counter easy hit

پاکستان

غریب ہوں تو مار ہی ڈالو گے ?

غریب ہوں تو مار ہی ڈالو گے ?

ملک پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا اس لیے اس کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے اور اسلام ہمیں سیکھاتا ہے کہ سب انسان برابر ہیں مگر یہ بڑی غور طلب بات ہے کہ پاکستان میں غریبوں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جاتا انہیں عزت اور قدر کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا […]

سانحہ ماڈل ٹائون کے تناظر میں

سانحہ ماڈل ٹائون کے تناظر میں

تحریر : لقمان اسد اخلاقیات نام کی کوئی چیز پاکستان کی سیاست میں ہرگز نہیں عہدہ اور اختیارات کو ذاتی مفادات کیلئے استعمال کرنا ہربااختیار پاکستانی اپنے فرائض کا پہلا نقطہ گردانتا ہے بڑے سے بڑا قانون یہاں کی اشرافیہ پر ہاتھ نہیں ڈال سکتا اس لیے کہ وہ قانون کی گرفت سے یکسر آزاد […]

الیکشن کمیشن پر ایک سوالیہ نشان

الیکشن کمیشن پر ایک سوالیہ نشان

تحریر: ایم آر ملک الیکشن کمیشن آف پاکستان متنازعہ کیوں کر ہوا ؟ موجودہ بحران کا پس منظر بھی الیکشن کمیشن کا متنازعہ کردار بنا عوام کے پاس اگر کوئی تبدیلی کی طاقت ہے تو وہ محض ووٹ کی ہی طاقت ہے جسے وہ الیکشن کے روز استعمال کر کے اپنے ضمیر کو مطمئن کرتے […]

تحریک انصاف کا چار کے بجائے چھ دسمبر کو لاہور بند کرنے پر غور

تحریک انصاف کا چار کے بجائے چھ دسمبر کو لاہور بند کرنے پر غور

اسلام آباد (یس ڈیسک) جماعت الدعوة کی قیادت نے اپنے اجتماع کے پیش نظر تاریخ کی تبدیلی پر تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ کیا ہے ، تحریک انصاف کی حکمت عملی کمیٹی کا اجلاس شام چار بجے بنی گالہ میں ہو گا، تحریک انصاف اب چار کے بجائے چھ دسمبر کو لاہور بند کرنے […]

محبتوں کا سفیر سراج الحق !

محبتوں کا سفیر سراج الحق !

معلوم نہیں کہ کتاب کا نام سراج الحق کے موجودہ قومی کردار کو دیکھ کر محبتوں کا سفیرتجویز کیا گیا ہے یا اُن کے اُس کردار کو سامنے رکھ کر رکھا گیا جو کردار انہوں نے اپنے ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے وقت ادا کیا تھا جس کا تذکرہ کتاب کے پہلے کالم […]

بھارت میں مسلمان غیر محفوظ

بھارت میں مسلمان غیر محفوظ

بھارت کے مرکزی وزیر مملکت برائے دفاع جنرل(ر) وی کے سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا دوست نہیں صرف پڑوسی ہے۔ ہندوستان اپنے تمام ہمسایہ ملکوں کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے لیکن اس کے لیے وہ اپنی سلامتی کو داؤ پر نہیں لگائے گا۔بھارت ایک طرف پاکستان کے خلاف جارحانہ رویہ رکھتا ہے […]

دھرنوں و جلسوں کی ناکامی کے بعد پلان سی

دھرنوں و جلسوں کی ناکامی کے بعد پلان سی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنا پلان ‘سی’ عوام کے سامنے پیش کر دیا جس کے مطابق انہوں نے 4 دسمبر کو لاہور ، 8 دسمبر کو فیصل آباد ، 12 دسمبر کو کراچی جبکہ 16 دسمبر کو پورا ملک بند کرنے کی دھمکی دے ڈالی۔16 دسمبر کو ملک بند کرنے کی […]

عمران خان کا عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف 16 دسمبر کو پاکستان بند کرنے کا اعلان

