counter easy hit

میں دھماکا

چین ـ:آتش بازی کے پلانٹ میں دھماکا، ایک شخص ہلاک،48 زخمی

چین ـ:آتش بازی کے پلانٹ میں دھماکا، ایک شخص ہلاک،48 زخمی

بیجنگ….چین میں آتش بازی کے پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک،48 زخمی ہو گئے ۔دھماکے کے بعد 3 افراد لاپتا بھی ہو گئے ۔ یہ دھماکا چین کے صوبے جیانگشی کے ایک آتش گیر مواد کے پلانٹ میں ہوا، جس کے بعد پلانٹ میں موجود پٹاخے پھٹنے سے علاقہ دھماکوں کی آواز سے گونج […]