yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

یہ گوہر کس کے؟

F A Farooqi August 9, 2016 1 min read
kidnapping Child
Share this:
kidnapping Child
kidnapping Child

تحریر: شاہ بانو میر
رپورٹ: کچھ دن پہلے سنگاپور میں ایک ٹرک پکڑا گیا ہے جس کے اندر کارڈ بورڈ میں انتہائی سفاکیت سے بچوں کے منہ ٹیپ سے بند کر کے ان کو بیہوشی کے انجکشن لگا کر بند کیا گیا تھا. یہ بچے دنیا کے مختلف ملکوں سے اغوا کر کے بحری جہازوں کے ذریعہ لاۓ گے تھے اور ان کو سنگاپور میں لانے کے بعد ان کو جسموں سے انسانی اعضاء نکالنے کا کام کیا جانا تھا۔

ترقی پزیر ملکوں میں یہ مذموم کاروبار پوری شدت سے جاری ہے. پہلے تو لوگوں کو پیسے دے کر یہ کام کیا جاتا تھا لیکن جب لالچ بڑھا تو اب بچوں کو اغوا کرنے کے بعد ان کی آنکھیں، جگر اور گردے نکال کر بیچ دیے جاتے ہیں. کچھ عرصہ پہلے برطانیہ کے ایک اخبار میں ایک رپورٹ شائع ہوئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ برطانوی شہری اعضاء کی پیوندکاری کے لئے غریب ملکوں کا رخ کرتے ہیں جہاں پر بعض اوقات یہ اعضاء عطیہ کرنے والے کی مرضی کے بغیر بھی نکال لئے جاتے ہیں۔

ہمارے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اس نقطے پر بھی سوچنا چاہے اور اپنی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرنا چاہے اور دیکھنا چاہیے کے کہیں یہ مذموم کام ہمارے ملک میں تو جاری نہیں. اس کے ساتھ ساتھ والدین کا بھی فرض بنتا ہے کہ اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں اور گھر سے بلا ضرورت باہر نہ نکلنے دیں اور ان کے کھیلنے کے اوقات اس طرح سے ہوں کے آس پڑوس یا محلے کا کوئی شخص بچوں کے کھلتے وقت ان کی نگرانی کرتا رہے اور خاص طور پر چھوٹے بچوں کا خصوصی خیال رکھا جاۓ تا کہ خدانخواستہ بعد میں کہیں پچھتانا نہ پڑے۔

kidnapping Child
kidnapping Child

دن دیہاڑے کہیں معصوم دس گیارہ سالہ بچیاں ہنسی مذاق کرتے سکول سے واپس جاتی ہیں یکایک ایک گاڑی رکتی ہے اس میں سے آن کی آن میں ایک قوی الحبثہ شخص برآمد ہوتا ہے اور کسی تنکے کی طرح دھان پان بچی کو اپنی شیطانی گرفت میں دبوچتا ہے اور خوف سے سفید چہرے لئے سُن کھڑی باقی بچیوں کے سامنے گاڑی یہ جا وہ جا ٬ کہیں موٹر سائیکل رکتی ہے اور پیچھے بیٹھا شیطان پلک جھپکتے میں بچی کو اغواء کرتا ہے اور لمحہ بھر میں غائب ٬ ملک کے مختلف علاقوں میں جیسے بچوں کا اغواء وبائی مرض بن کر بچوں کو ہڑپ کرتا جا رہا ہے ٬ مرے پر صبر اللہ دے دیتا ہے کہ اسکی چیز تھی اس نے واپس لے لی٬ مگر جیتے جی گودڑیوں کے لعل کن شیطانوں کی گرفت میں روپوش ہو رہے ہیں٬ کونسے والدین ہیں جو تمام عمر انہیں یاد کر کے آہیں نہیں بھریں گے٬ پاکستان میں را کی موجودگی صرف دہشت گردی کی حد تک محدود نہیں ہے یہ بین القوامی غنڈہ گرد تنظیم ہر وہ کام پاکستان میں ضمیر فروشوں سے کرواتی ہے جو ملک میں ہیجان بپا کر کے حکومت اور عوام کے درمیان بد امنی پیدا کر سکیں۔

