By Yesurdu on January 22, 2016 گوانتانامو کےحراستی ،مرکز سے مزید 2 قیدی بوسنیا منتقل بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن……..گوانتانامو کے حراستی مرکز سے مزید2 قیدیوں کو بوسنیا منتقل کردیا گیا ۔ امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے حراستی مرکز میں قیدیوں کی تعدادکم ہوکر اب91رہ گئی ہے ۔ پینٹاگون کے مطابق گوانتانامو کے حراستی مرکز سے 2 قیدیوں کو بوسنیا منتقل کردیا گیا ہے ۔ جن میں 58سالہ مصری نژاد بوسنیائی شہری طارق […]
By Yesurdu on January 22, 2016 موغادیشو :ہوٹل پر، شدت پسندوں کا حملہ بین الاقوامی خبریں

موغادیشو …….صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہوٹل پر شدت پسندوں کے حملے میں 8افراد ہلاک ہو گئے۔ شدت پسند تنظیم الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ حکام کے مطابق شدت پسندوں نے موغادیشو کے ساحل پر واقع ہوٹل اور کیفے پر دھاوا بول دیا۔ دہشت گردوں نے حملے سے قبل 2 کار […]
By Yesurdu on January 21, 2016 بھارتی، میڈیا کاشوشہ بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی……بھارتی میڈیا کا نیا شوشہ،تین مشتبہ افراد نے پاک بھارت سرحد پر حفاظتی باڑ کود کر اندر داخل ہونے کی کوشش کی، بی ایس ایف نے فائرنگ کر کے ایک مشتبہ شخص کو ہلاک کردیا۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان تینوں مشتبہ افراد نے پاکستان سے داخل ہونے کی کوشش کی […]
By Yesurdu on January 21, 2016 امریکی کمانڈو نے، اسامہ کی لاش کی تصویر محفوظ کرلی تھی بین الاقوامی خبریں

نیویارک…….اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے والی ٹیم میں شامل ایک کمانڈو نے القاعدہ کے سربراہ کی لاش کی تصویر اپنے پاس محفوظ کرلی تھی ۔ اس بات کا انکشاف ایک امریکی جریدے نے کیا ۔جریدے کے مطابق امریکی کمانڈوز کی ٹیم میں شامل میتھیو بیسونیٹ نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد لی […]
By Yesurdu on January 21, 2016 پاکستانی پر انسانی، اسمگلنگ کی سازش کا جرم ثابت بین الاقوامی خبریں

لندن…….برطانیہ میں فرنیچر تیار کرنے والی ایک فیکٹری کے پاکستانی مالک پر انسانی اسمگلنگ کی سازش کا جرم ثابت ہوگیا ۔ اسے آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گی ۔ 60 سالہ محمد رفیق ڈیوز بری میں واقع کوزی سلیپ نامی فیکٹری کا مالک ہے جہاں بیڈ تیار کرکے مشہور ریٹیلرز کو سپلائی کیے جاتے ہیں […]
By Yesurdu on January 21, 2016 امریکاکی شمال مشرقی ،ریاستوں میں برفباری بین الاقوامی خبریں

نیویارک…..امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفباری سے زندگی کا نظام درہم برہم ہو گیا جبکہ حکام نے رواں ہفتے بڑے برفانی طوفان کی واننگ جاری کردی مشی گن ، کنٹکی اور میزوری میں شدید برف باری کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو رہی ہے ۔ پھسلن کے باعث کئی درجن گاڑیاں حادثے […]
By Yesurdu on January 21, 2016 تیس ہزار کروڑ غلط نوٹ ،چھاپ دیے بین الاقوامی خبریں

بھارتی میڈیا کے مطابق آر بی آئی بینک نے فائیو اے جی اور 3 اے پی سیریز کے تیس ہزار کروڑ مالیت کے نقلی نوٹ چھاپ دیے جن میں دس ہزار کروڑ تومارکیٹ میں گردش بھی کر رہے ہیں نئی دہلی (یس اُردو) عجب کرپشن کی غضب کہانی ، بھارت کے ریزرو بینک نے ایک […]
By Yesurdu on January 21, 2016 شامی اور عراقی تارکین، وطن کو امریکا داخلے کی اجازت بین الاقوامی خبریں

