جنوبی کوریا میں 62ملکوں سے آئے3ہزارجوڑوں کی شادی
سیول…..جنوبی کوریا میں 60 سے زائد ملکو ں سے آئے تین ہزار جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔ اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام دارالحکومت سیول کے قریب مقامی سینٹر میں کیا گیا ، 62 ملکوں سے آئے تین ہزار جوڑوں کی ایک ساتھ شادی نے تقریب کو یادگار بنادیا۔تقریب دیکھنے کیلیے بھی […]








