counter easy hit

چارسدہ حملہ: بھارتی وزیراعظم مودی کی مذمت

Charsadda attack: Indian Modi

Charsadda attack: Indian Modi

نئی دلی….بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے چار سدہ یونیورسٹی پر حملے کی مذمت کی گئی ہے ۔
سوشل میڈیا پر نریندر مودی نے ایک پیغام میں کہا کہ وہ چار سدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے خاندان سے تعزیت کی ۔بھارتی وزیراعظم نے مزید کہا کہ ان کی دعائیں زخمیوں کے ساتھ ہیں۔