By MH Kazmi on July 22, 2017 Differences, DUE, house, resigned, spokesman, the, to, trump, white, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اختلافات کے باعث وائٹ ہاؤس کے ترجمان اور پریس سیکریٹری شون اسپائسر نے اپنے عہدے سے استغفیٰ دیدیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بظاہر شون اسپائسر کے استعفے کی وجہ صدر ٹرمپ کی جانب سے نئے کمیونیکیشن ڈائریکٹر کی تقرری ہے جس کی اسپائسر بھرپور مخالفت کرتے رہے […]
By MH Kazmi on July 22, 2017 3, christian, clashes, in, Israeli, killed, on, palestinians, Prostitution, stress اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

رملہ: مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے تین مسلمانوں کی شہادت کے ایک روز بعد فلسطینی نوجوان نے چاقو کے وار کرکے تین اسرائیلیوں کو ہلاک اور ایک کو زخمی کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مغربی کنارے میں حلامش کے علاقے میں ایک فلسطینی نے چاقو کے وار کرکے تین اسرائیلیوں کو ہلاک […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 2, blast, Chinese, city, gas, Hangzhou, in, kills, people اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دھماکہ نوڈلز ریسٹورنٹ میں ہوا ، قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، 55 افراد زخمی ہینگزو: چینی شہر ہینگزو میں گیس دھماکے میں 2افراد ہلاک اور 55 زخمی ہوگئے ۔ چینی صوبہ زی جیانگ کے دارالحکومت میں بنے ایک نوڈلز ریسٹورنٹ میں دھماکا ہوا جس سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ زوردار دھماکے سے […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 citizens, For, going, its, Korea:, north, stopped, the, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن ڈی سی: امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی شہریوں کے شمالی کوریا جانے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔ متوقع طور پر یہ سرکاری اعلان 27 جولائی کو جاری کیا جائے گا جس کے ایک ماہ بعد امریکی شہری اس بات کے پابند ہوں گے کہ وہ شمالی […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 air, america, base, in, its, secret, set, Syria, up اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بیس کو کولیشن کے ساتھ تعاون کے مقصد کے تحت ایک لاجسٹک مرکز کے طور پر پلان کیا گیا ہے۔ برلن: امریکا نے شام کی جنگ میں زیادہ بڑے پیمانے پر کردار ادا کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے، سیٹلائٹ مناظر سے پتا چلا ہے کہ شام کے شمالی علاقے کو بانی کے قریب […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 and, earthquake, greece, in, severe, threat, Tsunami, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

انقرہ: گزشتہ رات ترکی اور یونان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد اب تک یونانی جزیرے کوس میں مکان کی چھت گرنے سے 2 شہریوں کی ہلاکت اور 100 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ سونامی کے خطرے کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔ یونان […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 against, anger, announce, Day, grievances, Israeli, palestinians اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مقبوضہ یروشلم: مسلمانوں کے قبلہ اوّل اور مقبوضہ بیت المقدس میں مسلسل بڑھتے ہوئے اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطین نے احتجاج کے طور پر یومِ غضب کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد سے پورا مغربی کنارہ کشیدگی کی زد میں ہے۔ گزشتہ رات بیت المقدس میں فلسطینیوں اور قابض اسرائیلیوں کے درمیان جھڑپوں میں مسجد […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 british, fact, finishing, kashmir, mission, Occupied, parliament, send, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سرینگر / لندن: برطانوی پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایکفیکٹ فائنڈنگ مشن مقبوضہ کشمیر بھیجے گی۔ مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کیلیے برطانوی ممبران پارلیمنٹ کا ایک وفد اقوام متحدہ میں بھیجا جائے گا جو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 Arabia, established, in, institution, saudi, security, state, superior اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ریاض:عرب میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی، اسپیشل سیکیورٹی اور شہری ہوا بازی کے محکموں کو ضم کر کے ریاستی سلامتی کا اعلیٰ ادارہ قائم کر دیا ہے جس کا سربراہ مملکت کا وزیراعظم ہو گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل عبدالعزیز الھویرنی ریاستی سلامتی ادارے کے سربراہ […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 AMERICAN, be, carpet, For, London, mayor, Mohammad, not, president, red, Sadiq, save, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن: لندن کے میئر محمد صادق نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے سرکاری اور غیر سرکاری دورے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، ہم امریکی صدر کیلیے سرخ قالین نہیں پچھائیں گے۔ سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا برطانوی عوام کی اکثریت ٹرمپ کی پالیسیوں کی مخالف ہے لہذا وہ نہیں […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 china, enemy, former, Indian, is, Minister, not, pakistan, Real, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سابق بھارتی وزیر دفاع ملائم سنگھ یادیو نے واشگاف الفاظ میں کہا ہے کہ ہمارا اصل دشمن پاکستان نہیں چین ہے۔ سابق بھارتی وزیر نے اپنے دونوں پڑوسی ممالک پر الزام لگایا ہے کہ چین نے پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت پر حملے کی تیاری کرلی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ چین نے […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 and, between, Meetings, putin, secret, trump, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان جرمنی میں ہونے والے جی 20 کے سربراہی اجلاس کے موقع پر2 بار خفیہ ملاقات ہوئی تھی۔ دونوں صدور کے درمیان باضابطہ ملاقات کے بعد یہ غیر رسمی ملاقات ہوئی تاہم اس بارے میں […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 20, and, bombing, children, Civilians, coalition, in, including, killed, were, women, yemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

