نئی دہلی: مظاہرین کا بی جی پی کے رکن کے گھر پر پتھراؤ،بھارتی میڈیا
نئی دہلی…..بھارتی ریاست ہریانہ میں جٹ برادری کا احتجاج شدت اختیار کرگیا۔مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک،9 زخمی ہوئے ۔مظاہروں میں بی ایس ایف کا ایک اہلکار بھی زخمی ہوا۔ ہریانہ میں جٹ برادری کا احتجاج کے باعث متاثرہ ضلعوں میں فوج کو بلا لیا گیا ہے ، جو علاقے میں […]








