By Yesurdu on February 20, 2016 62ملکوں سے آئے3ہزارجوڑوں, کی شادی بین الاقوامی خبریں

سیول…..جنوبی کوریا میں 60 سے زائد ملکو ں سے آئے تین ہزار جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔ اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام دارالحکومت سیول کے قریب مقامی سینٹر میں کیا گیا ، 62 ملکوں سے آئے تین ہزار جوڑوں کی ایک ساتھ شادی نے تقریب کو یادگار بنادیا۔تقریب دیکھنے کیلیے بھی […]
By Yesurdu on February 20, 2016 کلنٹن, ہلیری بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن…..امریکی محکمہ خارجہ نے سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کی 500 سے زائد نئی ای میلز جاری کر دی ہیں۔64 ای میلز میں خفیہ معلومات موجود ہیںجبکہ پاکستان کے سانحہ گیاری سیکٹر پر امریکی رابطوں کا بھی ذکر ہے ۔ سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کی ذاتی ای میل سرور سے بھیجی گئی ای […]
By Yesurdu on February 20, 2016 ٹرمپ, ڈونلڈ بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن…….امریکا میں صدارتی امیدوار کے ری پبلکن خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل کمپنی کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کردی ۔ جنوبی کیرولائنا میں انتخابی ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایپل کمپنی سان برنارڈینو حملے میں ملوث رضوان فاروق کے فون تک رسائی کے لیے امریکی حکومت سے تعاون کرے ۔ […]
By Yesurdu on February 20, 2016 ا بی جی پی, نئی دہلی: مظاہرین ک بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی…..بھارتی ریاست ہریانہ میں جٹ برادری کا احتجاج شدت اختیار کرگیا۔مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک،9 زخمی ہوئے ۔مظاہروں میں بی ایس ایف کا ایک اہلکار بھی زخمی ہوا۔ ہریانہ میں جٹ برادری کا احتجاج کے باعث متاثرہ ضلعوں میں فوج کو بلا لیا گیا ہے ، جو علاقے میں […]
By Yesurdu on February 20, 2016 اتحادی گروپ موجود ہیں:، امریکی محکمہ خارجہ بین الاقوامی خبریں

امریکی محکمہ خارجہ مارک ٹونر نے اعتراف کیا کہ پاکستانی عوام اور فوج دہشت گردی کے خلاف نمٹنا جانتے ہیں واشنگٹن (یس اُردو) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں داعش اور اتحادی گروپ موجود ہیں ، پاکستانی عوام اور فوج دہشت گردی کے خلاف نمٹنا جانتے ہیں ۔ واشنگٹن سے جاری ایک […]
By Yesurdu on February 20, 2016 میں بھارت جائیگی, پاکستانی تحقیقاتی ٹیم مارچ بین الاقوامی خبریں

نئی دلی………. بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پٹھان کوٹ واقعے کے حوالے سے پاکستانی تحقیقاتی ٹیم مارچ میں بھارت کا دورہ کرے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کی قیادت اےآئی جی سی ٹی ڈی رائےطاہرکریں گے، تحقیقاتی ٹیم بھارتی وزارت دفاع کی اجازت سےپٹھان کوٹ ایئربیس کابھی دورہ کرےگی۔ یاد […]
By Yesurdu on February 20, 2016 برطانیہ کو, یورپی یونین بین الاقوامی خبریں

برسلز……برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اور یورپی یونین کے رہنماؤں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ۔معاہدے کے تحت برطانیہ کو یورپی یونین میں رہتے ہوئےخصوصی درجہ حاصل ہوگا۔ برسلز میں یورپی یونین کے اجلاس کے دوران برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اور یورپی یونین کے رہنماوں کے درمیان چوبیس گھنٹے طویل مذاکرات ہوئے جس میں […]
By Yesurdu on February 20, 2016 آسٹریلیا اور, نیوزی لینڈ بین الاقوامی خبریں

