yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

سپنے

F A Farooqi May 11, 2016 1 min read
Sleeping
Share this:
Sleeping
Sleeping

تحریر : شاہد شکیل
دنیا میں ہر انسان سپنے دیکھتا ہے کوئی جاگتے ہوئے تو کوئی گہری نیند میں فرق صرف اتنا ہے کہ جاگتی آنکھوں سے سپنے دیکھنے میں انسان کا دل و دماغ اور شعور مکمل طور پر فنکشن کرتا ہے لیکن نیند میں سپنے دیکھنے کا اختیار دماغی لہروں اور روزمرہ واقعات سے وابستہ ہوتا ہے ، سپنوں کا کیا مطلب ہے اور کیوں آتے ہیں اس موضوع پر کئی دہائیوں سے سائنسدان ریسرچ کر رہے ہیں اور حیرانگی کے علاوہ کشمکش میں مبتلا ہیں کہ انسان کا خواب دیکھنا کسی معمے سے کم نہیں ،کیوں انسانی دماغ میں خواب نما فلم چلتی ہے جس کا آغاز کہیں سے ہوتا اور اختتام یا انجام کہیں اور مختلف انداز میں ہوتا ہے،سپنے دیکھتے ہوئے انسان کا دل تیزی سے دھڑکتا ہے پھیپھڑوں میں جلن ہوتی ہے ٹانگیں بھاری اور وزنی ہو جاتی ہیں اور ایک عجیب سی کیفیت میں مبتلا ہو کر اکثر اپنے آپ کو ایسی دلدل یا بھنور میں قید محسوس کرتا ہے جس سے نکلنا چاہے تونہیں نکل سکتا مایوس کن صورت حال ہوتی ہے اس جھنجھٹ سے آزاد ہونے کی کوشش میں بہت ہاتھ پاؤں مارتا ہے لیکن مزید دھنستا چلا جاتا ہے اسکے پاس کوئی راستہ نہیں ہوتا کہ ان خوفناک لمحات سے اپنی جان چھڑائے۔

لیکن اچانک گھڑی کا الارم اسے ایک انجانی دنیا سے حقیقی دنیا میں واپس لے آتا ہے اور بیدار ہونے کے بعد اگر خواب یاد رہے تو بھی کئی لمحوں تک اسکے دماغ پر مسلط رہتا ہے کہ یہ کیا تھا میں کہاں تھا کیوں ہوا اور چند منٹوں بعد دنیا داری میں کھو کر سب کچھ بھول جاتا ہے کہ چلو جو کچھ تھا خواب تھا شکر ہے کہ سچ نہیں تھا جان بچی سو لاکھوں پائے۔خواب پر ریسرچ کرنے والے پروفیسرمائیکل شریڈل جو لیبارٹری میں نیند ،انسانی جسم ، حرکات اور صحت پر تحقیق کرتے ہیں کا کہنا ہے کئی برسوں سے ہم انسان کے خوابوں ،تصورات اور خوابوں میں انسانی دماغ میں چلتی ہوئی تصویروں کے علاوہ جذبات پر تحقیق کر رہے ہیں کہ کیوں انسان کا دماغ کسی انجانی شے کا تعاقب کرتا ہے یا کیوں محسوس کرتا ہے کہ وہ ایک انجانی دنیا میں پہنچ گیا ہے کئی انسان جاگتے ہوئے بھی چند لمحوں کے لئے خوابوں کی دنیا میں پہنچ جاتے ہیں۔

انہیں خواب نہیں بلکہ لاشعوری طور پر سوچ کہا جاتا ہے لیکن رات کے کسی بھی پہر جب انسان گہری نیند میں ہوتا ہے کیوں دماغی الجھن کا شکار ہو کسی دوسری دنیا میں چلا جاتا ہے،کیا دماغ تمام دن کا ڈیٹا جمع کرتا ہے ،کیا انسان کسی کے تعاقب میں رہتا ہے یا سوئے ہوئے دماغ کی لہریں اسے کسی شے کو حاصل کرنے پر اکساتی ہیں یہ کیا معمہ ہے کہ انسان پر سکون ہونے کے باوجود رات کو چین سے سو نہیں سکتا اور کیوں ایک جیسے خواب نہیں آتے ہمیشہ نئے روپ اور نئی کہانی کا جنم ہوتا ہے۔

