yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

جنہیں شیطان کی ضرورت ہی نہیں رہتی

F A Farooqi June 20, 2016 1 min read
Klling
Share this:
Firing
Firing

تحریر:ایم پی خان
پچیس سال کانوجوان روزے کی حالت میں اپنے درخت کو کاٹنے کے لئے گیا۔وہ درخت جوتیز آندھی اور طوفانی ہوا کے باعث جڑسے اکڑ کر ان کے پڑوسی کی کھیت میں گراتھا۔پڑوسی نے اپنی کھیت میں ٹماٹر کاشت کئے تھے اورممکن ہے درخت گرنے کی وجہ سے وہاں ٹماٹرکے کچھ پودے متاثرہوئے تھے، لیکن یہ توایک اتفاقی حادثہ تھا، جوقدرتی طورپر رونماہواتھا۔نوجوان درخت کاٹنے اورپڑوسی کی کھیت سے باہرنکالنے میں مصروف تھاکہ اس دوران اسکا پڑوسی آیااورآتے ہی نوجوان کے ساتھ تکرارشروع کی۔نوجوان نے اسے کہاکہ درخت قدرتی طورپر اسکی کھیت میں گراہے ، ورنہ انکے کاٹنے اوراسکی کھیت کی میں گرانے کا ارادہ نہ تھا۔تاہم اسکاپڑوسی ایک نہ مانا اورگھرچلاگیا۔کچھ دیراس نے واپس آکر نوجوان پر پستول سے فائرنگ کی اور اسکی زندگی کاچراغ گل کردیا۔

اس سے اگلے روزپشاورصدرمیں سرکاری نمبرپلیٹ والی گاڑی میں بیٹھے ہوئے باپ بیٹے نے سربازار غریب موٹرسائیکل سوارپر ظلم کی انتہاکردی۔ اپنی گاڑی سے بندوق نکال کر اس پردوتین فائرکئے ، جس سے وہ محفوظ رہا۔موٹرسائیکل کی غلطی صرف یہ تھی کہ اس نے مذکورہ شخص کی گاڑی سے اوورٹیک کی تھی۔

Klling
Klling

اس طرح کے بے شمارواقعات ہمارے معاشرے کامعمول بن چکے ہیں ۔ چھوٹی چھوٹی اورمعمولی باتوں پر طیش میںآکر انسانیت کاقتل کوئی معمولی سانحہ نہیں ہے۔رمضان المبارک کے مہینے میں یہ سلسلہ اوربھی بڑھ جاتاہے اورملک کے مختلف حصوں میں افطارسے قبل کے اوقات میں شورشرابہ، جنگ جھگڑے اورقتل غارت کے واقعات مسلمانوں کی مجبوری بنی ہوئی ہے۔حالانکہ روزہ بہت بڑی عبادت ہے اوراسکو قائم کرنے کے لئے صبروبرداشت بنیاد ی عنصرہے۔روزہ پاکیزگی نفس اوراللہ تعالیٰ کے قرب کاذریعہ تب ہی ہوسکتاہے، جب انسان کے اندر اعلیٰ درجے میں صبرموجودہو۔ وہ لوگوں کی باتیں برداشت کریں اوراگرکسی سے کوئی غلطی سرزدہوجائے، تواسکو اللہ کے لئے معاف کرے، ناکہ معمولی معمولی باتوں پر آپے سے باہرہوںاوراپنے انسانیت سوزکردارکی ساری ذمہ داری روزے پر ڈال دے۔حالانکہ اللہ تعالیٰ کو ہمارے روزں کی کوئی ضرورت نہ ہے ۔ روزہ ایک فرض عباد ت ہے۔اسکی بے شمارفضیلتیں ہیں اوراللہ تعالیٰ کی طرف سے انعامات واکرامات کے وعدے ہیں۔

