counter easy hit

برسلز میں پولیس نے مسلح شخص کو حراست میں لےلیا

Police gunman in custody lylya in Brussels

Police gunman in custody lylya in Brussels

بیلجیم کے دارالحکومت برسلز کی ایک مارکیٹ سے پولیس نے مسلح شخص کو حراست میں لےلیا۔

روسی خبر ایجنسی کے مطابق مسلح شخص نے برسلز کے مضافات کی ایک سپرمارکیٹ میں 15 افراد کو یرغمال بنا لیا تھا۔

پولیس کی بھاری نفری نے مارکیٹ کو گھیرےمیں لے لیا اور کئی گھنٹے کی کوشش کے بعد ملزم کو حراست میں لیا۔ کارروائی میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، مسلح شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website