counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

سونے کی قیمت میں ہزاروں کا اضافہ ! پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت کتنی ہوگئی؟ ہر کوئی پریشان لاہو

“> “سونے کی قیمت میں ہزاروں کا اضافہ ! پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت کتنی ہوگئی؟ ہر کوئی پریشان لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ڈالر کے بعد سونا بھی قابو سے باہر، سونے کی قیمت میں حیران کُن اضافہ ہوگیا، ملکی تاریخ کی بُلند ترین سطح پر جا پہنچا۔ فی تولہ قیمت میں دو […]

مطیع اللہ جان لاپتہ ہوگئے، اہلیہ کی تصدیق ، صحافی برادری میں تششویش کی لہر

مطیع اللہ جان لاپتہ ہوگئے، اہلیہ کی تصدیق ، صحافی برادری میں تششویش کی لہر

سینئر صحافی مطیع اللہ جان لاپتہ، اہلخانہ کی تصدیق۔ تفصیلات کے مطابق مشہور صحافی مطیع اللہ جان لاپتہ ہوگئے ہین جس کے حوالے سے صحافی برادری میں تشویش کی لہر پائی جا رہی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سینئر صحافی اعزاز سید کی جانب سے پیغام چھوڑا گیا کہ مطیع اللہ جان […]

یورپی یونین /فاٹا اورخیبرپختونخواہ وبلوچستان کیلئے 3٫6 بلین امداد کا اعلان

یورپی یونین /فاٹا اورخیبرپختونخواہ وبلوچستان کیلئے 3٫6 بلین امداد کا اعلان

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان میں یورپی یونین کی طرف سے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کیاگیا ہے۔ اکنامک افیئرز ڈویژن کی طرف سے جاری ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں یورپی یونین کا وفد 20ملین یوروز کی سرمایہ کاری کریگا۔جس کا مقصد خیبرپختونخوا اور صوبے میں سابقہ فاٹا کے نئے شامل […]

جاپان کے ساتھ طے پانے والا اقتصادی معاہدہ پاکستان کے لئے ایک بڑی اقتصادی کامیابی، علی حیدر زیدی

جاپان کے ساتھ طے پانے والا اقتصادی معاہدہ پاکستان کے لئے ایک بڑی اقتصادی کامیابی، علی حیدر زیدی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کے وزیر بحری امور سید علی زیدی نے جاپان کے ساتھ طے پانے والے اقتصادی معاہدے کو پاکستان کے لئے ایک بڑی اقتصادی کامیابی سے تعبیر کیا۔ رپورٹ کے مطابق معاہدے میں طے یہ پایا کہ جاپان پاکستان کے ساحلی علاقوں پر سرمایہ کاری کرے گا اور وہ اس مشترکہ […]

حیران کن طور پر پاکستان میں معمولی بارشوں کے بعد بھینسوں کو نہلانے کے لیے تالاب میں جانے کی ضرورت نہیں بلکہ ایسی جگہ کہ جہاں خودبخود سوئمنگ پول بن جاتا ہے وہیں لے جائیں

پاکستان بھر کے روڈز ایسے ہیں کہ جہاں پر معمولی بارشوں میں بھی چلنا جان جوکھوں کا کام ہوتا ہے۔زیر نظر تصویر ضلع جھنگ میں موجود مظفر گڑھ خوشاب روڈ کی ہے کہ جو ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔عوام کو سفر میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے یہاں کے مقامی ایم پی اے یعنی […]

تیری ہی یاد ستائے۔۔۔۔۔۔قومی ٹیم کو انگلینڈ کے دورے پر محمد عامر کی یاد ستانے لگی

فاسٹ بولر حارث رؤف کا کورونا ٹیسٹ بار بار مثبت آنے کے بعد محمد عامر کو انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، انگلینڈ روانگی کے لیے انتظامات شروع کردیے گئے۔ جبکہ پہلا کوویڈ 19 ٹیسٹ بھی ہو گیا۔بھارت میں عائد سفری پابندیوں کی وجہ سے شعیب ملک کی انگلینڈ روانگی تاخیر کا شکار ہے۔ […]

وزیرہوابازی نے پاکستانیوں کی مشکلات میں اضافہ قومی ائرلائن کا مضحکہ بنوایا؍پاکستانی امریکن کمیونٹی کا اجلاس