شامی اورعراقی تارکین وطن کو امریکا داخلے کی اجازت مل گئی۔ امریکی سینیٹ نے تارکین وطن پر پابندیوں کے حوالے سے بل کو مسترد کر دیا۔ واشنگٹن: (یس اُردو) ری پبلکن پارٹی کی طرف سے امریکا میں شامی اور عراقی تارکین وطن کے داخلے پر پابندی کی قرارداد پیش کی گئی تھی۔ جس پر سینیٹ […]
By Yesurdu on January 21, 2016 عالمی برداری کیجانب، سے حملے کی شدید مذمت کی گئی: ملیحہ لودھی بین الاقوامی خبریں

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے باچا خان یونیورسٹی واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سمیت دنیا بھر نے واقعے کی مذمت کی ہے۔ نیو یارک: (یس اُردو) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے نیو یارک میں دنیا نیوز سے گفتگو […]
By Yesurdu on January 21, 2016 روسی سفار تخانہ ،خودکش حملے میں 7 ہلاک بین الاقوامی خبریں

کابل………افغانستا ن کے دارالحکومت کابل میں روسی سفارت خانے کے نزدیک خودکش حملے میں 7افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ فریاب میں جھڑپ کے دوران14جنگجو مارے گئے۔ حکام کاکہنا ہےکہ دہشتگردوںکا نشانہ نجی ٹی وی چینل کے صحافیوں کی وین تھی، حملہ آور نے بارودی مواد سے بھر ی گاڑی ملازمین کی وین سے ٹکرا دی جس […]
By Yesurdu on January 21, 2016 دہشت گرد پاکستان کے، مستقبل کو نشانہ بنا رہے ہیں: امریکہ بین الاقوامی خبریں

امریکی محکمہ خارجہ نے باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں امریکہ پاکستان کے سات ہے۔ واشنگٹن: (یس اُردو) امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹیونر نے چارسدہ دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے […]
By Yesurdu on January 21, 2016 حملے کی شدید مذمت, چارسدہ یونی ورسٹی پر بین الاقوامی خبریں

لندن……ملالہ یوسف زئی نے چارسدہ میں یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کی ہے، ملالہ نے حکومت سے تعلیمی اداروں کو مکمل تحفظ فراہم فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ ملالہ کا کہنا تھا کہ باچا خان یونی ورسٹی پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہے، غمزدہ خاندانوں اور یونی ورسٹی کے طلبہ و طالبات کے ساتھ […]
By Yesurdu on January 21, 2016 بھارتی وزیراعظم مودی کی مذمت, چارسدہ حملہ: بین الاقوامی خبریں

نئی دلی….بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے چار سدہ یونیورسٹی پر حملے کی مذمت کی گئی ہے ۔ سوشل میڈیا پر نریندر مودی نے ایک پیغام میں کہا کہ وہ چار سدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے خاندان سے […]
By Yesurdu on January 21, 2016 شاہ سلمان سے ملاقات, چینی صدر کی ریاض میں بین الاقوامی خبریں

ریاض……سعودی عرب اور چین نے باہمی تعاون کے 14 معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط کرتے ہوئے اقتصادی میدان میں مل کر آگے بڑھنے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے سے اتفاق کیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ اپنے پہلے سرکاری دورے پر […]
By Yesurdu on January 21, 2016 ا سکولوں میں نقاب پر پابندی, برطانوی حکومت کی بین الاقوامی خبریں

