counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

افغان حکومت و طالبان کا امن مذاکرات کا چوتھا اجلاس آج کابل میں ہو گا

افغان حکومت و طالبان کا امن مذاکرات کا چوتھا اجلاس آج کابل میں ہو گا

کابل……..افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان امن مذاکرات کے حوالے سے 4 ملکی رابطہ گروپ کا چوتھا اجلاس آج کابل میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں پاکستان، افغانستان، چین اور امریکا کے نمائندے شرکت کریں گے۔ افغان مفاہمتی عمل کے حوالے سے 23 فروری کو کابل میں ہونے والے 4 ملکی رابطہ گروپ کے […]

بھارت جانے اور آنے والے مسافروں کے ویزوں میں توسیع

بھارت جانے اور آنے والے مسافروں کے ویزوں میں توسیع

لاہور۔۔۔۔پاکستان اوربھارت کےدرمیان دوستی بس اورسمجھوتا ایکسپریس کی معطلی کےباعث جن مسافروں کےویزوں کی مدت ختم ہو رہی تھی، ان کے لئےخوش خبری ہے کہ دونوں ممالک نےانہیں ویزوں میں توسیع دے دی ہے۔ بھارتی ہائی کمیشن کےذرائع کےمطابق دوستی بس اورسمجھوتا ایکسپریس کی معطلی کےباعث جن مسافروں کو بھارتی ویزوں کی مدت ختم ہونےکی […]

گزشتہ 5 سال کے دوران چین کی اسلحہ فروخت دوگنی ہوگئی

گزشتہ 5 سال کے دوران چین کی اسلحہ فروخت دوگنی ہوگئی

بیجنگ۔۔۔ ایشیا میں پاکستان چین سے اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے اورگزشتہ 5 برس کے دوران چین کی اسلحہ برآمدات دو گنا ہو گئی ہیں ۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق سال 2011ء سے 2015 ءکے درمیان چینی اسلحے کی فروخت دوگنی ہوگئی ہے […]

عراق: چوری شدہ تابکاری مواد مل گیا، تابکاری پھیلنے کا خطرہ نہیں

عراق: چوری شدہ تابکاری مواد مل گیا، تابکاری پھیلنے کا خطرہ نہیں

بصرہ………عراق کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ چوری شدہ تابکاری مواد مل گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تابکار مادہ جنوبی شہر زُبیر میں ایک پیٹرول اسٹیشن کے قریب پڑا ہوا ملا ۔ یہ مادہ جس کیس میں موجود ہے اس کو کوئی نقصان نہیں ہوا اس لیے تابکاری کے پھیلاؤ کا خطرہ […]

ہریانا؛ملازمتوں میں کوٹہ نہ ملنےکیخلاف احتجاج، 12 افراد ہلاک

ہریانا؛ملازمتوں میں کوٹہ نہ ملنےکیخلاف احتجاج، 12 افراد ہلاک

ہریانا………بھارتی ریاست ہریانا میں سرکاری ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں کوٹہ نہ ملنے کے خلاف جاٹ برادری کا احتجاج جاری ہے، ہنگامہ آرائی میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔ ہریانا میں نہر بند ہونے سے پانی کی قلت ہو گئی ہے جس کے باعث نئی دلی میں آج تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا […]

امریکا شمالی کوریا سے مذاکرات پر تیار تھا،اخبارکادعویٰ

امریکا شمالی کوریا سے مذاکرات پر تیار تھا،اخبارکادعویٰ

نیویارک………ایک امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اوباما انتظامیہ ایٹمی تجربے سے پہلے شمالی کوریا سے مذاکرات پر تیار تھی ، اس کا مقصد شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا تھا۔ امریکی اخبار کے مطابق جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے امریکا خفیہ طور پر […]

مشی گن؛فائرنگ کے واقعات میں کم ازکم 7افراد ہلاک

مشی گن؛فائرنگ کے واقعات میں کم ازکم 7افراد ہلاک

مشی گن……… امریکا کی ریاست مشی گن میں فائرنگ کے واقعات میں کم ازکم 7 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق ہفتہ کو رات گئے فائرنگ کے واقعات کالامازو کاؤنٹی کے مختلف مقامات پر پیش آئے ۔ کاؤنٹی کے انڈر شیرف کے مطابق یہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات نہیں تھے […]

