yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

‘کرونا وائرس کی دوسری لہر آتی ہے تو امریکہ کو بند نہیں کریں گے’

MH Kazmi May 22, 2020 1 min read
Share this:

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر کرونا وائرس کی دوسری لہر آتی ہے تو وہ امریکہ کو بند نہیں کریں گے۔ صدر نے کرونا وائرس سے متعلق خدشات کے باوجود امریکہ کی تمام ریاستوں میں کاروبار دوبارہ کھولنے پر بھی زور دیا ہے۔ جمعرات کو ریاست مشی گن میں وینٹی لیٹرز تیار کرنے والی فورڈ موٹرز کمپنی کے پلانٹ کے دورے پر گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ “لوگ ان ریاستوں میں پابندیوں کو نہیں مانیں گے جو معمولات زندگی بحال نہیں کر رہیں۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مستقل لاک ڈاؤن کسی ریاست یا ملک کی حکمت عملی نہیں ہو سکتی۔ کرونا وائرس کے بعد ملک ایک بھرپور واپسی کے لیے تیار ہے۔

خیال رہے کہ کرونا وائرس کے سبب امریکی معیشت زوال کا شکار ہے اور پچھلے نو ہفتوں کے دوران تین کروڑ 86 لاکھ امریکیوں نے بیروزگاری الاؤنس کے لیے درخواست دی ہے۔امریکہ کی تمام 50 ریاستوں نے کئی ہفتوں کی بندش کے بعد جزوی طور پر کاروبار کھولنے کا عندیہ دیا ہے۔صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ “ہم اپنے گرجا گھر کھولنے جا رہے ہیں، ہم اپنا ملک کھولنے جا رہے ہیں۔صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے ایسی ویڈیوز دیکھی ہیں جس میں لوگ کھڑکیاں توڑ کر گرجا گھروں میں گھسنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لہذٰا اُنہوں نے محکمہ صحت کو ہدایت کی ہے کہ وہ گرجا گھر کھولنے کے لیے گائیڈ لائنز جاری کریں۔اپنے خطاب میں امریکی صدر نے ایک بار پھر چین کو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا ذمہ دار قرار دے دیا۔

صدر نے کہا کہ “ہم مقامی سطح پر ادویات تیار کر رہے ہیں۔ اس مشکل وقت میں ہم کسی دوسرے ملک پر ادویات کے لیے انحصار نہیں کر سکتے۔پلانٹ کے دورے پر کار بنانے والی کمپنی فورڈ کے اعلٰی حکام بشمول چیئرمین بل فورڈ بھی موجود تھے جنہوں نے ماسک اور گوگلز پہن رکھے تھے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ اُنہوں نے بھی فیکٹری کے دورے کے دوران ماسک اور گوگلز پہنے تھے۔ لیکن وہ ماسک پہن کر ذرائع ابلاغ سے گفتگو مناسب نہیں سمجھتے۔ پلانٹ کے دورے سے قبل تمام ملازمین کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ ہر وقت ماسک پہنے رکھیں۔ فورڈ کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا کہ چیئرمین بل فورڈ نے صدر پر زور دیا تھا کہ وہ ماسک پہنے رکھیں، لیکن اُنہوں نے پلانٹ کے کچھ حصوں کے دورے کے بعد ماسک اُتار دیا۔

ذرائع ابلاغ سے گفتگو میں صدر ٹرمپ کا یہ بھی کہنا تھا کہ کرونا وائرس کے باوجود جی۔سیون ممالک کے سربراہان کا سالانہ اجلاس منعقد کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ خیال رہے کہ امریکہ کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے۔ جہاں 15 لاکھ سے زائد افراد اس وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ امریکہ میں اس وائرس سے 95 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post چین کا ہانگ کانگ میں نیا سیکیورٹی قانون لانے کا اعلان، امریکہ کی تنبیہ
Next Post پیرس، کرونا متاثرین مستحقن اورسفید پوش تارکین وطن کیلئے فلاحی منصوبہ کامیابی سے جاری، صدر مسلم لیگ ن یوتھ چوہدری اصغر خان، عمران بٹ اورچوہدری سجاد احمد جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس نے بھی مالی تعاون کے ذریعے حوصلہ افزائی کی، چوہدری اشفاق جٹ، چوہدری غلام احمد قمر اورچوہدری اسلم کا خراج تحسین

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.