موغادیشو :ہوٹل پر شدت پسندوں کا حملہ، 8 افراد ہلاک
موغادیشو …….صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہوٹل پر شدت پسندوں کے حملے میں 8افراد ہلاک ہو گئے۔ شدت پسند تنظیم الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ حکام کے مطابق شدت پسندوں نے موغادیشو کے ساحل پر واقع ہوٹل اور کیفے پر دھاوا بول دیا۔ دہشت گردوں نے حملے سے قبل 2 کار […]