پاکستانی سینیٹ کا دس رکنی وفد برسلز پہنچے گا

پاکستانی سینیٹ کا دس رکنی وفد برسلز پہنچے گا

برسلز…….پاکستانی سینیٹ کی ڈیفنس کمیٹی کا دس رکنی وفد ڈیفنس کمیٹی چیئرمین مشاہداللہ سید کی قیادت میں برسلز پہنچے گا۔وفد میں سینیٹر فرحت اللہ،سینیٹر فاروق ایچ نائیک،سینیٹر صلاح الدین ترمزی،سینیٹر عبدالقیوم،سینیٹر جون کیتھ ولیم ،سینیٹر ہدایت اللہ ،سینیٹر محمد جاویدعباس، سینیٹر الیاس احمد بلور اور سینیٹر عطاالرحمٰن شامل ہیں۔وفد یورپیئن پارلیمنٹ کی خارجہ امور کی […]

جٹ برادری کااحتجاج، نئی دلی کو پانی سپلائی کرنے والی نہر بند کر دی گئی

جٹ برادری کااحتجاج، نئی دلی کو پانی سپلائی کرنے والی نہر بند کر دی گئی

نئی دہلی ……… بھارتی ریاست ہریانہ میں جٹ برادری کے احتجاج کے دوران نئی دلی کو پانی سپلائی کرنے والی نہر بند کر دی گئی۔احتجاج کے پیش نظر دارالحکومت میں کل تعلیمی ادارے بند رہیں گے ۔ ریاست ہریانہ میں جٹ برادری کا کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا ۔اس وقت ہریانہ […]

یورپی ممالک انسانوں کی تذلیل بند کریں، سرحدیں کھولیں ،انصار برنی

یورپی ممالک انسانوں کی تذلیل بند کریں، سرحدیں کھولیں ،انصار برنی

بارسلونا……..انصار برنی ٹرسٹ کے سربراہ نے کہا کہ یورپ میں بارڈرز اور راستے بند کرکے تارکین وطن اور پناہ گزینوں کی تذلیل نہ کی جائے۔ یورپ کو شام اور دیگر جنگ زدہ ممالک کے مہاجرین کو پناہ اور انہیں تمام انسانی حقوق دینے چاہئیں ۔ انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے سربراہ اور بین الاقوامی سفیر […]

شام :حمص میں دو بم دھماکے ، ہلاکتوں کی تعداد 46 ہوگئی

شام :حمص میں دو بم دھماکے ، ہلاکتوں کی تعداد 46 ہوگئی

دھماکے ایک گھر اور گاڑی میں ہوئے ، زخمیوں کوطبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا حمص (یس اُردو) شامی شہر حمص میں دو بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 46 ہو گئی ۔ متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہونے سے ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے ۔ بم دھماکے ایک گھر اور […]

دمشق: شامی اپوزیشن نے جنگ بندی پر رضا مندی ظاہر کر دی

دمشق: شامی اپوزیشن نے جنگ بندی پر رضا مندی ظاہر کر دی

ذرائع کا کہنا ہے کہ جنگ بندی میں داعش کے علاوہ تمام جماعتوں کی رضامندی شامل ہو گی۔ دمشق: (یس اُردو) غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شامی اپوزیشن نے دو سے تین ہفتے کی جنگ بندی پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ جنگ بندی میں روس کے شام پر فضائی حملوں کو ختم […]

ریاست نیواڈا، صدوارتی امیدواروں کے انتخاب میں ہیلری کامیاب

ریاست نیواڈا، صدوارتی امیدواروں کے انتخاب میں ہیلری کامیاب

ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے ریاست نیواڈا سے نامزدگی کے انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی۔ واشنگٹن: (یس اُردو) ہیلری کلنٹن نے حریف برنی سینڈرز کے خلاف 52 فیصد ووٹ حاصل کئے جبکہ برنی سینڈرز کوان کے مقابلے میں کم ووٹ مل سکے۔ اس کامیابی کے بعد ہیلری اگلے ہفتے ریاست ساؤتھ […]

زمبابوبے کے صدر رابرٹ موگابےدنیا کے معمر ترین لیڈر

زمبابوبے کے صدر رابرٹ موگابےدنیا کے معمر ترین لیڈر

ہرارے ……دنیا کے معمر ترین لیڈر اور زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابےآج 92برس کے ہوگئے ۔ 21فروری 1924ء کومغربی صوبے ماشونا لینڈ کے قصبے کوٹاما میں پیدا ہونے والے رابرٹ گبرئیل موگابے نے اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز1960ء کی دہائی میں انقلابی تحریک سے کیا اور سفید فام حکمرانوں کیخلاف زانو(ZANU)زمبابوے افریقن نیشنل یونین تشکیل […]

امریکا: مشی گن میں فائرنگ،متعدد افراد ہلاک

امریکا: مشی گن میں فائرنگ،متعدد افراد ہلاک

نیویارک…جنگ ویب ڈیسک..امریکا میں پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے متعدد افراد کو ہلاک کردیا،یہ واقعہ ریاست مشی گن میں پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد کی ہلاکت کے بعد پولیس حملہ آور کی تلاش میں ہے۔فائرنگ مشی گن کے قصبے کالامازو میں کی گئی۔ابتدائی اطلاعات […]

