yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خوفزدہ شہر کے بے خوف امیدواران

Web Editor July 19, 2018 1 min read
Fearless candidates of fearful city
Share this:

یہ ذکر ہے روشنیوں کے شہر کراچی کا جو بحیرہ عرب کے کنارے سندھ اور بلوچستان کو ملانے والی پٹی پر آباد ہے۔ کراچی دو کروڑ سے زیادہ انسانوں کا ایک ایسا شہر ہے، جہاں پاکستان کے دوسرے شہروں اور چاروں صوبوں سے تعلق رکھنے والے شہری یہاں آباد ہیں۔ شہر کراچی اس لحاظ سے بھی اپنی الگ پہچان رکھتا ہے کہ یہاں خوف کے بادل چھائے رہتے ہیں۔ آپریشن ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد کے تحت گزشتہ بیس سالوں سے جاری دہشت گردی جیسے ناسور پر کسی حد تک قابو پالیا گیا ہے۔ لیکن انتخابات کی بندر بانٹ میں مشغول تمام امیدواران اپنے جھوٹے دعوے ثابت کرنے کی تگ و دو میں لگے ہوئے ہیں، جو یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم نے خوف کا خاتمہ کردیا۔

اس شہر میں خوف کا خاتمہ کرنے کے دعویدار تو بہت ہیں۔ کچھ سیاسی جماعتیں ہیں جنہوں نے یہ کہہ کر آسمان سَر پر اٹھا رکھا ہے کہ کراچی میں خوف کی سیاست کا خاتمہ ہو چلا ہے، اب کراچی پر کسی جماعت کا قبضہ ہے نہ ہی کوئی خوف کی فضاء۔ یہ بتائیں کہ یہ کیسا کم ہِمّت خوف ہے جو صرف کراچی میں ہی منڈلاتا ہے۔ جِن معزز امیدواران کو کراچی کی گَلیوں کا عِلم نہیں کہ کونسی گَلی کہا نکلتی ہے، وہ بھی بڑے دلیرانہ انداز میں شور شرابہ کر رہے ہیں کہ خوف ختم ہوچکا ہے۔

جُوں جُوں انتخابات کا وقت قریب آئے گا اس خوف زدہ شہر کے بے خوف اور نہتے امیدواران کبھی دستگیر میں جاوید کی سادہ نہاری تو، کبھی مغز اور نَلی کے ساتھ اسپیشل نہاری کھاتے نظر آئیں گے۔ پتہ نہیں ان کو دستگير کے مغز سے کیا عشق ہوگیا ہے، جو سارا سال عوام کا مغز کھا کر بھی جی نہیں بھرتا ہے۔ لہذا ان کو چاہیئے کہ مُرغّن غذاٶں سے پرہیز کریں، کیونکہ انتخابات کے نتائج اِن کی سوچ کے بَرعکس نکلے اور اِن کے کولِیسٹرول کا پارہ چڑھ گیا تو ان کو دِل کا دورہ پڑنے کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔

ویسے اس خوفزدہ شہر کے بے خوف امیدواران تو بڑے دَھڑلے سے یہاں وہاں جلسے، جلوس کرتے پھر رہے ہیں، بھر پور خطابات کیے جارہے ہیں، الزمات کی بوچھار جاری ہے، لینڈ کروزر میں سوار کارکنوں کی کثیر تعداد کے ساتھ شہر کی شاہراہوں پر ” ٹیپو سلطان“ بنے پھر رہے ہیں؛ تو بتائیں کہاں خوف دکھ رہا ہے؟ کیا کریم آباد، واٹر پمپ، عزیز آباد کے چوراہوں کے چائے کے ہوٹل بند ہوگئے ہیں؟ اِختلافات اپنی جگہ، وہ تو ہوتے رہتے ہیں، لیکن اس خوفزدہ شہر کی اسٹیک ہولڈر جماعت ایم کیو ایم کی بعض حَرکتوں سے منہ نہیں پھیرا جاسکتا۔ بَھلے ایم کیو ایم دو حصوں پی آئی بی اور بہادر آباد کے دھڑوں میں تقسیم ہوگئی ہو، لیکن ووٹ تو عوام نے ہی دینا ہے۔ جبکہ سونے پر سُہاگہ یہ ہے کہ بانی ایم کیو ایم نے انتخابات کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔

