yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بدنام زمانہ اینکاؤنٹر اسپیشلسٹ عابد باکسر اس وقت دبئی میں نہیں بلکہ کہاں موجود ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف

Web Editor July 19, 2018 1 min read
Abidian Anchor Specialist Abid Boxer is not present in Dubai but where? Explosive Explanation
Share this:

لاہور; وفاقی حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کے روبرو اعتراف کرلیا ہے کہ جعلی پولیس مقابلوں کے مقدمات میں ملوث عابد باکسر پاکستان میں ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے عابد باکسر کو 27 جولائی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس نوار الحق نے عابد باکسر کے

سسر جعفر ٹیپو کی درخواست پر سماعت کی جس میں عابد باکسر کی زندگی کو لاحق خطرات کی نشاندہی کی گئی تھی۔ درخواست گزار نے بتایا کہ میڈیا کی اطلاع کے مطابق عابد باکسر کو دبئی سے پاکستان لایا گیا لیکن حکام لاعلمی کا اظہار کر رہے ہیں۔ وفاقی حکومت کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ عابد باکسر کو فروری میں دبئی سے پاکستان لایا گیا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے خدشہ ظاہر کیا کہ عابد باکسر کی زندگی کو خطرہ ہے اس کی جان کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق لاہور کے بدنام زمانہ پولیس اہلکار اور جعلی مقابلوں میں ملوث سابق پولیس انسپکٹر عابد عرف باکسر کو دبئی میں گرفتار کر لیا گیا۔عابد باکسر متعدد افراد کو جعلی پولیس مقابلوں میں مارنے میں ملوث بتایا جاتا ہے جبکہ اداکارہ نرگس پر تشدد میں بھی ملوث رہا ہے، اسے آئندہ چند دنوں میں پاکستان لایا جائے گا۔لاہورکا بدنام زمانہ گینگسٹر سابق پولیس انسپکٹرعابد باکسر90 کی دہائی میں خوف کی علامت تھا، 2007میں نوکری سے فارغ ہوا اور دبئی فرار ہو گیا۔عابد باکسر کو اداکارہ نرگس پر تشدد کے کیس میں بھی ملوث تھا اور اس نے تشدد کے بعد نرگس کے سر کے بال مونڈھ دیے تھے۔بچہ گارڈن اور سنیما ہتھیانے کے کیسز تو اپنی جگہ عابد باکسر جعلی مقابلوں کا بھی ماہر مانا جاتا تھا۔ذرائع کے مطابق 11 سال سے اشتہاری عابد باکسر کو گذشتہ سال سمن آباد لاہورکے ایک کیبل آپریٹر کے قتل کے الزام میں انٹر پول کے ذریعےگرفتار کیا گیا۔ملزم کے دو ساتھی افضال پنو اور شہبازسائیں بیرون ملک فرار ہیں جبکہ عابد باکسر کے سر کی قیمت تین لاکھ روپے مقرر تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسے قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد جلد پاکستان لایا جائے گا، دوسری طرف پولیس حکام عابد باکسر کی گرفتاری سے متعلق بات کرنے سے گریز کررہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Fearless candidates of fearful city
Previous Post خوفزدہ شہر کے بے خوف امیدواران
Next Post تم نہ بدلو گے تو حالات بھی نہ بدلیں گے
If you do not change so the situation will not change

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.