روزے کی طرح نماز، حج، زکواة بھی فرض عبادتیں ہیں ۔اس طرح جہاد، خدمت خلق، والدین کی فرمان برداری، دوسروں کے حقوق کاتحفظ ، صدقہ اورحسن اخلاق ، تلاوت اورذکروغیرہ بھی اللہ کے قرب کے حصول کے ذرائع ہیں۔اللہ تعالیٰ کی رضاتب ہی حاصل ہوسکتی ہے ، جب تمام فرض عبادتیںقائم ہوجائے اوراللہ تعالیٰ کے سارے احکامات ، شریعت محمدی ۖ کی روشنی میں پورے ہوں۔ہم مسلمانوں کاالمیہ یہ ہے کہ رمضان کے روزے توپابندی کے ساتھ رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ، لیکن دوسری عبادات میں کوتاہی کاارتکاب کرتے ہیں۔نمازچھوٹ جائے ، توکوئی المیہ نہیں ہوتا اورروزہ نہ رکھنااپنے لئے باعث شرم سمجھتے ہیں۔ہمارے نزدیک حرام کمانا اورحرام کھاناکوئی فعل قبیح نہیں ، لیکن روزہ نہ رکھنااپنی شان اوراپنے عقیدہ کے خلاف سمجھتے ہیں۔بلکہ میں یوں کہوں گاکہ ہم نے روزے کو عبادت کم اوررسم زیادہ سمجھ لیاہے۔اب یہ روزے کے ساتھ انصاف تونہیں ہے کہ صرف کھانے پینے سے پرہیز کیاجائے ، باقی عبادات اوراحکام الہٰی کی پابندی نہ ہو۔روزہ دراصل نفس کے اس معاہدے کانام ہے ، جس میں جسم اورروح کے ہرعضوکی تربیت ہوتی ہے۔

Klling
Klling

اگریسانہ ہو، توروزہ کسی فائدے کانہیں اورمحض پورادن خودکوبھوکاپیاسارکھنے سے اللہ تعالیٰ کاقرب حاصل نہیں ہوسکتا۔اس پر مستزادان لوگوں کاالمیہ ہے ، جو روزے کی حالت میں بھوک اورپیاس کی شدت یاکوئی نشہ نہ ملنے کی وجہ سے آپے سے باہر ہوجاتے ہیں اوراپنے زبان اورہاتھ سے دوسروں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔اگرکوئی اس قسم کے قبیح فعل کامرتب ہوجاتاہے، تواسے چاہئے کہ روزہ نہ رکھے، کیونکہ ممکن ہے، روزہ نہ رکھنے کاگناہ معاف ہوجائے، لیکن کسی انسان کو ضررپہچانے کاگناہ کبھی معاف نہیں ہوتا۔ اللہ تعالیٰ کاصریح حکم ہے کہ جس نے کسی ایک انسان کو قتل کیا، گویااس نے انسانیت کاقتل کیا۔ہمارے ہاں یہ سب کچھ رمضا ن کے مقدس مہینے میں کیوں ہورہاہے ہے۔

وہ رمضان جس کے بارے میں حضورۖ نے ارشادفرمایاہے کہ اس میں سرکش شیطان قید کردئے جاتے ہیں۔ آپ ۖ کی بات بالکل درست ہے۔ رمضان المبارک کامہینہ تقویٰ ، زہد اورپرہیزگاری کامہینہ ہے ۔ اس میں انسان کے اندردوسرے انسانوں کے ساتھ ہمدردی، محبت اوراخوت کاجذبہ پیداہوتاہے۔نبی کریم ۖ نے یہ بھی فرمایاہے کہ مسلمانوں میں بہترین وہ ہے، جس کے ہاتھ اورزبان سے دوسرامسلمان محفوظ رہے۔ یہ بات یادرکھنے کی قابل ہے کہ اللہ تعالیٰ کو ہمارے روزے کی کوئی ضرورت نہیں ،ہاں اگرکوئی چیز اللہ تعالیٰ کو مطلوب ہے، تووہ ہمارے اندرکاوہی تقویٰ اورزہدہے اوراللہ کے بندوں کے ساتھ نیک اورہمدردانہ سلوک ہے،جوروزے کے ذریعے پیداہوتاہے۔لیکن جولوگ روزے کو ڈھال بناکر ، انسانیت کاقتل کرتے ہیں، انہیں شیطان کی ضرورت ہی نہیں رہتی۔

MP khan
MP khan

تحریر:ایم پی خان

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Indian Army in Kashmir
Previous Post جنت نظیر کشمیر اور ماہ صیام
Next Post نگاہ پڑنے نہ پائے یتیم بچوں کی چھپا کے کھلونے دکان میں رکھنا
Orphaned Children

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.