بیجنگ…….. چین نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کو جنوبی بحیرہ چین کے معاملہ پر مداخلت نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہانگ لی نے جمعہ معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ براہ راست اس معاملہ کا حصہ نہیں ہیں لہذا دونوں ممالک مداخلت سے […]
By Yesurdu on February 20, 2016 بلجیم اسلام کا ا, عتدال پسند بین الاقوامی خبریں

برسلز……….بیلجیم کی حکومت اسلام کا اعتدال پسند پیغام پھیلانے کے لئے 33 لاکھ یوروز خرچ کرے گی۔ برسلز میں مساجد کے 80 پیش اماموں کو تنخواہ دینے کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے 33 لاکھ یوروز کی رقم مختص کی گئی ہے ۔ اس رقم کا مقصد ان مساجد کی مدد کرنا ہے جو […]
By Yesurdu on February 20, 2016 جہازوں, لیبیا :داعش ٹھکانوں پر امریکی بین الاقوامی خبریں

تریپولی……لیبیا میں داعش کے ٹھکانوں پر امریکی جنگی جہازوں کی بمباری سے 46 افراد ہلاک ہوگئے۔ پیٹاگون کا کہنا ہے کہ مزید فضائی حملے کرسکتے ہیں۔ لیبیا کے شمالی شہر صبراتہ میں امریکی جنگی جہاوزوں نے داعش کے مختلف ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، ہلاک ہونے والوں میں ممکنہ طور پر تیونس حملوں کے ماسٹر مائنڈ […]
By Yesurdu on February 20, 2016 پوپ فرانسس, کا مقصد ٹرمپ بین الاقوامی خبریں

ویٹی کن……ویٹی کن کا کہنا ہے کہ پوپ فرانسس نے ڈونلڈ ٹرمپ کے امیگریشن سے متعلق دیئے گئے بیانات کی بنیاد پر انہیں غیر عیسائی کہا،پوپ فرانسس کا مقصد ڈونلڈ ٹرمپ کی ذات پر حملہ کرنا نہیں تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ سے پوپ فرانسس کے ساتھ ان کے تنازع پر ویٹی کن کی جانب سے جواب […]
By Yesurdu on February 19, 2016 سپریم کورٹ کا ،کنہیا کمار بین الاقوامی خبریں

بھارتی سپریم کورٹ نے کنہیا کمار کی درخواست ضمانت پر سماعت سے انکار کرتے ہوئے اسے ہائی کورٹ جانے کا حکم دے دیا نئی دہلی (یس اُردو) بھارتی سپریم کورٹ نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبہ یونین کے صدر کنہیا کمار کی درخواست ضمانت پر سماعت سے انکار کر دیا ، ہائی کورٹ جانے […]
By Yesurdu on February 19, 2016 فیس بک ،لائیو ویڈیو بین الاقوامی خبریں

فیس بک لائیو ویڈیو اسٹریمنگ میں صارفین اپنے نیوز فیڈ کے ٹاپ پر اپ ڈیٹ اسٹیٹس کو منتخب کریں گے اور نیو لائیو ویڈیو آئیکون کو کلک کرنے کے بعد لائیو اسٹریم کو شیئر کر سکیں گے لاہور (یس اُردو) فیس بک نے دنیا بھر کے صارفین کے لیے لائیو ویڈیو اسٹریمنگ کا فیچر متعارف […]
By Yesurdu on February 19, 2016 بھارت: غیر شادی شدہ ،خواتین کے موبائل استعمال بین الاقوامی خبریں

پنچائت نے پابندی کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین پر 2100 روپے جرمانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ خلاف ورزی کی خبر دینے والے کو 200 روپے انعام دینے کا بھی اعلان کیا گیا ہے نئی دہلی (یس اُردو) بھارتی ریاست گجرات میں پنچائت نے غیر شادی شدہ خواتین پر موبائل فون استعمال کرنے پر […]
By Yesurdu on February 19, 2016 شام میں اقوام، متحدہ بین الاقوامی خبریں

