counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

ملک سے کرپشن کا خاتمہ چاہتے ہیں، احتجاج آخری آپشن ہے: چوہدری سرور

ملک سے کرپشن کا خاتمہ چاہتے ہیں، احتجاج آخری آپشن ہے: چوہدری سرور

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں، احتجاج آخری آپشن ہے۔ پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں تحریک انصاف نے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا۔ اس […]

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان نے بڑی قربانیاں دیں، برطانیہ کا اعتراف

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان نے بڑی قربانیاں دیں، برطانیہ کا اعتراف

پاکستان کے خلاف آن لائن پٹیشن پر برطانوی حکومت نے پاکستان کے حق میں فیصلہ دے دیا لاہور: پاکستان کے خلاف عالمی مہم میں بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑی ، پاکستان کے خلاف آن لائن پٹیشن میں برطانوی حکومت نے پاکستان کے حق میں موقف اپنایا ہے ۔ پاکستان کے خلاف […]

میڈرڈ: چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل تماشائیوں میں جھڑپ

میڈرڈ: چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل تماشائیوں میں جھڑپ

اسپین شہرمیڈرڈ میں چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل تماشائیوں میں ہاتھا پائی، دو پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈرڈ کے سینتیاگو برنابو اسٹیڈیم میں ریال میڈرڈ اور لیجیا وارسا کے درمیان میچ شروع ہونے سے قبل ہی تماشائی آپس میں لڑ پڑے، دونوں ٹیموں کےحامیوں نے ایک دوسرے پر لاتوں ، گھونسوں […]

ہالی ووڈ فلم ’ایلیمینیٹرز‘ کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم ’ایلیمینیٹرز‘ کا پہلا ٹریلر جاری

ایکشن سے بھرپور فلموں کے دیوانوں کیلئے ہالی ووڈ تھرلر فلم ایلیمینیٹرزکا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ جیمز نن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے امریکی ایجنٹ کے گرد گھوم رہی ہے جو لندن کے ایک گھرمیں غلطی سے ہونے والے حملے کے بعد گواہوں کو تحفظ دینے کے […]

سعودی عرب: قتل کا جرم ثابت ہونے پر شہزادے کا سر قلم

سعودی عرب: قتل کا جرم ثابت ہونے پر شہزادے کا سر قلم

سعودی عرب میں شہری کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر شہزادہ ترکی بن سعود کا سر قلم کردیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے بیان میں کہا گیا کہ شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے نوجوان شہزادے ترکی بن سعود نے نومبر 2012 میں ایک جھگڑے کے دوران طیش میں آکر مقامی شہری عادل بن […]

لندسے لوہان حجاب پہننے پربھی تنقید کی زد میں آگئیں

لندسے لوہان حجاب پہننے پربھی تنقید کی زد میں آگئیں

قرآن مجید تھامنے پر تنقید کا نشانہ بننے والی ہولی ووڈ اداکارہ لندسے لوہان اب حجاب پہننے پر دوبارہ تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔ ہولی وڈ اداکارہ لندسے لوہان شامی پناہ گزینوں کی مدد کے لیے ترکی کا دورہ کیا تھا جہاں ایک کیمپ کے دورے کے دوران انہیں حجاب تحفے میں دیا گیا […]

جینیفر لارنس کاغربت سے عروج تک تیزی سے سفر

جینیفر لارنس کاغربت سے عروج تک تیزی سے سفر

جنیفر لارنس مسلسل دو برسوں سے سب سے زیادہ آمدنی کمانے والی اداکارہ قرار پائی ہیں اور صرف 26 سال کی عمر میں ہولی وڈ کا لگ بھگ ہر اعزاز اپنے نام کرچکی ہیں۔تاہم آسکر ایوارڈ یافتہ اس اداکارہ نے اس کے لیے بہت لمبا سفر طے کیا ہے کیونکہ وہ ایک متوسط طبقے سے […]

عمر سے زیادہ شادیاں رچانے والانائیجیریا کا رہائشی

عمر سے زیادہ شادیاں رچانے والانائیجیریا کا رہائشی

کئی افراد کے لئے ایک بیوی کے ساتھ گزارا کرنا مشکل لگتا ہے لیکن ایک شخص ایسا بھی ہے جو ایک چھت کے نیچے اپنی عمر سے زیادہ بیویوں اوراس سےدگنی اولاد کے ساتھ زندگی گزار رہا ہے اور مزید شادیوں کا ارادہ رکھتا ہے۔ جی ہاں!محمد بیلو ابوبکر نامی عمر رسیدہ شخص کی عمر […]

