counter easy hit

ہائیڈروجن بم کا تجربہ، شمالی کوریا میں شاندار جشن

Hydrogen bomb test, North Korea

Hydrogen bomb test, North Korea

پیانگ یانگ….ہائیڈروجن بم کے تجربے کے دعوے کے بعد شمالی کوریا میں شاندار جشن منایا گیا۔ روایتی رقص اور آتش بازی دیکھنے لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی ۔جشن منانے کیلئے دارالحکومت پیانگ یانگ کے کم دوئم سنگ اسکوائر پر شہری ہزاروں کی تعداد میں جمع ہوئے ،اعلیٰ عہدیداروں اور فوجی اہلکاروں نے بھی تقریب میں شرکت کی ۔روایتی رقص دیکھ کر شہریوں نے خوشیا ں منائیں۔اس موقع پر شاندار آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