لندن……..برطانوی حکومت نے ملک میں ان اسکولوں کے لیے اپنی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے جو نقاب پہننے پر پابندی چاہتے ہیں۔ ایسا ملک جو دنیا بھر میں سب سے زیادہ رواداری کے حامل ممالک میں شمار ہونے پر فخر کرتا ہو، وہاں پر اس اعلان کے بعد مذہبی آزادی کے حوالے سے ایک […]
By Yesurdu on January 21, 2016 نے گارڈ کو قتل کردیا, یر سے گیٹ کھولنے پر تاجر بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی …….. بھارت میں ذاتی محافظ کے قتل میں ملوث کروڑ پتی کاروباری شخص پر فرد جرم عائدکر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست کیرالا میں ایک عدالت نے 39سالہ کروڑ پتی شخص نشام پر اپنے ہی گارڈ کو قتل کرنے کی فرد جرم عائد کر دی ہے۔مقتول کے […]
By Yesurdu on January 21, 2016 اور منوہر پاریکر کو قتل کی دھمکی, داعش کی بھارتی مودی بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی…….انتہا پسند تنظیم دولت اسلامیہ ( داعش ) نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر دفاع منوہر پاریکر کو قتل کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ داعش نے بھارتی انتہا پسند مودی سرکار کو گائے کے گوشت پر پابندی عائد کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔پریس ٹرسٹ آف کی انڈیا کی رپورٹ […]
By Yesurdu on January 20, 2016 روس میں سوائن فلو وائرس, سے 17 افراد ہلاک بین الاقوامی خبریں

ماسکو…. روس میں سوائن فلو وائرس کی وجہ سے 17 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔روسی وزارت صحت کے حکام کے مطابق ہلاکتوں کا یہ سلسلہ گزشتہ ایک ماہ سے جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق 146ایچ ون این ون145 وائرس سے صرف ایک شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں 5افراد ہلاک ہوئے۔ روس کے اس دوسرے بڑے شہر میں […]
By Yesurdu on January 20, 2016 میں دھماکا, چین ـ:آتش بازی کے پلانٹ بین الاقوامی خبریں

بیجنگ….چین میں آتش بازی کے پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک،48 زخمی ہو گئے ۔دھماکے کے بعد 3 افراد لاپتا بھی ہو گئے ۔ یہ دھماکا چین کے صوبے جیانگشی کے ایک آتش گیر مواد کے پلانٹ میں ہوا، جس کے بعد پلانٹ میں موجود پٹاخے پھٹنے سے علاقہ دھماکوں کی آواز سے گونج […]
By Yesurdu on January 20, 2016 وزیراعظم مودی کی مذمت, چارسدہ حملہ: بھارتی بین الاقوامی خبریں

نئی دلی…بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے چار سدہ یونیورسٹی پر حملے کی مذمت کی گئی ہے ۔ سوشل میڈیا پر نریندر مودی نے ایک پیغام میں کہا کہ وہ چار سدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے خاندان سے […]
By Yesurdu on January 20, 2016 بھارت کی جارحیت جاری ، 2 کشمیری شہید بین الاقوامی خبریں

میڈیا ذرائع کے مطابق مزید تین کشمیری جو ایک عمارت میں پناہ لئے ہوئے ہیں ان کو بھارتی فوج کی بھاری نفری نے گھیرے میں لے رکھا ہے اور وقفے وقفے سے فائرنگ کی جا رہی ہے سری نگر(یس اُردو) مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارت کی جارحیت پسند فوج نے دو بے گناہ کشمیریوں کو […]
By Yesurdu on January 20, 2016 امریکا کی 4 ریاستوں, میں بم کی اطلاع بین الاقوامی خبریں

نیویارک…..امریکا کی 4ریاستوں میں بم کی موجودگی کی اطلاع پر درجنوں اسکول بند کر دیے گئے۔ میساچوسٹس کے سب وے اسٹیشن پر فائرنگ سے 2افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی پولیس کے مطابق ریاست نیو جرسی ، میساچوسٹس ، ڈیلاویئر اور آئیووا میں متعدد اسکولوں کو بم کی دھمکی ملی۔ جس کے بعد اسکول کو خالی […]