Dreams
Dreams

یہ سوالات اور ان پر تحقیق کیلئے پچاس کی دہائی میں محقیقین نے ٹیپیکل ڈریم کوئیسچن کے نام سے ایک تحقیق کا آغاز کیا تھا کہ خواب کیوں آتے ہیں وغیرہ ،مختلف انسٹیٹیوٹ میں ریسرچ کرنے کے بعد بھی سوائے ان نتائج کے کہ دماغی سوچوں یا فنکشن کے علاوہ کچھ نہیں ہے یعنی انسانی دماغ صرف سوچتا ہے اور جو دن بھر دیکھتا یا سنتا ہے یہ ہی واقعات اسے رات کو گہری نیند میں خواب کی صورت میں دکھائی دیتے ہیں یعنی دن کو اکثر انسان سوچتے ہیں مجھے جلدی سے آفس پہنچنا ہے اور تقریباً بھاگتا ہوا ٹرین یا بس کی سمت رواں دواں ہوتا ہے کیونکہ اسکی سوچ ہوتی ہے اگر دیر ہو گئی تو جاب سے چھٹی ہو جائے گی۔

کئی افراد دن میں خواتین کو للچائی نظروں سے دیکھتے ہیں اور خواب میں انہیں وہی دکھائی دیتی ہیں، انسانی ذہن پر کوئی حکمرانی نہیں کر سکتا لیکن بعض اوقات دن میں واقعات رونما نہ ہونے کے باوجود انسان سپنوں میں دیکھتا ہے کہ وہ گہرے پانی میں ہے یا آسمان کی بلندی سے زمین کی سمت محو پرواز ہے یا گھپ اندھیرے میں ٹامک ٹوئیاں مارتا ہے ،علاوہ ازیں کسی قسم کے ٹیسٹ میں ناکامی کی صورت ہو مختلف اقسام کا روزگار بھی خوابوں کی وجہ بنتا ہے یا فوتگی جیسے واقعات اکثر ذہن میں گردش کرنے سے سپنوں کا آغاز ہوتا ہے۔ایک مطالعے میں بتایا گیا کہ مردوں اور عورتوں کے خواب مختلف ہوتے ہیں۔

عام طور پر مرد دولت، جنسی خواہش اور جارحیت پر مبنی خواب دیکھتے ہیں جبکہ خواتین انسانوں کے تنازعات مثلاً فیملی کونفلکٹ کے علاوہ خوبصورت افراد جن میں ماڈلز یا فلم ایکٹرز اور میک اپ یا ملبوسات و فیشن پر سپنوں کی دنیا میں کھوئی رہتی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے سپنوں کا بہت گہرا تعلق ہماری روزمرہ زندگی سے منسلک یا وابستہ ہے۔

Things to do in Lucid Dream
Things to do in Lucid Dream

انسان کا دماغی سنیما اتنا طاقت ور نہیں اسی لئے دن بھر کی سوچیں رات کے کسی پہر اس کے دماغی خلیات میں پنجے گاڑھتی ہیں اور وہ مختلف انداز سے سپنوں کو دیکھتا ہے مثلاً دن کے اوقات میں اگر کوئی کسی کا تعاقب نہیں بھی کرتا تب بھی انسان خواب میں دیکھتا ہے کہ کوئی اسکے عقب میں ہے اور اسے مار ڈالے گا حالانکہ ایسے خوابوں کا حقیقت سے دور تک کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ماہرین کا کہنا ہے خواب ہمیشہ خوفزدہ اور اعتماد کے فقدان کے سبب آتے ہیں اور جو افراد زندگی میں پر اعتماد اور حالات سے مقابلہ کرنا جانتے ہیں انہیں کم وبیش ہی خوفناک یا خطرناک سپنے آتے ہیں۔

سپنے دیکھنا بری بات نہیں لیکن سپنوں کی تعبیر بہت کم لوگوں کو ملتی ہے بھلے وہ جاگتی آنکھوں سے دیکھیں یا گہری نیند میں۔ایک گانا یاد آیا جو مرحوم رنگیلا پر پکچرائز ہوا تھا ہم نے جو دیکھے خواب سہانے آج ان کی تعبیر ملی لیکن رنگیلا کے سپنوں کا دی اینڈ بہت بھیانک ثابت ہوتا ہے ۔دیکھا جائے تو کاش اور خواب دو مختلف الفاظ ضرور ہیں۔

لیکن ان کے معنوں میں زیادہ فرق نہیں جو انسان جاگتی آنکھوں سے کاش کا لفظ استعمال کرتا ہے مطلب وہ جاگتی آنکھوں سے خواب دیکھتا ہے۔یعنی کاش میں ملک کا صدر ہوتا ،کاش میں فیکٹری کا مالک ہوتا ،کاش میرے پاس بھی دولت ہوتی، کاش میں بھی ایکٹر ہوتا کاش۔۔۔

Shahid Sakil
Shahid Sakil

تحریر : شاہد شکیل

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Nursing Day
Previous Post نرسوں کا عالمی دن
Next Post انٹرویو بقلم خود
Interview

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.