کراچی کے نئے ہمدردوں سے میری تو یہ ہی اِستدعا ہے کہ یہ جو خوف کا رونا روتے ہیں، لگتا ہے سب سے زیادہ خوف اِن ہی پر طاری ہے۔ اِس شہر میں کم ازکم اتنا تو قیام کیجیئے جِتنا انسان نماز میں قیام کرتا ہے۔ آپ تو (نعوذ باللہ) سلام پھیرتے ہی اپنے محل (بنی گالہ تو کوئی بلاول ہاٶس) نکل جاتے ہیں۔ بڑی بڑی باتیں کرتے نظر آتے ہیں کہ ہم نے خوف کے بادل ختم کر دیئے ہیں۔ جنابِ والا آپ اِدھر اُدھر مٹر گشیاں کرتے رہیں، آپ سے تو ایک گراٶنڈ تک نہیں بھرا گیا، جِتنا ہجوم آپ کے جلسوں میں ہوتا ہے، اس سے زیادہ لوگ کسی لڑکے کو لڑکی چھیڑتے پکڑ لیں تو مارنے کے لیے اِکھٹے ہو جاتے ہیں۔ ناقدین کو چاہیے کہ کراچی کا مینڈیٹ جِس جماعت کو بھی مِلے اُسے تسلیم کر لیا کریں۔ ایم کیو ایم پر کوئی ”ڈینٹ“ نہیں لگتا ہے، بلکہ الٹا ”پینٹ“ ہوجاتا ہے، خیر یہ تو جملہ معترضہ تھا۔

ایک بات لکھنا ہی بھول گیا، انتخابات اس طرح نہیں لڑے جاتے بھولے بادشاہو، پان کھانے والوں کا ”کرانچی“ پُر امن ہے، ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر چیونگم کی طرح کئی بار چبائے گئے دعوے کرنے کے بجائے گھر گھر جاکر ووٹ مانگنا ہوتا ہے؛ خواہ کسی جماعت کے قائد اور اُس جماعت کی مقبولیت جتنی بھی ہو۔ صرف نہاریاں، پائے، مَغز کھائیں نہیں بلکہ عوام کو بھی کِھلائیں۔ ایک گھنٹہ روز عوام میں رہ کر عوام کے مَسائل کو سُنیں اور علاقے میں ترقیاتی کام کروائیں۔ ڈیفنس، کلفٹن سے لینڈ کروزر میں رعب و داب کے ساتھ علاقوں میں انٹری مارنے سے اِنتخاب نہیں جِیتا جاتا۔

آخر میں بس ایک مشورہ دیے دیتا ہوں کہ کِلفٹن کے کسی ریسٹورنٹ میں بھوجَن کرنے کے بجائے حُسین آباد کا پروٹین مِلک شیک، کراچی حَلیم، ٹھیلے کی رَبڑی اور چَنے کی چاٹ کھا لیں تو شاید ووٹ مل جائیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The,next,Prime,Minister,is,Imran,Khan,,the,decision,has,been,made,,the,progress,has,begun,,if,someone,is,dare,to,die.,The,first-ever,journalist,told,the,whole,country,that,the,politicians,should,not,leave,anything.,You,also,read
Previous Post اگلا وزیر اعظم عمران خان ہے ، فیصلہ ہو چکا ، پروانہ جاری ہو گیا ، کسی میں دم مارنے کی ہمت ہے تو بولو ۔۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے پورے ملک کے سیاستدانوں کے پلے کچھ نہ چھوڑنے والی بات کہہ ڈالی ، آپ بھی پڑھیے
Next Post بدنام زمانہ اینکاؤنٹر اسپیشلسٹ عابد باکسر اس وقت دبئی میں نہیں بلکہ کہاں موجود ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف
Abidian Anchor Specialist Abid Boxer is not present in Dubai but where? Explosive Explanation

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.