counter easy hit

دن

وہ دن دور نہیں جب تمام دہشتگردوں کا خاتمہ کر دیا جائے گا، وزیراعظم

وہ دن دور نہیں جب تمام دہشتگردوں کا خاتمہ کر دیا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف عزم متزلزل نہیں ہو گا، وہ دن دور نہیں جب تمام دہشتگردوں کا خاتمہ کر دیا جائے گا، وزیر اعظم نے کراچی میں پولیس بس پر بم حملے اور لورا لائی حملے کی مذمت کی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے […]

کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کا دن

کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کا دن

تحریر : ساجد حسین شاہ جب بھی ظلم اپنے عروج کو پہنچتا ہے تب تب مظلوموں کی جماعت میں سے ایسے رہنما جنم لیتے ہیں جو ظلم کے اندھیروں کو مٹانے کے لیے آ واز کو بلند کر تے ہیںاوریہی صوتی طاقت ظا لم کو بے نقاب کر تی ہے ا ور عا م عوام […]

تیئس مارچ یوم پاکستان کا تاریخی دن تجدید عہد کا دن ہے، خواجہ محمد نسیم

تیئس مارچ یوم پاکستان کا تاریخی دن تجدید عہد کا دن ہے، خواجہ محمد نسیم

ویانا (اکرم باجوہ) 23 مارچ یوم پاکستان کا تاریخی دن تجدید عہد کا دن ہے پاکستان کا واحد حل اسلا می رفاہی ریاست بنانا ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر اور منہاج سنٹر ویانا کے بانی الحاج خواجہ محمد نسیم نے قومی دن کے موقع پر پاکستان میڈیا ویانا سے […]

٢٣ مارچ تجدید عہد کا دن !

٢٣ مارچ تجدید عہد کا دن !

تحریر : خضر حیات تارڑ برلن بیورو ومرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق صدر مجلس شوریٰ MQIاورسابقہ صدر PATبرلن خضر حیات تارڑ نے یوم پاکستان پر اپنے خیالات کا اظہار کیا،جو اپنا انٹرنیشنل کے ذریعہ قارئین کے سامنے پیش کئے جاتے ہیں: ” یوم آزادی کوہر ملک و قوم میں ایک ممتاز حیثیت حاصل ہوتی ہے۔اسی […]

23مارچ ۔۔۔۔۔ یوم عہد کا دن کا دن”

23مارچ ۔۔۔۔۔ یوم عہد کا دن کا دن”

تحریر: مجیداحمد جائی ملتان شریف مارچ کے ساتھ پاکستان کی بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔ 23 مارچ 1940ء کو قرارداد پاکستان یادگار لاہور کے مقام پر منظو ر ہوئی اور 14اگست 1947ء کو پاکستان عظیم قربانیوں کے بعد معرض وجود میں آیا۔ یوں دیکھا جائے تو مارچ کا مہینہ امتحانوں کا ہے۔ہر اسکول ،کالج میں […]

جتنے صدمات اس جہاں کے ہیں۔ان کو قرطاس پر اتاریں گے

جتنے صدمات اس جہاں کے ہیں۔ان کو قرطاس پر اتاریں گے

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال یہ دن منانے کا مقصد شاعروں کی حوصلہ افزائی کرنا، شاعری کے معاشرے پر اثرات، شاعری کا معاشرے کی اصلاح کے لیے کردار کا مطالعہ کرنا ہے، اس دن اپنی پسندیدہ شاعری کا مطالعہ اور موازنہ کیا جاتا ہے۔ یہ دن دنیا بھر میں 21 مارچ کو 1999 سے منایا […]

امن کیلئے گھر چھوڑنے والوں کیلئے ہجرت کے غموں سے نجات کا دن

امن کیلئے گھر چھوڑنے والوں کیلئے ہجرت کے غموں سے نجات کا دن

پشاور (جیوڈیسک) 2009ء میں جنوبی وزیرستان میں شروع ہونے والے آپریشن راہ نجات کے دوران گھر بار چھوڑ کر خیبر پختونخوا آنے والے ہزاروں افراد کی مرحلہ وار واپسی آج شروع ہو رہی ہے۔ پہلے مرحلے میں بیس ہزار خاندانوں کو واپس بھیجا جائے گا۔ گھروں کو لوٹنے والوں کو پاک فوج کی جانب سے […]

ہر دن ہی دریائوں کی اہمیت کا دن!

ہر دن ہی دریائوں کی اہمیت کا دن!

