yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

رفیوجی

F A Farooqi August 9, 2016 1 min read
Refugees
Share this:
life
life

تحریر: شاہد شکیل
ہم یہاں بہت خوش ہیں اور پرسکون زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں۔ ملک بدر ہونا یا کر دیا جانا کسی قیامت سے کم نہیں ہوتا دنیا کا کوئی انسان اپنی سر زمین جہاں آنکھ کھولی ہو زندگی کی بہاریں دیکھی ہوں اپنے ہم وطنوں کے ساتھ ہر دکھ سکھ میں شریک ہوا ہواور اچانک ایک ناگہانی آفت یعنی جنگ جیسی عفریت سر پر مسلط کر دی جائے تو جان بچانے کی خاطر ہر انسان ہاتھ پاؤں مارتا اور اپنے ملک سے فراد کی راہیں تلاش کرتا ہے کئی افراد ایسے موقعوں پراپنی املاک اونے پونے داموں بیچ کر اور کچھ سب کچھ چھوڑ کر کسی ایسی دنیا میں بسنا چاہتے ہیں جہاں نہ گولی چلے یا بم پھٹیں اور ایک پرسکون زندگی بسر کر سکیں لیکن یہ سب کچھ آسان نہیں کیونکہ کچھ پانے کے بہت کچھ کھونا پڑتاہے۔

عام طور پر جنگوں میں عوام ملوث نہیں ہوتی ریاستوں کے نام نہاد جاہل سیاست داں اپنے مفاد کی خاطر لاکھوں کروڑوں بے گناہوں کو ملک بدر کرنے میں پیش پیش ہوتے ہیں۔ میرا مضمون سیاست اور جنگ پر مبنی نہیں بلکہ شامی مہاجرین ہیں کہ وہ جرمنی میںکیسی زندگی بسر کر رہے ہیں ،کیا وہ اپنی نئی جائے پناہ سے خوش ہیں یا وطن واپس جانا چاہتے ہیں،انہیں کس شے کی کمی ہے یا وہ کس کھوج یا جستجو میں جرمنی میں قیام کرنا چاہتے ہیںیا کیسا محسوس کرتے ہیں؟میں عرصہ دراز سے جرمنی کے شہر کولون میں مقیم ہوں اور سٹی گورنمنٹ کے توسط سے ایک مہاجرین کے کیمپ میں چند ہفتوں کے لئے تعنینات کیا گیا ہوں کہ ان کے مسائل پر رپورٹ تیار کروں ،اسی سلسلے میں کیمپ کے سترہ سالہ لڑکے سے چند سوالات کئے تو اس نے ٹوٹی پھوٹی جرمن،انگلش ، فارسی اور عربی زبانوں میں بتایا کہ ایک کنٹینر میں چار اوپر تلے بیڈز لگے ہیں اور دیگر ممالک کے مہاجرین کے ساتھ رہتا ہوں دن میں ایک بار گرم کھانا ملتا ہے اور شام کو بریڈ کے ساتھ مارملیڈ اور چیز دی جاتی ہے۔

Refugees
Refugees

پانچ یورو روزانہ کا جیب خرچ بھی دیا جاتا ہے تاکہ تمباکو نوشی یا دیگر خورد نوش کی کوئی شے سپر مارکیٹ سے خرید سکیں،ٹرین بس اور ٹرام کا ہفتہ وار ٹکٹ ہر پیر کو مل جاتا ہے،واشنگ مشین ایک علیحدہ کمرے میں ہے جہاں ہم سب خود باری باری اپنے کپڑے وغیرہ دھوتے اور سکھاتے ہیں،جرمن زبان سیکھنے کیلئے سکول جاتے ہیں اور فارغ اوقات میں سپورٹس کرتے ہیں ،دوا علاج کے لئے سوشل ورکرز مطلوبہ ڈاکٹرز کے پاس لے جاتے ہیں اور پرسکون زندگی بسر ہو رہی ہے ،ہمارے سیاسی کیس فارن آفس میں جمع ہیں اور نہیں معلوم کب تک کیس چلتے رہیں گے لیکن ہم چاہتے ہیں کہ جلد از جلد فیصلہ ہو اور ہم اپنے ملک واپس چلے جائیں۔لاکھوں شامی مہاجرین نے یورپ میں سیاسی پناہ لے رکھی ہے اور تحفظ چاہتے ہیں،جرمنی میں جنگ زدہ ممالک سے ابھی تک سلسلہ جاری ہے اور اس موضوع پر خاص طور سے ایک معروف میگزین نے شامی مہاجرین سے چند سوالات کئے کہ وہ یہاں کیسا محسوس کر رہے ہیں ،جرمنی اور جرمن لوگوں کے بارے میں کیا تاثرات ہیں وغیرہ۔میگزین رپورٹ کے مطابق دوہزار پندرہ سے اب تک ایک لاکھ سے زائد شامی جرمنی پہنچ چکے ہیں ان میں سے نوے فیصد عربی زبان بولتے ہیں اور کئی لاطینی رسم الخط کو پڑھنے سے قاصر ہیں جبکہ یورپ کی ایک مبہم تصویر ٹی وی اور انٹر نیٹ سے حاصل کر چکے ہیں،سٹریٹ شیلڈز ، نام،نمبرز ،لیبلزاور مینو وغیرہ نہیں پڑھ سکتے۔

