گوانتانامو کےحراستی مرکز سے مزید 2 قیدی بوسنیا منتقل
واشنگٹن……..گوانتانامو کے حراستی مرکز سے مزید2 قیدیوں کو بوسنیا منتقل کردیا گیا ۔ امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے حراستی مرکز میں قیدیوں کی تعدادکم ہوکر اب91رہ گئی ہے ۔ پینٹاگون کے مطابق گوانتانامو کے حراستی مرکز سے 2 قیدیوں کو بوسنیا منتقل کردیا گیا ہے ۔ جن میں 58سالہ مصری نژاد بوسنیائی شہری طارق […]








