counter easy hit

وزیراعظم مودی کی مذمت

چارسدہ حملہ: بھارتی وزیراعظم مودی کی مذمت

چارسدہ حملہ: بھارتی وزیراعظم مودی کی مذمت

نئی دلی…بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے چار سدہ یونیورسٹی پر حملے کی مذمت کی گئی ہے ۔ سوشل میڈیا پر نریندر مودی نے ایک پیغام میں کہا کہ وہ چار سدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے خاندان سے […]