یوں لگتا ہے کہ جیسے ان بچوں کے پیچھے بھی بین القوامی مافیا کی سرپرستی”” را”” کر رہی ہے ایسی سفاکی کہ انسانیت شرما جائے ٬ وقت کے فرعون پیسے کی بھاگ دوڑ میں نجانے کس قدر اور گھناؤنے اور مکروہ فعل سر انجام دیں گے٬ موت انہیں یاد نہیں ٬ حساب کتاب سے خود کو عاری سمجھنے والے عبرت ناک انجام سے بے خبراس دنیا میں فرعون بنے قیامت ڈھا رہے ہیں
اس بات سے قطع نظر کہ جس دن ان کی پکڑ ہوئی اس دن ساری چالیں ساری ہوشیاریاں دم توڑ جائیں گی۔

نازک کلیاں٬ پیارے پھول سے بچے فرشتے ہمارےبچے اپنے ہی ملک میں اپنوں کے ہاتھوں زندہ درگور مندرجہ بالا رپورٹ جب پڑہی اور تصویریں نظر سے گزریں تو صرف ایک ہی خیال آیا کہ انسانیت دنیا سے ختم ہوکر شیطانیت کو پھیلا رہی ہے٬ ماں کس طرح خود گیلے پے سو کر بچے کو سوکھے پر سلانے والی لمحہ لمحہ بچوں کو دیکھ دیکھ کر جینے والی ماں پے کیا گزرتی ہے جب اس کے بچے کو جبرا کوئی غنڈہ سرعام اٹھا لے جائے۔

Body Parts
Body Parts

کہیں جسمانی اعضاء کی خرید وفروخت کی خبریں توکہیں دیگر خوفناک مسائل ایسے میں ان بچوں کے والدین پےکیا گزرتی ہے یہ صرف وہ جانتے ہیں٬
حکومت وقت سے مطالبہ ہے ان والدین کا کہ جن کے جگر گوشے نا معلوم افراد کے ہاتھوں اپنوں سے دور کر دیے گئے کہ باقاعدہ خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ پرآپریشن ضرب عضب قسم کا آپریشن کر کے ان بردہ فروشوں کو سر عام پھانسی کی سزا دی جائے تا کہ والدین کو خون کے آنسو رلانے والے نشان عبرت بن جائیں۔

اب دنیا میں وہ وقت آگیا ہے کہ جب شیطانی قوتوں کا خاتمہ حکومتوں نے ہی نہیں کرنا بلکہ عوام کو باشعور ہو کر اپنے ہی درمیان موجود ایسے بھیڑیا نما حیوانوں کا قلع قمع کرنا ہوگا جن کیلیۓ کسی کی اولاد کو یوں اٹھا لینا اور پھر اس کے جسمانی اعضاء کو فروخت کردینا گویا چیزوں کی خرید و فروخت ہے۔

قوم کو اس وقت کسی پر انحصار کرنے کی بجائے دفاع وطن کیلئے خود کو سپاہی سمجھنا چاہیے٬ اور ہر وقت چوکنا اور چوکس رہنا چاہیے ٬ بچے معصوم پھول جو گھروں میں پریشانیوں اور مسائل کے باوجود اپنے معصوم وجود سے خوشی کی علامت سمجھے جاتے ہیں٬ ایسے معصوموں کو نوچنے والوں کو ایسی سخت سزادی جائے کہ رہتی دنیا تک پھر کوئی شیطان کسی ماں سے اس کے جگرگوشےکو جدا کرنے کی جرآت نہ کرے۔

سیاستدانوں کو بڑے بڑے پروگرامز کرنے والوں کو یہ سانحہ نہ سنائی دیتا ہے اور نہ دکھائی دیتا ہے٬ اتنے گھمبیر مسئلے پرایسی بےحسی اور قابل جرم خاموشی بتا رہی ہے کہ ملک کی خیر خواہی کا دم بھرنے والے محض ضروریات کے غلام ہیں ٬ قومی مسائل سے ان کا دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ٬ ان سے نا امید ہوکر اپنے بچوں کی حفاظت اور ان کی زندگی کی ضمانت اللہ کے بعد اب صرف والدین کے ذمہ ہے جن کی زندگی ان بچوں کی مسکراہٹ میں نہاں ہے ٬ہمیں ہی ان کی حفاظت کرنی ہے کیونکہ یہ گوہر ہمارے ہیں۔

Shahbano Mir
Shahbano Mir

تحریر: شاہ بانو میر

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Akram Bajwa
Previous Post اکرم باجوہ نے پاکستان سفارت خانہ ویانا میں سفارت خانہ کے سٹاف کے ساتھ خصوصی ملاقات کی
Next Post رفیوجی
Refugees

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.