counter easy hit

ہالی ووڈ فلم ’ایلیمینیٹرز‘ کا پہلا ٹریلر جاری

Hollywood film trailer released 'aylymynytrz.

Hollywood film trailer released ‘aylymynytrz.

ایکشن سے بھرپور فلموں کے دیوانوں کیلئے ہالی ووڈ تھرلر فلم ایلیمینیٹرزکا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

جیمز نن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے امریکی ایجنٹ کے گرد گھوم رہی ہے جو لندن کے ایک گھرمیں غلطی سے ہونے والے حملے کے بعد گواہوں کو تحفظ دینے کے پروگرام کو بند کردیتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں اسکاٹ ایڈکنز،اسٹو بینٹس،ڈینیل کالٹاگرون،جیمز کاسمو اور اولیویا میس سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔جیمز ہیرس کی پروڈیوس کردہ یہ فلم دسمبر میں سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website