تحریر : اختر سردار چودھری دریا پہاڑوں سے نکل کر خشکی پر بہتے پانی کو کہتے ہیں ،ان کی بھی انسانوں کی طرح کئی نسلیں ہوتی ہیں ،مزاج ہوتے ہیں مثلاََمستقل دریا،معاون دریا،جو دریا کسی اور دریا میں جا ملے اسے معاون دریا کہتے ہیں ۔انسانوں کی طرح ایک چہرے پر کئی چہروں کی طرح […]

مسائل کا بڑھتا گراف اور عالمی دن منانے کا رواج !

مسائل کا بڑھتا گراف اور عالمی دن منانے کا رواج !

تحریر : محمد آصف اقبال، نئی دہلی دنیا میں بے شمار کام ایسے ہیں جویا تو کسی کو فائدہ پہنچانے کے لیے یا پھر نقصان کی غرض سے انجام دیے جاتے ہیں۔ لیکن کون سا کام فائدہ کے لیے اور کون سا نقصان پہنچانے کے لیے انجام دیا جارہا ہے، بعض اوقات اس کی وضاحت […]

21 فروری بین الاقوامی مادری زبان دن

21 فروری بین الاقوامی مادری زبان دن

تحریر : اشفاق عمر چند تجاویز: ١) عملِ تعلیم میں مادری زبان کی اہمیت و افادیت سے متعلق عام بیداری : اردو زبان والوں میں یہ غلط فہمیاں کہ اردو زبان کا روزی روٹی سے کوئی تعلق نہیں، اردو زبان کا کوئی مستقبل نہیں ہے، اردو والوں کو نوکریاں نہیں ملتیں وغیرہ وغیرہ بہت تیزی […]

”14فروری” شیطانی فعل کا عالمی دن

”14فروری” شیطانی فعل کا عالمی دن

تحریر : عقیل خان آف جمبر ویلنٹائن ڈے غیر مسلموں کی ایک گہری سازش ہے جو مسلمان نوجوان لڑکے لڑکیوں کو گمراہ کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔ ہر سال 14فروری کو ویلنٹائن ڈے کے نام سے پوری دنیا میں بڑی دھوم دھام سے یہ دن منایا جاتا ہے۔ غیر مسلموں کے لیے تو یہ […]

سینیٹ انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آٓج آخری دن

سینیٹ انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آٓج آخری دن

کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان سے سینیٹ کی 12 خالی ہونے والی نشستوں پر امیدوار آج دوسرے روز بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا رہے ہیں۔ سینیٹ کے انتخابات کے لیے 57 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے تھے۔ بلوچستان کی سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد سینیٹ کے انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے دفتر […]

دن بھی نکلا

دن بھی نکلا

تحریر : ایم سرور صدیقی کبھی کبھی دل سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ہم کیسی قوم ہیں۔۔۔معاف کرنا شاید غلطی ہوگئی قوم کی بجائے ”ہجو م ِ نابالغاں ” کہنا زیادہ مناسب ہوگا ہم نے آزادی کی قدر کی نہ حالات سے کچھ سیکھنے کی زحمت گوارا کی اس ملک میں بسنے والے” […]

کشمیریوں سے یکجہتی کا عالمی دن

کشمیریوں سے یکجہتی کا عالمی دن

تحریر : ایم سرور صدیقی یہ یکم جنوری 1990 ء کی بات ہے جب جماعت اسلامی کے امیر قاضی حسین احمد نے ایک تقریب کے دوران بھارتی ظلم و ستم کے خلاف کشمیری مسلمانوں کے ساتھ5فروری کو عالمی سطح پر ِ اظہارِ یکجہتی کا دن منانے کا تصور پیش کیا کہ پوری قوم متحد ہو […]

عید میلاد النبی : تاریخ انسانی کا عظیم ترین دن

عید میلاد النبی : تاریخ انسانی کا عظیم ترین دن

تحریر : صادق رضا مصباحی اسلام اس قدر عقلی ،فطری اور سائنٹیفک دین ہے کہ ذہن انسانی اگر علم وفکراورگہرے شعو روادراک کے ساتھ اس میں غورکرے تواسے یہ ایک جہانِ حیرت نظرآئے اور اس کے احکام بڑے واضح اورروشن دکھائی دیں۔مگر جب سے ہم نے غوروفکرکادروازہ خودپربندکرلیاہے صرف ظواہرتک ہی محدودہوکررہ گئے ہیں اوراسی […]

ہر گزرتا دن حکمرانوں کو مایوس کرے گا، شیریں مزاری

ہر گزرتا دن حکمرانوں کو مایوس کرے گا، شیریں مزاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پوری قوم بلٹ پروف شیشوں کی اوٹ میں چھپے شیروں کو دیکھ رہی ہے۔ ایک بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ ہزارہ کے عوام نے نوز شریف کو روانگی کا پیغام دیدیا ہےن لیگ کی جانب سے قومی خزانے سے […]