ٹرین اور ٹرام میں سفر کرنے سے گریز کرتے ہیں کیونکہ شام میں صرف بسیں اور ٹیکسی ہی سفر کا ذریعہ ہیں،میگزین نے بتایا کہ چوہتر فیصد مسلمان مہاجرین کو روز مرہ زندگی میں کئی مشکلات پیش آرہی ہیں لیکن اگر یہاں رہنا ہے تو ابتداء میں ان مشکلات کو برداشت کرنا ہوگا،خاص طور پر کھانے پینے کی اشیاء کے بارے میں اکثر کشمکش میں مبتلا ہو جاتے ہیں کہ کہیں حرام گوشت تو نہیں یا کسی دوسرے کھانے میں اسکی ملاوٹ یا سافٹ ڈرنکس میں الکوحل تو شامل نہیں کی گئی وغیرہ،بظاہر معمولی باتوں کے نمائندے کیلئے یہ ضروری تھا کہ یہ لوگ یہاں کیسا محسوس کر رہے ہیں اور جرمنی کے بارے کیا سوچتے یا خیالات ہیں۔محمد اور باسیما ایک ماہ قبل ہی شام سے جرمنی آئے ہیں اور فی الحال شمالی میونخ میں ایک پناہ گزین کیمپ میں رہائش پذیر ہیں ان کا کہنا ہے ہمیں یہاں آکر بہت اچھا لگا باسیما کا کہنا ہے جرمن لوگ ناقابل یقین حد تک مخلص اور دوستانہ رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں۔

German Language
German Language

اگر کسی سے راستہ پوچھا جائے تو مدد کی جاتی ہے کئی فارغ اوقات لوگ ہمیں منزل تک بھی پہنچا دیتے ہیں، محمد کا کہنا ہے مجھے تعجب ہوتا ہے کہ اتنی قدیم عمارتوں میں صفائی کا بہترین انتظام ہے سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ وقت کی پابندی کی جاتی ہے بس ٹرین ٹرام وقت پر پہنچ جاتی ہیںاور ہمارے تمام کام وقت کی پابندی سے پایہ تکمیل پہنچ جاتے ہیں، محمد کا کہنا ہے جتنی جلدی ہوسکے جرمن زبان پر عبور حاصل کرنا چاہتا ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہ زبان بہت مشکل ہے اور سب سے زیادہ افسوس اس بات کا ہے کہ ستمبر میں شروع ہونے لینگویج کورس میں داخلہ نہیں مل سکا۔یاسمین داہی کے والدین پچیس برس قبل جرمنی آئے تھے اور دو برس بعد یاسمین کی پیدائش ہوئی اس کا کہنا ہے ہم نے ایک یونین بنا رکھی ہے اور سب چندہ اکٹھے کرتے ہیں کہ جرمنی آنے والے ہم وطنوں کی ہر قسم کی امداد کر سکیں اگر ان لوگوں نے یہاں کے ماحول کو قبول کیا تو کوئی مشکلات پیش نہیں آئیں گی کیونکہ ہم سب مل کر مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

یہ سچ ہے کہ مسلم ملک اور مغربی ملک میں بہت فرق ہے لیکن اگر انسان چاہے تو دنیا کے کسی بھی خطے میں رہ کر وہاں کے اطوار سیکھ کر پر سکون زندگی بسر کر سکتا ہے۔احمد گیارہ ماہ سے ہیمبرگ میں مقیم ہے اس کا کہنا ہے جرمنی میں سب سے زیادہ جو چیز مجھے پسند آئی وہ برابری کا سلوک ہے یہاں پر تقریباً سب جرمن ہمیں انسان کی حیثیت سے اچھا برتاؤ کرتے ہیں لیکن کچھ جرمن ایسے بھی ہیں جو غیر ملکیوں کو بالکل پسند نہیں کرتے ۔تقریباً ایک سال سے زائد عرصہ گزر جانے اور سب کچھ میسر ہونے کے باوجود کئی شامی مہاجرین جرمنی ہی نہیں بلکہ یورپ میں رہنا پسند نہیں کرتے اور اپنے گھر واپس جانا چاہتے ہیں ان کا کہنا ہے زیادہ سے زیادہ دوسال کے دوران ہمارے ملک میں جنگ ختم ہو جائے گی اور حالات ٹھیک ہونے پر ہم اپنی پہلی فرصت میں جرمنی چھوڑ دیں گے اور اپنی سر زمین پر واپس چلے جائیں گے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ شام کی جنگ کب تک جاری رہے گی اور کب تک یہ پردیس میں انتظار کرتے رہیں گے؟

Shahid Skakil
Shahid Skakil

تحریر: شاہد شکیل

Refugees
Refugees
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
kidnapping Child
Previous Post یہ گوہر کس کے؟
Next Post ڈاکٹر ذاکر حسین کا تعلیمی نظریہ
Dr. Zakir Hussain

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.