خواتین کی ترقی مردوں کی شمولیت کے بغیر ممکن نہیں ،ملالہ

خواتین کی ترقی مردوں کی شمولیت کے بغیر ممکن نہیں ،ملالہ

ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ خواتین کی ترقی مردوں کی شمولیت کے بغیر ممکن نہیں ،تعلیم اور روشن مستقبل کے لیے فنڈز مختص کرنے کی ضرورت ہے۔ مستقبل کی سرمایہ کاری پرعالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ اردن اور لبنان میں پناہ گزین کیمپوں کے لوگوں کو نہیں […]

آسٹریلیا کی آرمی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

آسٹریلیا کی آرمی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

آسٹریلیا کی آرمی کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان میں پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلے گی ۔ میچ سے قبل مہمان ٹیم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھرپور ٹریننگ کی ۔ کپتان کریگ ہومز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیم کو اعلیٰ سیکورٹی دی گئی ہے ۔ آسٹریلیا کی آرمی کرکٹ بارہ کھلاڑیوں اور 6 […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات پر امریکا کا پھر زور

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات پر امریکا کا پھر زور

امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے لیے پھر زور دیا ہے ۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان ان گروہوں کے خلاف بھی کارروائی کرے جن کے محفوظ ٹھکانے ہیں۔ افغان حکومت اورطالبان کےدرمیان مذاکرات کی بھی حمایت کرتےہیں۔ امریکا نے افغان حکومت اورطالبان کےدرمیان مذاکرات کی حمایت کردی […]

روس کیخلاف مہم موصل آپریشن سے توجہ ہٹانے کیلئےہے

روس کیخلاف مہم موصل آپریشن سے توجہ ہٹانے کیلئےہے

روس نےکہا ہے کہ شام کے حوالے سے روس کے خلاف مہم موصل آپریشن کے نتائج سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ روسی محکمہ خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروف کا کہنا تھا کہ موصل میں اتحادی افواج کے آپریشن کےنتیجے میں انسانی المیہ جنم لےسکتاہے، آپریشن سے سویلین آبادی متاثرہورہی ہے۔ ان کا کہنا تھا […]

ملائیشین پام آئل نرخ 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر

ملائیشین پام آئل نرخ 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر

ملائیشیا کے پام آئل کے نرخ گذشتہ 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر آ گئے ،ملائیشیا برسا ڈرائیویٹیو ایکس چینج میں آئندہ سال جنوری کے لئے ملائیشیا کے پام آئل کے کنٹریکٹ نرخ میں 4.1 فیصد اضافے کے ساتھ 2768 رنگٹ(666 ڈالر)فی ٹن میں طے ہوا۔ انٹر ٹریڈ میں پام آئل کے دام 2778 […]

سان فرانسیسکو میں اسکول کے باہر فائرنگ، 4 زخمی

سان فرانسیسکو میں اسکول کے باہر فائرنگ، 4 زخمی

امریکی شہرسان فرانسیسکومیں اسکول کےباہرفائرنگ سے 4طالب علم زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا ذرائع کا بتانا ہے کہ فائرنگ سے زخمی طالب علموں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 30

چینی خلا نورد طویل خلائی مشن پرتجربہ گاہ پہنچ گئے

چینی خلا نورد طویل خلائی مشن پرتجربہ گاہ پہنچ گئے

چین کے دو خلا نورد ملکی تاریخ کے سب سے طویل خلائی مشن پر خلائی تجربہ گاہ پہنچ گئے۔ چینی خلانورد شینزو خلائی جہاز کے ذریعے روانہ ہوئے ۔ خلائی جہاز خودکار طریقے سے تجربہ گاہ سے منسلک ہوا ۔ دو چینی خلانورد اب 33 روز خلا میں گزاریں گے۔ اس دوران وہ خلائی تجربہ […]

ٹرمپ رونا بند کریں، الیکشن کی ساکھ متاثر نہ کریں، اوباما

ٹرمپ رونا بند کریں، الیکشن کی ساکھ متاثر نہ کریں، اوباما

صدر باراک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ رونا بند کردیں اور الیکشن کی ساکھ کو متاثر کرنے کی کوشش نہ کریں۔ دوسری جانب ڈیموکریٹ حلقوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ٹرمپ کی شکست کی صورت میں ان کے حامی ہنگامہ آرائی بھی کرسکتے ہیں۔ اٹلی کے وزیر اعظم سے ملاقات […]

