yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

رمضان میں لاک ڈاؤن پر عمل کے لیے مسلمانوں کا شکریہ، جرمن صدر

MH Kazmi May 23, 2020May 23, 2020 1 min read
Share this:

جرمنی کے صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے ماہ رمضان کے دوران ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات پر عمل پیرا ہونے پر مسلمانوں کی تعریف کی۔ انہوں نے مسلمانوں کی مذہبی اقلیت کے خلاف نفرت کو ختم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے اختتام کے موقع پر جرمن صدر اشٹائن مائر نے ایک پیغام میں لکھا کہ بہت سارے مسلمانوں کے لیے یہ پابندیاں مشکل تھیں۔ ’’ میں آپ سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ آپ نے ان سخت ضوابط پر عمل کیا اور کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ہماری پہلی کامیابی میں کردار ادا کیا۔‘‘

ماہ رمضان میں سماجی دوری کے اقدامات کی وجہ سے الگ ہونے کے بجائے عام طور پر مسلم برادری کو آپس میں ایک ساتھ وقت گزارنے کا موقع ملتا ہے۔ جرمن صدر نے جمعہ کے روز مسلمانوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانے والے حملوں کے خلاف پرعزم کارروائی کا بھی وعدہ کیا۔ اشٹائن مائر کے بقول، ’’نفرت انگیزی اور علیحدگی، مسلمانوں کو نشانہ بنانے والے پرتشدد حملے، مساجد پر حملے۔ ہم یہ برداشت نہیں کرسکتے، ہم اس کی اجازت نہیں دے سکتے ہیں۔‘‘

GOVERNMENT OF JAPAN APPRECIATES MUSLIM COMMUNITY ON ABIDING BY THE LOCK DOWN RULES

جرمنی میں مسلمانوں یا ان کی تنظیموں کے مراکز پر گزشتہ برس کل 871 حملے ہوئے تھے۔ اس حوالے سے جرمن صدر نے کہا تھا کہ مسلمانوں کا تحفظ، ریاست سمیت سب کی ذمہ داری ہے۔ جرمن صوبے ہیسے کے شہر ہاناؤ میں اندھا دھند فائرنگ کے ایک واقعے میں نو افراد ہلاک ہوئے تھے، حملہ دائیں بازو اور نسل پرستانہ نظریے سے متاثر تھا۔ اس واقعے میں ہلاک ہونے والے تمام افراد ترک اور بوسنین نژاد جرمن شہری تھے۔

جرمن صدر نے اس واقعے کو جرمن معاشرے کے مشترکہ اقدار پر حملہ قرار دیا، جس میں رواداری، تنوع اور مذہبی عبادت کی آزادی شامل ہے۔ اشٹائن مائر نے کہا کہ ہناؤ میں پیش آنے والے واقعے نے انہیں شدید متاثر کیا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post امریکا نے عوامی جمہوریہ چین پر ایغورمسلمانوں اوردیگراقلیتوں کے انسانی حقوق سلب کرنے کا الزام لگاتے ہوئے پابندیاں عائد کردیں
Next Post یکم جون سے تعلیمی ادارے ضرور کھلیں گے، رکاوٹ کی صورت میں ملک گیر احتجاج کا اعلان، ڈائریکٹر پاکستان ماڈل سکولز

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.