counter easy hit

جنوبی کوریا میں 62ملکوں سے آئے3ہزارجوڑوں کی شادی

62 countries from South

62 countries from South

سیول…..جنوبی کوریا میں 60 سے زائد ملکو ں سے آئے تین ہزار جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔
اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام دارالحکومت سیول کے قریب مقامی سینٹر میں کیا گیا ، 62 ملکوں سے آئے تین ہزار جوڑوں کی ایک ساتھ شادی نے تقریب کو یادگار بنادیا۔تقریب دیکھنے کیلیے بھی ہال میں دس ہزار افراد موجود تھےجبکہ دنیا بھر سے تقریبا بارہ ہزار جوڑوں نے یہ اجتماعی شادی آن لائن دیکھی۔