شام میں خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے مزار پر حملہ،عمارت تباہ کردی دہشتگرد جسد خاکی بھی نکال کر ساتھ لے گئے،مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں دہشتگرد گروپوںکا خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے مزار پر حملہ ،عمارت کوتباہ کردیا، دہشتگرد عمر…
