counter easy hit

لیبیا :داعش ٹھکانوں پر امریکی

لیبیا :داعش ٹھکانوں پر امریکی جہازوں کی بمباری ،46 افراد ہلاک

لیبیا :داعش ٹھکانوں پر امریکی جہازوں کی بمباری ،46 افراد ہلاک

تریپولی……لیبیا میں داعش کے ٹھکانوں پر امریکی جنگی جہازوں کی بمباری سے 46 افراد ہلاک ہوگئے۔ پیٹاگون کا کہنا ہے کہ مزید فضائی حملے کرسکتے ہیں۔ لیبیا کے شمالی شہر صبراتہ میں امریکی جنگی جہاوزوں نے داعش کے مختلف ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، ہلاک ہونے والوں میں ممکنہ طور پر تیونس حملوں کے ماسٹر مائنڈ […]