counter easy hit

ورلڈ کپ

لاہور ہائیکورٹ، قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شکست کیخلاف درخواست نمٹا دی

لاہور ہائیکورٹ، قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شکست کیخلاف درخواست نمٹا دی

لاہور (یس ڈیسک) کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز الا احسن نے کی۔ درخواست میں وزیراعظم، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور نجم سیٹھی کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ورلڈ کپ کے لیے ذاتی پسند، ناپسند کے تحت اور میرٹ کے برعکس ٹیم کا انتخاب کیا گیا۔ قومی […]

ورلڈ کپ : انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 119 رنز سے شکست دیدی

ورلڈ کپ : انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 119 رنز سے شکست دیدی

کرائسٹ چرچ (یس ڈیسک) ورلڈ کپ 2015 میں گروپ اے کے میچ میں انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ نے 119 رنز سے شکست دیدی ہے۔ انگلش ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 304 رنز کا ہدف دیا جس کے حصول کی کوشش میں پوری ٹیم 184 رنز پر آوٹ ہوگئی۔ انگلینڈ کی ورلڈ کپ میں […]

ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پاکستان کو عبرتناک شکست

ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پاکستان کو عبرتناک شکست

کرائسٹ چرچ (یس ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 10ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 150 رنز سے عبرتناک شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم 311 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 39 اوورز میں 160 […]

ورلڈ کپ : ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

ورلڈ کپ : ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

کرائسٹ چرچ (یس ڈیسک) ویسٹ انڈٰیز کیخلاف تین سو گیارہ رنز کے تعاقب میں آدھی قومی ٹیم پویلین لوٹ گئی، ناصر جمشید، حارث سہیل اور یونس خان بغیر کوئی رن بنائے آئوٹ ہوئے۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے تین سو دس رنز بنائے، براوو 49، رامدین اکیاون، سمنز پچاس، سیمی نے تیس رنز بنائے۔ […]

ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

ویلنگٹن (یس ڈیسک) ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں کیوی بائولر ٹم سائوتھی کی تباہ کن بائولنگ نے انگلینڈ کی اننگز 123 پر سمیٹ دی، کیوی بائولر نے کیرئیر بیسٹ بائولنگ کرتے ہوئے صرف 33 رنز کے عوض 7 انگلش کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ انگلش ٹیم کی جانب سے جوئے روٹ 46 رنز کے ساتھ […]

ورلڈ کپ : ٹم سائوتھی کی تباہ کن بائولنگ، انگلینڈ کی ٹیم 123 پر آئوٹ

صرف پاک بھارت میچ ورلڈ کپ نہیں

صرف پاک بھارت میچ ورلڈ کپ نہیں

تحریر : عقیل خان کھیل کو کھیل ہی رہنا چاہئے اس کو جنگ یا جنون نہیں بنانا چاہئے اور یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ کومیدان کوئی بھی ہو اس میںفتح ایک کی ہوتی ہے اور اسپورٹس مین اسپرٹ یہ ہوتی ہے کہ انسان فتح کے لئے اپنی پوری جان لڑا دیتا ہے لیکن شکست […]

کیا ورلڈ کپ میں گرین شرٹ کا بلا چل جائے گا

کیا ورلڈ کپ میں گرین شرٹ کا بلا چل جائے گا

تحریر: علیشبہ احمد 2011 کے عالمی کپ کا سیمی فاینل ہارنے کے بعد گرین شرٹس ایک بار پھر 2015 کے عالمی کپ میں بھارت کے مدمقابل ہوں گے۔ جنوبی آسڑیلیا کے شہر ایلیڈ کے اسٹیڈیم ایلیڈ اوول میں پاکستان اور بھارت کا آمنا سامنا ہوگا۔ اس ٹاکرے کا انتظار صرف پاکستان و بھارت میں بسنے […]

قومی ٹیم کے اوپنر محمد حفیظ انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

قومی ٹیم کے اوپنر محمد حفیظ انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

سڈنی (یس ڈیسک) آل رانڈر محمد حفیظ انجری کا شکار ہونے کے بعد ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہو گئے جنہیں ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ورلڈ کپ شروع ہونے میں ایک ہفتہ باقی رہ گیا اور اس سے قبل قومی ٹیم انجریز کے بھنور میں پھنس گئی۔ جنید خان کے بعد اب […]

شاہین ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے کا عزم آنکھوں میں سجائے آج ورلڈ کپ کیلئے روانہ ہوں گے

شاہین ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے کا عزم آنکھوں میں سجائے آج ورلڈ کپ کیلئے روانہ ہوں گے

لاہور (یس ڈیسک) ایک بار پھر 1992ء کی تاریخ رقم کرنے کا عزم آنکھوں میں سجائے شاہین آج ورلڈکپ کیلیے پرواز کریں گے۔ مختصر کیمپ میں ادھوری تیاریوں کے بعد کیویز کے خلاف سیریز اور وارم اپ میچز میں ہی متوازن کمبی نیشن تشکیل دینے کا چیلنج درپیش ہو گا، محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن […]