counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

بغداد: مشتعل مظاہرین نے گرین زون پر دھاوا بول دیا

بغداد: مشتعل مظاہرین نے گرین زون پر دھاوا بول دیا

عراق میں ناقص سکیورٹی اور بدعنوانی کے خلاف سڑکوں پر نکلے مشتعل مظاہرین نے گرین زون پر دھاوا بول دیا، سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے درجنوں افراد زخمی ہو گئے، فوج نے بغداد میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ بغداد: (یس اُردو) عراقی دارالحکومت میں سینکڑوں شہریوں نے بدعنوانی اور ناقص سکیورٹی پر حکومت کے […]

نواز شریف کو ملا منصور اختر پر حملے سے آگاہ کیا تھا :جان کیری

نواز شریف کو ملا منصور اختر پر حملے سے آگاہ کیا تھا :جان کیری

امن مذاکرات سے انکار کر کے ملا عمر علاقے میں خطرے کی علامت بن چکا تھا :امریکی وزیر خارجہ کی میانمار میں میڈیا سے گفتگو میانمار (یس اُردو) امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کرکے ملا اختر منصور پر ڈرون حملے سے آگاہ کر دیا […]

نائن الیون کی دہشت گردی کا ملبہ سعودی عرب پر نہیں ڈالا جاسکتا، سینیٹر پروفیسر ساجد میر

نائن الیون کی دہشت گردی کا ملبہ سعودی عرب پر نہیں ڈالا جاسکتا، سینیٹر پروفیسر ساجد میر

لاہورایس ڈیسک)امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میرنے امریکی سینٹ کی طرف سے نائن الیون حملوں میں مارے جانیوالے افراد کے لواحقین کو سعودی عرب کیخلاف نقصان کے ازالے کیلئے مقدمہ دائر کرنے کی اجازت دینے کے بل کی منظوری پر کڑی تنقید کی ہے اورکہاہے کہ اس بل کے ذریعے امریکہ […]

اسلام دشمن قوتیں پاکستان اور سعودی عرب کیخلاف خوفناک سازشیں کر رہی ہیں، پروفیسر حافظ محمد سعید

اسلام دشمن قوتیں پاکستان اور سعودی عرب کیخلاف خوفناک سازشیں کر رہی ہیں، پروفیسر حافظ محمد سعید

لاہور(یس ڈیسک) امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ اسلام دشمن قوتیں پاکستان اور سعودی عرب کیخلاف خوفناک سازشیں کر رہی ہیں‘منظم منصوبہ بندی کے تحت دونوں ملکوں کیخلاف دہشت گردی کا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے‘نائن الیون حملوں کا الزام سعودی عرب پر عائد کرنا انہی سازشوں کا حصہ ہے‘مسلم ملکوں […]

افغانستان میں امن و امان پاکستان کیلئے بہت ضروری ہے،سرتاج عزیز

افغانستان میں امن و امان پاکستان کیلئے بہت ضروری ہے،سرتاج عزیز

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و امان پاکستان کے لئے بہت ضروری ہے‘ افغان مہاجرین کی واپسی دونوں ملکوں کے لئے بڑا چیلنج ہے‘ دونوں ملکوں کے درمیان موثر سرحدی نظام ہونا چاہئے‘ افغان مفاہمتی عمل کے لئے چاروں ملک سنجیدہ […]

بھارت میں گرمی کی شدید لہر، درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

بھارت میں گرمی کی شدید لہر، درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

نئی دہلی (یس ڈیسک )بھارت میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ کی ریکارڈ حد تک پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جب سے ریکارڈ رکھنے کا سلسلہ شروع ہوا ہے، یہ اب تک کا بلند ترین درجہ حرارت ہے۔ یہ بلند ترین درجہ حرارت بھارتی ریاست راجستھان کے […]

تائیوان کی پہلی خاتون صدر نے حلف اٹھا لیا

تائیوان کی پہلی خاتون صدر نے حلف اٹھا لیا

تائی پے (ایس ڈیسک)تائیوان کی نئی صدر سائے اِنگ وین نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وین کی آزادی پسند جماعت ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی کو جنوری میں ہونے والے انتخابات میں بے مثال پارلیمانی اکثریت حاصل ہوئی تھی۔ سائے اِنگ وین چین نواز نیشنلسٹ پارٹی کے آٹھ سالہ اقتدار […]

ہیلری کلنٹن کی ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری میں کمی آ گئی

ہیلری کلنٹن کی ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری میں کمی آ گئی

نیویارک(یس ڈیسک )امریکا میں کرائے جانے والے رائے عامہ کے ایک جائزے کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہلیری کلنٹن کی ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری میں کمی آ گئی ہے۔ سی بی سی نیوز اور نیویارک ٹائمز کی طرف سے کرائے […]

پیرس حملوں کے ملزم صالح عبدالسلام کی عدالت میں پیشی

پیرس حملوں کے ملزم صالح عبدالسلام کی عدالت میں پیشی

پیرس(ایس ڈیسک)پیرس حملوں کے واحد زندہ ملزم صالح عبدالسلام کو پیرس کی ایک عدالت میں پہلی مرتبہ پیش کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس حملوں کے واحد زندہ ملزم صالح عبدالسلام کو پیرس کی ایک عدالت میں پہلی مرتبہ پیش کردیا گیا۔ گزشتہ برس نومبر میں کیے جانے والے دہشت گردانہ حملوں کے نتیجے […]

نیتن یاہو پر عدم اعتماد، اسرائیلی وزیر دفاع مستعفی ہوگئے

نیتن یاہو پر عدم اعتماد، اسرائیلی وزیر دفاع مستعفی ہوگئے

یروشلم(یس ڈیسک)اسرائیلی وزیر دفاع موشے یالون اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق؂ یہ پیشرفت وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی طرف سے اپنے حکومتی اتحاد کو توسیع دینے کے لیے سخت گیر موقف رکھنے والے ایوگڈور لیبرمن کو یہ عہدہ پیش کرنے کے بعد سامنے آئی ہے۔ سابق فوجی سربراہ […]

کسی مسلمان کو بلایا جائے ، ٹرمپ کی مسلم مخالف بیانات پر معافی مانگنا چاہتا ہوں

کسی مسلمان کو بلایا جائے ، ٹرمپ کی مسلم مخالف بیانات پر معافی مانگنا چاہتا ہوں

نیویارک (ایس ڈیسک)سابق امریکی سینیٹرجارج واشنگٹن یونیورسٹی ہسپتال کے بستر مرگ پر پڑے سابق ریپبلکن سینیٹر باب بینئٹ نے اپنی موت سے چند گھنٹے پیشتر اپنے عزیزوں سے کہا کہ اس ہسپتال میں اگر کوئی مسلمان ہے تو اس کو بلایا جائے وہ اس سے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلمانوں کے خلاف دیئے گئے […]

افغانستان، سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک

افغانستان، سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک

کابل(یس ڈیسک )افغانستان کے شمالی صوبہ بغلان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک ہو گئے ۔افغان میڈیا کے مطابق مقامی پولیس کے ترجمان جاوید بشارت نے بتایا ہے کہ واقعہ بغلان کے ضلع بغلانِ جدید میں پیش آیا جہاں شہریوں کی گاڑی سڑک کنارے نصب […]

سری لنکا میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد60 ہوگئی ،400 افرادلاپتہ

سری لنکا میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد60 ہوگئی ،400 افرادلاپتہ

کولمبو(یس ڈیسک )سری لنکا میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئی جبکہ 400 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں شدید بارشوں نے سیلابی صورتحال پیدا کردی۔بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری۔ جس کے نتیجے میں […]

بھارت: بی جے پی کی ایم پی پونم لوگوں سے ملاقات کے دوران نالے میں جا گری

بھارت: بی جے پی کی ایم پی پونم لوگوں سے ملاقات کے دوران نالے میں جا گری

خاتون ایم پی لوگوں سے ملاقات کر رہی تھی کہ اچانک نالے پر رکھی سلیب ٹوٹ گئی اور پونم دیگر لوگوں کے ساتھ آٹھ فٹ گہرے نالے میں جا گری گجرات (یس اُردو) بھارتی ریاست گجرات میں بی جے پی کی ایم پی پونم لوگوں سے ملنے کے دوران آٹھ فٹ گہرے نالے میں جا […]

بھارت: بارات دیکھنے کی شوقین خواتین بالکونی نیچے گرنے سے زخمی

بھارت: بارات دیکھنے کی شوقین خواتین بالکونی نیچے گرنے سے زخمی

کانپور میں دو درجن سے زیادہ خواتین نیچے سے گزرنے والی بارات دیکھنے جمع ہوئیں کہ بالکونی زیادہ وزن برداشت نہ کر سکی اور نیچے جا گری کانپور (یس اُردو) بھارتی شہر کانپور میں بارات دیکھنے والی چھبیس خواتین بالکونی نیچے گرنے سے زخمی ہو گئیں ۔ کانپور کی دو منزلہ رہائشی عمارت پر دو […]

جارجیا ، ایئر شو کے دوران طیارہ گر کر تباہ

جارجیا ، ایئر شو کے دوران طیارہ گر کر تباہ

ڈی کالب پیچ ٹری ایئر پورٹ پر پائلٹ کرتب دکھا رہا تھا کہ طیارہ بے قابو ہو کر زمین پر آگرا ، حادثے میں پائلٹ جاں بحق جارجیا (یس اُردو) جارجیا میں ائیر شو کےدوران طیارے حادثے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا ۔ جارجیا میں ڈی کالب پیچ ٹری ائیرپورٹ پر ائیر شو کے دوران پائلٹ […]

عمران خان کی برطانیہ میں آف شور کمپنی بنا کر ٹیکس بچانے کی تصدیق

عمران خان کی برطانیہ میں آف شور کمپنی بنا کر ٹیکس بچانے کی تصدیق

کپتان کہتے ہیں 1983 میں آف شور کمپنی کے ذریعے لندن میں فلیٹ خریدا ، پیسہ کاؤنٹی کرکٹ کھیل کر کمایا کوئی غلط کام نہیں کیا لندن (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنا فلیٹ بیچنے کی تفصیلات دکھائیں اور کہا کہ میں نے […]

پاکستان سے تعلقات میں کشیدگی نہیں چاہتے: امریکا

پاکستان سے تعلقات میں کشیدگی نہیں چاہتے: امریکا

جان کربی کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان اور افغانستان کےدرمیان مذاکراتی عمل کو مزید بہتر دیکھنا چاہتا ہے واشنگٹن (یس اُردو) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی نہیں چاہتا ، امریکا نیوکلیر سپلائیر گروپ میں بھارت کی شمولیت کاحامی ہے ۔ واشنگٹن […]

مطیع الرحمان نظامی کی پھانسی، ترکی نے احتجاجاَ بنگلہ دیش سے سفیر بلا لیا

مطیع الرحمان نظامی کی پھانسی، ترکی نے احتجاجاَ بنگلہ دیش سے سفیر بلا لیا

پاکستان سے محبت اور وفا کی خاطر شہادت کو گلے لگانے والے مطیع الرحمان نظامی کی پھانسی پر ترکی نے احتجاجاَ بنگلہ دیش سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔ انقرہ: (یس اُردو) پاکستان سے وفا کی خاطر مطیع الرحمان نظامی کو پھانسی دی گئی تو ترکی نے بنگلہ دیش سے شدید احتجاج کیا۔ ترک صدر […]

آف شور کمپنی رکھنے والوں کی فہرست میں آسٹریلیا کے وزیراعظم کا نام بھی شامل

آف شور کمپنی رکھنے والوں کی فہرست میں آسٹریلیا کے وزیراعظم کا نام بھی شامل

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم میلکم ٹرن بل نے برٹش ورجن آئی لینڈ میں 90 کی دہائی میں ایک گولڈ پراسپیکٹنگ کمپنی بنائی سڈنی (یس اُردو) عالمی سیاست میں ہلچل مچانے والے پاناما لیکس میں آسٹریلوی وزیر اعظم میلکم ٹرن بل کا نام بھی آگیا ۔ پاناما لیکس میں نام آنے […]

سعودی عرب سے کشیدہ تعلقات، ایرانی زائرین رواں سال حج نہیں کر سکیں گے

سعودی عرب سے کشیدہ تعلقات، ایرانی زائرین رواں سال حج نہیں کر سکیں گے

دارالحکومت تہران میں مشتعل مظاہرین نے سعودی سفارت خانے کو آگ لگا دی جس کے بعد دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات منقطع ہو گئے تھے تہران (یس اُردو) ایران کے ثقافتی وزیر کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ انتظامات پر معاہدہ نہ ہونے کے باعث ایرانی زائرین رواں سال حج نہیں کر سکیں […]

ویزا فری یورپ معاہدہ، ترکی کی امیدیں دم توڑنے لگیں

ویزا فری یورپ معاہدہ، ترکی کی امیدیں دم توڑنے لگیں

دو ماہ پہلے یوپی یونین نے ترکی سے معاہدہ کیا کہ پناہ گزینوں کو واپس لینے کی صورت میں ترکی کے شہریوں کو ویزے کے بغیر یورپ کے سفر کی سہولت دی جائے گی انقرہ (یس اُردو) تارکین وطن کے معاہدے کے بعد یورپی یونین ترکی سے آنکھیں پھیرنے لگا ، یورپی یونین نے یورپ […]