صنعا: یمن میں سعودی عسکری اتحاد کے فضائی حملے میں بچوں اور خواتین سمیت 20 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمنی حکام نے بتایا کہ مغربی صوبے تعز کے ضلع موزع میں طیارے نے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا، زخمیوں کی تعداد نہیں بتائی گئی تاہم ان میں […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 border, china, combat, equipment, India, reached, stress, the, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بیجنگ: چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق چین نے بھارت کی سرحد دوکھلم کے قریب تبت کے علاقے میں بھاری اسلحہ منتقلکر دیا ہے. چین کی فوج کے سرکاری اخبار ڈیلی پی ایل اے نے رپورٹ جاری کی ہے کہ چینی فوج کی مغربی کمانڈ نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران بڑی تعداد میں گولہ بارود، […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 be, dome, in, largest, made, Makkah, mukarmah, rotating, the, will, worlds اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مکہ: دبئی سے تعلق رکھنے والی ایک ٹیکنالوجی فرم مکہ مکرمہ میں ایک گھومنے والا گنبد بنا رہی ہے اور اس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ دنیا میں اس طرح کا سب سے بڑا گنبد ہوگا۔ عرب ٹی وی چینل کے مطابق یہ گنبد مسجد الحرام کے صحن کے اوپر بنایا جارہا ہے […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 afghanistan, aircraft, allowed, Dostum's, efforts, failed, land, not, president, rashid, return, to, Vice, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مزار شریف: افغانستان کی حکومت نے نائب صدر رشید دوستم کے طیارے کومزار شریف میں اترنے کی اجازت نہیں دی جس کے بعدان کا طیارہ ترکمانستان میں اترگیا۔ گزشتہ رات رشید دوستم ایک پرائیوٹ طیارے میں واپس آئے لیکن انکے طیارے کومزارشریف ایئرپورٹ پراترنے نہیں دیا گیا۔ واضح رہے کہ نائب صدر رشید دوستم 2 ماہ […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 100, in, India, killed, moon, rains, soon اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارت کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں و سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد100 تک پہنچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں ہونے والی موسلا دھار بارش کی لپیٹ میں آ کر11 انسانی جانیں ضائع ہوئی تھیں، بھارت کی شمال مشرقی ریاستیں اروناچل پردیش اور آسام خاص طور […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 america, be, effective, issue, kashmir, on, secret, talks, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکا نے پہلی بار مسئلہ کشمیر پر پیش رفت کیلیے خفیہ مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر دونوں ملکوں کو علانیہ طور پر مذاکرات کی بحالی میں کوئی مجبوری ہے تو پھر خفیہ سفارت کاری کے ذریعے ہی اس مسئلے کے حل کی طرف پہل کیلیے راستہ ہموار کرنے کی کوشش […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 in, Indian, kashmir, killed, Major, martyrs, more, Occupied, soldiers, than, two, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر / نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع بانڈی پورہ میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج نے دعویٰ کیا کہ مارے گئے نوجوان عسکریت پسند تھے جنھیں ایک جھڑپ کے دوران شہید کیا گیا۔ نوجوانوں کی شہادت کے خلاف علاقے میں […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 afghan, in, includes, new, Pakistan-related, policy, strategies, the, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کیلیے ٹرمپ انتظامیہ کی نئی پالیسی کے علاقائی تناظر میں پاکستان کے حوالے سے حکمت عملی بھی شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نیوز بریفنگ کے دوران امریکی وزیردفاع نے عندیہ دیا کہ نئی حکمت عملی افغانستان میں امریکی فوج کے کام کی نوعیت […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 extremist, get, in, India, kashmir, letter, Nawaz, of, on, priest, rid, royal, Sharif, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: جامع مسجد نئی دہلی کے شاہی امام سید احمد بخاری کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم نواز شریف کو خط بھیجنا بھارتی قوم پرستوں سے برداشت نہ ہوا۔ بی جے پی کا کہنا ہے کہ شاہی امام کو اس معاملے پر بولنے کا کوئی حق نہیں۔ خط کی شاہی مسجد فتح پوری کے […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 9, A, at, flood, in, killed, occurred, people, place, rains, sudden, the, tourist, Us, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکا کی مغربی ریاست ایریزونا کے ایک سیا حتی مقام پر اچانک آنے والے سیلابی ریلے میں 9افراد ہلاک اورایک نوجوان لاپتہ ہوگیا۔ حکام کے مطابق یہ واقعہ ایریزونا کے ٹونٹو نیشنل فاریسٹ میں دریائے ورڈی پر موجود ایک گھاٹی میں پیش آیا جو تیراکی کے شوقین افراد کی پسندیدہ جگہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق […]