خواہاں ہے۔ نی دہلی میں امریکی صدر کے دورہ بھارت سے ایک روز قبل بیان میں انھوں نے کہا کہ بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش سے تعلقات کا نیا دور […]

ریاض : سلمان عبدالعزیز کی تقریب حلف برداری آج ہو گی

ریاض : سلمان عبدالعزیز کی تقریب حلف برداری آج ہو گی

ریاض (یس ڈیسک) شاہ عبدالله کے بھائی شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز نئے سعودی فرماں رواں بن گئے۔ ان کی حلف برداری کی تقریب آج بعد نماز عشاء ہو گی۔ وہ اعتدال پسند اور مغرب کے ساتھ تعلقات کے حامی رہنما ہیں۔ نئے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کی عمر 79 برس ہے۔ سادگی، […]

پاک افغان تعلقات میں پیش رفت ہورہی ہے، آفتاب احمد خان شیرپاو

پاک افغان تعلقات میں پیش رفت ہورہی ہے، آفتاب احمد خان شیرپاو

پشاور (یس ڈیسک) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاو کا کہنا ہے کہ پاک افغان تعلقات میں پیش رفت ہورہی ہے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے قومی ایکشن پلان مرتب کیا جائے۔ پشاور میں قومی وطن پارٹی کے مرکزی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پارٹی سربراہ آفتاب […]

ایک مضبوط رشتہ نکاح !

ایک مضبوط رشتہ نکاح !

تحریر :صباءاکرم دنیا میں موجود تمام انسانوں کے درمیان کوئی نہ کوئی رشتہ ہوتا ہے۔ ایک انسان کے گرد بسنے والے لوگوں کے ساتھ مختلف رشتے ہوتے ہیں وہ خود ایک بیٹا، خاوند، باپ ،بھائی کے رشتے سے منسلک ہوتا ہے۔ اگر کسی انسان سے اس کا کوئی رشتہ نہیں بھی ہوتا تو ایک رشتہ […]

رشتے کرتے ہیں ہر پل میٹھا

رشتے کرتے ہیں ہر پل میٹھا

قانونِ فطرت اٹل ہے جس پے زمانے کا تغیر و تبدّل اثر نہیں چھوڑتا ٬ چند مقررہ قائم و دائم رہنے والی فہرست میں ایک حرف ہے رشتے یہ ہو لفظ ہے جو انسان کی پیدائش کے ساتھ ہی کچھ افراد کو اس سے منسوب کر دیتا ہے ٬ عمر بھر وہ ناراض ہو یا […]

آرمی چیف جنرل راحیل کی افغان صدر اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

آرمی چیف جنرل راحیل کی افغان صدر اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

کابل (یس ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر […]