ملالہ یوسف زئی کی چارسدہ یونی ورسٹی پر حملے کی شدید مذمت
لندن……ملالہ یوسف زئی نے چارسدہ میں یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کی ہے، ملالہ نے حکومت سے تعلیمی اداروں کو مکمل تحفظ فراہم فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ ملالہ کا کہنا تھا کہ باچا خان یونی ورسٹی پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہے، غمزدہ خاندانوں اور یونی ورسٹی کے طلبہ و طالبات کے ساتھ […]








