counter easy hit

حضوراکرم ﷺکی تعلیمات ہی نجات دہندہ ہیں، دلائی لاما

Mohammad the Dalai Lama

Mohammad the Dalai Lama

میسور…….. بدھ مت کے روحانی پیشوا دلائی لاما نے کہا ہے کہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات ہی نجات دہندہ ہیں۔ بھارتی شہرمیسورمیںدنیا بھر سے آئے ہوئے ہزاروں بدھ مت پیروکاروں سےخطاب کرتے ہوئے دلائی لاما کا کہنا تھا کہ دنیا سے دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں تو پیغمبر اسلام کےبتائے ہوئے راستے پر چلنا ہوگا۔