شام میں اقوام متحدہ کی جانب سے گزشتہ روز پانچ محصور قصبوں میں موجود 80 ہزار افراد تک امداد پہنچائی گئی ہے دمشق (یس اُردو) شام کے محصور شہر دیر الزور میں اقوام متحدہ کی جانب سےفضاء کے ذریعے امداد کی فراہمی پر غور کیا جا رہا ہے ۔شام میں اقوام متحدہ کی جانب سے […]
By Yesurdu on February 19, 2016 بھارت: دولت کی حوس میں ،جواری اپنی بیوی ہار گیا بین الاقوامی خبریں

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں دولت کی حوس میں ایک شخص اپنی بیوی جوئے میں ہار گیا۔ میرٹھ: (یس اُردو) بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے علاقے مراد آباد میں دولت کی حوس میں عمر علی نامی شخض اتنا پاگل ہو گیا کہ اس نے اپنے […]
By Yesurdu on February 19, 2016 برس تمام سہولتیں, پاکستانی حجاج کو اس بین الاقوامی خبریں

جدہ……….سعودی وزیر حج ڈاکٹر بندر الحجار نے یقین دہانی کروائی ہے کہ پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی، انہوں نے یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سےملاقات میں کہی۔ اس موقع پر سیکریٹری مذہبی امور سہیل عامر ، ساجد یوسفانی، امتیاز شاہ اور سفیر پاکستان منظور الحق […]
By Yesurdu on February 19, 2016 نیواڈاڈیموکریٹ, کاکس بین الاقوامی خبریں

نیواڈا………امریکی ریاست نیواڈا کے ڈیموکریٹ کاکس میں ہیلری اورسینڈرزکےدرمیان کانٹےکامقابلہ متوقع ہےجبکہ ری پبلکن کاکس میں ڈونلڈٹرمپ کی پوزیشن مضبوط ہے۔ ٹرمپ نےصدراوباماکوتنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ امریکی تاریخ میں اوباماکوبدترین صدرکی حیثیت سےیادرکھاجائےگا اورواضح کیاکہ وہ کبھی ہیلری کی طرح نہیں بھونکیں گے۔امریکی ٹی وی ےسروےکےمطابق صدارتی امیدواربننےکی خواہشمندہیلری کلنٹن کو ہفتے کو […]
By Yesurdu on February 19, 2016 دینے پر بہت صدمہ ہے, پاکستان کو ایف 16 طیارے بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی……بھارتی وزیردفاع کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے پاکستان کو ایف 16 طیارے دینے پر بہت صدمہ ہے، امریکا سے بھی اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی چینل سے بات کرتے ہوئے بھارتی وزیردفاع منوہر پاریکر کا کہنا تھا کہ پٹھان کوٹ حملے سے متعلق بھارتی حکومت پاکستان کو شواہد دیتی […]
By Yesurdu on February 19, 2016 رکن ممالک کے, سفیرطلب بین الاقوامی خبریں

انقرہ……ترکی نےانقرہ بم دھماکوں پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیروں کو طلب کر لیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انقرہ بم دھماکوں کے بعد سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیروں کو طلب کر لیا ہے۔ اس سے قبل ترک وزیر اعظم داؤد احمد اوغلو کا کہنا […]
By Yesurdu on February 19, 2016 سنا دیں, ٹرمپ نے پوپ کو بھی بین الاقوامی خبریں

نیویارک……… پوپ فرانسس نے صدارتی امیدوار کے ری پبلکن خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں کہا ہے کہ جو شخص دیواریں کھڑی کرے اور پل کا کردار ادا نہ کرے وہ عیسائی نہیں ہوسکتا۔ اس پر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پوپ بہت اچھے آدمی اور اچھا عیسائی ہیں۔ لیکن کسی مذہبی رہنما […]
By Yesurdu on February 19, 2016 روم, پاپائے بین الاقوامی خبریں

کراچی…… ……پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ اگر کوئی شخص لوگوں کے درمیان پل بنانے کے بجائے دیواریںکھڑی کرتا ہے تو وہ عیسائی ہو ہی نہیںسکتا۔ امریکا میں موجود امیگرینٹس کے بارے میں ریپبلکن صدارتی امیداور ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر تبصرہ کرتے ہو ئے پاپائے روم کا کہناتھا کہ امیگریشن کے حوالے سے ٹرمپ […]