مصری عدلیہ کا انصاف، ساڑھے تین سالہ بچے کوعمرقید کی سزا

مصری عدلیہ کا انصاف، ساڑھے تین سالہ بچے کوعمرقید کی سزا

قاہرہ……. مصر کے سیکیورٹی اداروں اور عدلیہ کا ساڑھے تین سال کے ایک کم سن بچے کو قتل، لوٹ مار اور اقدام قتل کےالزامات میں عمر قید اور اس کے والد کو باعزت بری کرنے کا تازہ کارنامہ سامنے آیا ہے۔ مصر سمیت دنیا بھر میں مصری فوجی سرکار کی عدلیہ پر خوب لعن طعن […]

دنیا بھر میں آج مادری زبان کا دن منایا جارہا ہے

دنیا بھر میں آج مادری زبان کا دن منایا جارہا ہے

نیویارک …..دنیا بھر میں آج زبانوں کی پہچان اور ان کی اہمیت سے آگاہی کے لئے مادری زبان کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ نومبر 1999ء کو یونیسکو کی انسانی ثقافتی میراث کے تحفظ کی جنرل کانفرنس کے اعلامیہ میں 21 فروری کو مادری زبانوں کا عالمی دن منانے کا اعلان کیا گیا تھااور اِسی […]

روسی فوج کے ساتھ اب روبوٹ بھی جنگ کریں گے

روسی فوج کے ساتھ اب روبوٹ بھی جنگ کریں گے

ماسکو……روس کے نائب وزیر دفاع پاول پوپوو نے کہا کہ روسی وزارت دفاع فوج میں روبوٹ شامل کرنے کا منصوبہ تیار کر رہی ہے۔ روسی فوج میں لڑاکا روبوٹوں کے دستے تشکیل دیئے جائیں گے ان روبوٹوں کا مشترکہ کنٹرول سسٹم ہوگا۔ ایسے لڑاکا روبوٹ میدان جنگ میں دشمنوں کے خلاف خود بخود کارروائیاں کر […]

شامی اپوزیشن گروپوں کی جنگ بندی پر مشروط آمادگی

شامی اپوزیشن گروپوں کی جنگ بندی پر مشروط آمادگی

دوحہ……شامی اپوزیشن گروپوں نے روسی بمباری روکنے کی شرط پر جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شامی اپوزیشن کی جانب سے جنگ بندی کی پیشکش کا دورانیہ دو سے تین ہفتے کے لئے ہوگا جو قابل تجدید ہوگا۔ اپوزیشن جماعتوں نے روسی بمباری کو روکنے کے ساتھ جنگی قیدیوں کی […]

لکھنو ایئرپورٹ پر آتشزدگی،فلائٹ آپریشن عارضی طور پر بند

لکھنو ایئرپورٹ پر آتشزدگی،فلائٹ آپریشن عارضی طور پر بند

لکھنو……بھارت میں لکھنو ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن آتشزدگی کے بعد عارضی طور پر بند کردیا ہے،آگ رن وے کے ساتھ واقع گھاس میں لگی جسے بجھانے کا عمل جا ری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آگ رن وے کے گھاس کے خطے میں لگی۔ایئر پورٹ حکام کے مطابق آگ پروندوں کو اڑانے کے لیے فائر […]

فجی سے سمندری طوفان ٹکرا گیا، تیز ہواؤں سے تباہی

فجی سے سمندری طوفان ٹکرا گیا، تیز ہواؤں سے تباہی

سوا………بحرالکاہل کے جزیرے فجی کے ساحل سے سمندری طوفان ونسٹن ٹکرا گیا، 300 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوائوں نے تباہی مچادی،گھر کی چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا، طوفان کے باعث فجی میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے بھی ریکارڈ کئےگئے۔ ونسٹن نامی طاقتور طوفان سے دارالحکومت […]

بھارت: ہریانہ میں جاٹ برادری کا احتجاج، 7 افراد ہلاک

بھارت: ہریانہ میں جاٹ برادری کا احتجاج، 7 افراد ہلاک

دیکھتے ہی گولی مار دینے کا حکم ہے۔ مظاہرین نے ریلوے اسٹیشنز، موٹر سائیکلوں، بسوں اور دکانوں کو آگ لگا دی، مشتعل مظاہرین نے ہریانہ کے ایک وزیر کے گھر کو بھی جلا ڈالا اور بی جے پی کے وزیر کے گھر پر پتھراؤ کیا، مظاہرین نے سڑکیں اور ریلوے لائنیں بلاک کررکھی ہیں، تمام […]