counter easy hit

لپ اسٹک لگاکر کالج آنے پر بھارتی گورنر کو اعتراض

لڑکیوں کے لپ اسٹک لگاکر کالج آنے پر بھارتی گورنر کو اعتراض

لڑکیوں کے لپ اسٹک لگاکر کالج آنے پر بھارتی گورنر کو اعتراض

نئی دہلی…..بھارتی ریاست کرناٹک کے گورنرواجو بھائی ولا کالج کی طالبات سے متعلق ایک بیان دے کر مشکل میں پھنس گئے ۔ انہوں نے لڑکیوں کو فیشن سے جان چھڑانے کی نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ لڑکیاں کالج پڑھنے جاتی ہیں،بیوٹی مقابلے میں حصہ لینے نہیں اس لئے لپ اسٹک لگا کر اور آئی برو […]