عمران خان کا عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف 16 دسمبر کو پاکستان بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے عام انتخابات 2013 میں دھاندلی کے خلاف احتجاجاً مرحلہ وار شہروں کی بندش کے بعد 16 دسمبر کو پاکستان بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پہلے دن سے الیکشن میں دھاندلی […]

مذاکرات محب وطن سے ہونگے پاکستان دشمن سے نہیں، پرویز رشید

مذاکرات محب وطن سے ہونگے پاکستان دشمن سے نہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان اسلیے پاکستان بند کرنا چاہتے ہیں کیونکہ پاکستان کابل اور وسطی ایشیا تک پہنچ رہا ہے، نہ لاہور بند ہوگا اور نہ فیصل آباد، پاکستان کی ایک ایک انچ کی حفاظت کریں گے، عمران جیسے شخص سے کوئی […]

پاکستان کسی اے، بی، سی پلان کا متحمل نہیں ہو سکتا، گیلانی

پاکستان کسی اے، بی، سی پلان کا متحمل نہیں ہو سکتا، گیلانی

لاہور (یس ڈیسک) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی اے، بی، سی پلان کامتحمل نہیں ہو سکتا،عمران خان آج جو چاہے کریں، مگر ایساکچھ نہ کریں جس سے ملک غیرمستحکم ہو۔ لاہور میں بلاول ہاؤس کے باہر انہوں نے کہا کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں آئے […]

پرامن رہنے کی یقین دہانی نہیں کرا سکتے، عارف علوی

پرامن رہنے کی یقین دہانی نہیں کرا سکتے، عارف علوی

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کل اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ شہر کی تاریخ میں سب سے بڑا ہو گا۔ حکومت کی جانب سے رکاوٹیں نہ ڈالنے کی یقین دہانی پر یقین نہیں ہے۔ عارف علوی کا کہنا تھا کہ پور ی قوم […]

سیاسی تبدیلی صرف ووٹ کی طاقت سے ہی آ سکتی ہے، آصف علی زرداری

سیاسی تبدیلی صرف ووٹ کی طاقت سے ہی آ سکتی ہے، آصف علی زرداری

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت ہی ہماری سیاست ہے اور ملک میں سیاسی تبدیلی صرف ووٹ کی طاقت سے ہی آسکتی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 48 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں آصف زرداری کا […]

پاکستان کو ہندوستان اور کشمیری رہنماؤں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا: ارون جیٹلی

پاکستان کو ہندوستان اور کشمیری رہنماؤں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا: ارون جیٹلی

نئی دہلی (یس ڈیسک) انڈیا اکنامک کانفرنس سے خطاب کے دوران ارون جیٹلی کا کہنا تھا کہ اب پاکستان کے لیے ایک نئی سرخ لکیر کھینچ دی گئی ہے۔ بھارتی خارجہ سیکریٹری پاکستان کا دورہ کرنے ہی والے تھے لیکن محض چند گھنٹوں قبل ہی ہندوستان میں موجود پاکستانی ہائی کمیشن میں حریت رہنما کو […]

قوم کے حوصلے بلند، واہگہ بارڈر کی فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

قوم کے حوصلے بلند، واہگہ بارڈر کی فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

لاہور (یس ڈیسک) دہشت گرد، پاکستانی قوم کے حوصلے توڑنے میں ناکام ہو گئے۔ سانحہ واہگہ بارڈر کے باوجود پرچم اتارنے کی تقریب میں سیکڑوں شہری پہنچ گئے۔ باب آزادی آنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ شہریوں کے حوصلے عزم اور وطن سے محبت کا جذبہ اپنے عروج پر نظر آیا۔ پریڈ […]

پاکستان پولیو پھیلانے والے ممالک میں سرفہرست، عالمی ادارہ انسداد پولیو

پاکستان پولیو پھیلانے والے ممالک میں سرفہرست، عالمی ادارہ انسداد پولیو

اسلام آباد (یس ڈیسک) عالمی ادارہ برائے انسداد پولیو کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان پولیو پھیلانے والے ممالک میں سرفہرست ہے جبکہ ملک میں مزید 4 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد پولیو مریضوں کی تعداد 235 ہوگئی جس کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے پولیو سے متعلق 5 نومبر کو اجلاس طلب […]

1 95 96 97