بھارت کی جارحیت جاری ، 2 کشمیری شہید
میڈیا ذرائع کے مطابق مزید تین کشمیری جو ایک عمارت میں پناہ لئے ہوئے ہیں ان کو بھارتی فوج کی بھاری نفری نے گھیرے میں لے رکھا ہے اور وقفے وقفے سے فائرنگ کی جا رہی ہے سری نگر(یس اُردو) مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارت کی جارحیت پسند فوج نے دو بے گناہ کشمیریوں کو […]








