counter easy hit

اردو

لوٹ کے آنے والے

لوٹ کے آنے والے

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ خدائے سخن محمد تقی المعروف میر تقی میر اردو کے عظیم شاعر تھے. اردو شاعری میں میر تقی میر کا مقام بہت اونچا ہے ۔ میر تقی میر کا تصور ،زندگی کے بارے میں بڑا واضح ہے کہ ان کا زندگی کی بارے میں نقطہ نظر حزنیہ تھا۔ حزن ایک […]

محسن اردو، رومانی، جذباتی، انقلابی شاعر جوش ملیح آبادی !

محسن اردو، رومانی، جذباتی، انقلابی شاعر جوش ملیح آبادی !

تحریر : اختر سردار چودھری جوش ملیح آبادی 5 دسمبر 1898 کو پیدا ہوئے اور 22 فروری 1982کو ان کا انتقال ہوا۔ ان کا اصل نام شبیر حسین تھا 1914 میں سینئر کیمرج کا امتحان پاس کیا ،اس کے بعر عربی ،انگریزی، فارسی، سنسکرت سیکھی ،عربی مولانا ہادی رسوا سے ،فارسی مولانا قدرت سے ،1916 […]

درست قانون تک رسائی دور کی بات ہے، آئین کا اردو ترجمہ ہی غیر معیاری ہے، سپریم کورٹ

درست قانون تک رسائی دور کی بات ہے، آئین کا اردو ترجمہ ہی غیر معیاری ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ قانون کو ماننے والا معاشرہ تبھی تشکیل پاسکتا ہے جب شہریوں کو قانون کا ادراک ہواور غلطیوں سے پاک درست قانون تک ان کی آسانی سے رسائی ہو لیکن درست قانون تک رسائی تو بعدکی بات ہے یہاں تو ملک کے آئین کا اردو ترجمہ […]

پیاری زبان ایک مختصر تعارف اور جائزہ

پیاری زبان ایک مختصر تعارف اور جائزہ

تحریر: کامران غنی صبا ہمارے زمانے میں یہ شکایت عام ہے کہ اسکولی سطح پر اردو زوال پزیر ہے اور یہ کسی حد تک درست بھی ہے۔ چونکہ میں خود بھی درس و تدریس کے شعبہ سے وابستہ ہوں اس لیے مجھے بخوبی اندازہ ہے کہ اسکولی سطح پر اردو ذبان کا مستقبل بہت تابناک […]

شاعری کا رخ بدلنے اولے اسد اللہ خان غالب کی آج 146 ویں برسی

شاعری کا رخ بدلنے اولے اسد اللہ خان غالب کی آج 146 ویں برسی

لاہور (یس ڈیسک) جیسے منفرد اسلوب کے حامل اردو زبان کے عظیم ترین شعرا میں سے ایک اسد اللہ خان المعروف مرزا غالب کی 146 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ مرزا غالب کا نام اسد اللہ بیگ اور والد کا نام عبداللہ بیگ تھا۔ آپ 27 دسمبر 1797ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ غالب […]

معروف شاعر فیض احمد فیض کا آج 104 واں یوم پیدائش

معروف شاعر فیض احمد فیض کا آج 104 واں یوم پیدائش

کراچی (یس ڈیسک) اردو کے معروف شاعر فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کو سیالکوٹ کے مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے، وہ ترقی پسند شاعر اور دانشور و صحافی اور مرزا غالب، علامہ اقبال کے بعد سب سے زیادہ پڑھے جانے والے اردو شاعر تھے۔ فیض کی شاعری کے انگریزی، جرمن، روسی، فرنچ سمیت مختلف […]

پاکستان میں کرپشن اور نظام عدل و انصاف !

پاکستان میں کرپشن اور نظام عدل و انصاف !

تحریر : اختر سردار چودھری پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے ۔ کرپشن کا اردو میں مفہوم بد عنوانی ،بدکاری ،بد عملی ،بد اخلاقی اور بگاڑ کا ہے ۔ عربی میں اس کا مفہوم لفظ فساد سے ممکن ہے ۔کرپشن سے معاشرے میں بع عملی ،بد اخلاقی ،بد عنوانی پھیلتی ہے جس سے […]

اردو کا معمار افسانہ نگار سعادت حسین منٹو

اردو کا معمار افسانہ نگار سعادت حسین منٹو

تحریر : اختر سردار چودھری سعادت حسین منٹو 11 مئی 1912 کو سمبرالہ (ضلع لدھیانہ) میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد کا نام غلام حسن تھا ۔ذات کشمیری ،امرتسر کے ایک محلے کوچہ وکیلاں سے تعلق تھا ابتدائی تعلیم گھر میں شروع ہوئی ،انتہائی نالائق سعادت حسین کو پیار سے ٹامی کہ کر بلایا […]

دور جدید اور اردو ادب

دور جدید اور اردو ادب

تحریر : دانیہ امتیاز اردو ادب ہمارا سرمایہ ہے، ہم اپنے شعراء اور مصنفوں کی خدمات پر سلام پیش کرتے ہیں، اردو ادب ایسی تحاریر سے بھرا ہوا ہے جن کا موضوع معاشرے کی بہتری و بھلائی ہے، ہمارے مصنفوں نے ہر دور میں معاشرے میں سدھار پیدا کرنے کے لیے اپنا قلم اٹھایا، بیشک […]