counter easy hit

امریکا نے شام کی حدود میں اپنا خفیہ ائر بیس قائم کر دیا

بیس کو کولیشن کے ساتھ تعاون کے مقصد کے تحت ایک لاجسٹک مرکز کے طور پر پلان کیا گیا ہے۔

America set up its secret air base in Syria

America set up its secret air base in Syria

برلن: امریکا نے شام کی جنگ میں زیادہ بڑے پیمانے پر کردار ادا کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے، سیٹلائٹ مناظر سے پتا چلا ہے کہ شام کے شمالی علاقے کو بانی کے قریب ایک خفیہ امریکی ائر بیس قائم کیا گیا ہے جس کی وسعت 235 فٹ بال گراؤنڈز کے برابر ہے۔ علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کی شامی شاخ کے ارکان اور شامی ڈیموکریٹک فورسز کے داعش مخالف اتحاد کے ترجمان نے خفیہ امریکی بیس سے متعلق ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ اس بیس کو کولیشن کے ساتھ تعاون کے مقصد کے تحت ایک لاجسٹک مرکز کے طور پر پلان کیا گیا ہے، یہاں 130 سی اور 17 سی کارگو طیاروں کے علاوہ 17سی گلوب ماسٹر جیٹ طیارے بھی لینڈنگ کر سکیں گے، رپورٹ کے مطابق اس خفیہ بیس کا محل وقوع بہت خفیہ رکھا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website