ریتک نے بھی ڈپریشن کا شکار ہونیکا اعتراف کرلیا

ریتک نے بھی ڈپریشن کا شکار ہونیکا اعتراف کرلیا

بولی وڈ اسٹارریتک روشن کی 2 سال بعد فلم موہن جودڑو کے ذریعے سلوراسکرین پرواپسی ہوئی تھی لیکن وہ فلم بینوں کو متاثر کرنے میں بری طرح ناکام ثابت ہوئے تھے جس کے بعد وہ خاصے پریشان بھی رہنے لگے تھے تاہم اداکارکی ذاتی زندگی بھی گزشتہ دنوں خاصی پریشانیوں کا شکاررہی ہے جس کے […]

سعودی نائب ولی عہد نے 40 کروڑ ڈالر کی کشتی خرید لی

سعودی نائب ولی عہد نے 40 کروڑ ڈالر کی کشتی خرید لی

کشتی ہو تو ایسی، کئی سوئمنگ پول، کئی ہیلی پیڈ، آسائشیں ایسی کہ دیکھنے والے حیران ہو جائیں۔سعودی نائب ولی عہد پرنس محمد بن سلطان نے 40 کروڑ ڈالر یعنی 42 ارب روپے میں دیکھتے ہی خرید لی ۔ خوبصورت ۔۔پرآسائش ۔۔اور دنیا بھر کی سہولیات سے آراستہ کشتی ۔۔سیرینی ۔۔سعودی نائب شہزادے کی ملکیت […]

برسلز میں پولیس نے مسلح شخص کو حراست میں لےلیا

برسلز میں پولیس نے مسلح شخص کو حراست میں لےلیا

بیلجیم کے دارالحکومت برسلز کی ایک مارکیٹ سے پولیس نے مسلح شخص کو حراست میں لےلیا۔ روسی خبر ایجنسی کے مطابق مسلح شخص نے برسلز کے مضافات کی ایک سپرمارکیٹ میں 15 افراد کو یرغمال بنا لیا تھا۔ پولیس کی بھاری نفری نے مارکیٹ کو گھیرےمیں لے لیا اور کئی گھنٹے کی کوشش کے بعد […]

جموں و کشمیر، پاکستان اور بھارت کے درمیان بنیادی تنازع ہے،اوآئی سی

جموں و کشمیر، پاکستان اور بھارت کے درمیان بنیادی تنازع ہے،اوآئی سی

او آئی سی پارلیمانی فورم کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بنیادی تنازع ہے ،کشمیریوں کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مستقبل کے فیصلے کا حق اور مقبوضہ وادی میں اقوام متحدہ کا فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجا جائے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے او آئی […]

ہلیری اورٹرمپ کے درمیان آخری مباحثہ آج ہوگا

ہلیری اورٹرمپ کے درمیان آخری مباحثہ آج ہوگا

امریکاکےصدارتی امیدواروں کے درمیان تیسرے اورآخری مباحثےکی گھڑی آگئی ہے۔ امریکاکےصدارتی امیدواروں کےدرمیان نیواڈامیں فیصلہ کن جنگ کی تیاری مکمل ہے،کشیدگی پہلےمباحثےسے مہینوں پہلےہی شروع ہوگئی تھی مگرڈیموکریٹ ہلیری اورری پبلکن ٹرمپ ہاتھ ملاکرمسکراہٹوں کاتبادلہ کرلیتے تھے،ایک دوسرےکی جیت قبول تھی۔ ٹرمپ کومزاج پرنازتھا اورہلیری خواتین کاتمسخراڑائے جانےسے متعلق ٹرمپ کی زندگی پرطنزکرکےگزاراکرلیتی تھیں۔ کم […]

میڈرڈ : چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل ہنگامہ آرائی، 7افراد زخمی

میڈرڈ : چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل ہنگامہ آرائی، 7افراد زخمی

اسپین کے شہرمیڈرڈ میں چیمپئنزلیگ کے میچ سے قبل تماشائیوں میں ہاتھا پائی ہوئی، جس کے نتیجے میں 2پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈرڈ کے سینتیاگو برنابو اسٹیڈیم میں ریال میڈرڈ اور لیجیا وارسا کے درمیان میچ شروع ہونے سے قبل ہی تماشائی آپس میں لڑ پڑے۔ دونوں ٹیموں کےحامیوں نے ایک دوسرے پر […]