وزیرہوابازی نے پاکستانیوں کی مشکلات میں اضافہ قومی ائرلائن کا مضحکہ بنوایا؍پاکستانی امریکن کمیونٹی کا اجلاس

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکہ میں پاکستانی امریکن کمیونٹی نے وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کے قومی اسمبلی اور سینٹ میں پی آئی اے کے پائلٹس کے حوالے سے دیئے گئے بیانیہ کی شدید مذمت کی ہے – امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی کی نمائندہ تنظیم پاکستانی ووٹرز یو ایس اے کا ایک اہم اجلاس […]

چین کی سنکیانگ پالیسی سے متعلق الزام تراشیاں مضحکہ خیز جھوٹ ہے ، چینی سفیر

چین کی سنکیانگ پالیسی سے متعلق الزام تراشیاں مضحکہ خیز جھوٹ ہے ، چینی سفیر

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکہ میں چین کے سفیر سوئی تھیان کھائی نے کہا ہے کہ بعض امریکی سیاستدانوں کی جانب سے چین کی سنکیانگ سے متعلق پالیسی کے بارے میں حالیہ الزام تراشیاں قابل سوال ذرائع کے حوالے سے رپورٹس پر مبنی من گھڑت مضحکہ خیزی ہے۔ سوئی نے سی این این کے فرید […]

کچھ حلقے پاک افغان امن نہیں چاہتے,افغان فریقین مذاکرات کی میز پرآئینگے تو وقت کا تعین ہوگا،عمر دائود زئی افغان نمائندہ برائے پاکستان

کچھ حلقے پاک افغان امن نہیں چاہتے,افغان فریقین مذاکرات کی میز پرآئینگے تو وقت کا تعین ہوگا،عمر دائود زئی افغان نمائندہ برائے پاکستان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بین الافغان مذاکرات مہینوں نہیں بلکہ چند ہفتوں میں شروع ہو سکتے ہیں۔ پاکستان کے لیے افغانستان کے نمائندۂ خصوصی محمد عمر داؤد زئی نے کہا ہے کہ جب فریقین مذاکرات کی میز پر آئیں گے تو صورتِ حال کا اندازہ ہو گا کہ معاملات حل کرنے کے لیے کتنا وقت […]

جاپانی سفیر؍ بلوچستان میں اے این ایف پرحملے کی مذمت

جاپانی سفیر؍ بلوچستان میں اے این ایف پرحملے کی مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں جاپان کے سفیر متسوڈا کونینوری نے 18 جولائی کو بلوچستان کے ضلع مشکیل میں پاکستان کی انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کے اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے ، جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید اور شدید زخمی ہوگئے تھے۔ انھوں نے […]

کتوں کو کھیر ہضم نہ ہوئی،افغانستان اوربھارت کو تجارتی راہداری دینے کے باوجود پاک افغان بارڈر پر پی ٹی ایم، افغان خفیہ ایجنسی اور بھارتی را کے بیہانک خفیہ منصوبوں پرعملدرآمد شروع

کتوں کو کھیر ہضم نہ ہوئی،افغانستان اوربھارت کو تجارتی راہداری دینے کے باوجود پاک افغان بارڈر پر پی ٹی ایم، افغان خفیہ ایجنسی اور بھارتی را کے بیہانک خفیہ منصوبوں پرعملدرآمد شروع

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک افغان بارڈر پر انگوراڈہ اور خرلاچی کراسنگ کھولنے کے ایک ہفتے بعد ہی پاک افغان بارڈر پر صورتحال کشیدہ ہوتی جارہی ہے۔ ایک دن پہلے بارڈر پر پی ٹی ایم کی طرف سے احتجاج کیا گیا اور آج افغان فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ پاک فوج افغانستان کے […]

مدت ملازمت بڑھانے کے بجائے کم کی جائے یہ نہ ہو بےروزگار نوجوان بوڑھے ملازمین کی ریٹائرمنٹ اور خالی آسامیوں کے انتظار اپنی زندگی کی مدت پوری کرلیں ، بابراعوان کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

مدت ملازمت بڑھانے کے بجائے کم کی جائے یہ نہ ہو بےروزگار نوجوان بوڑھے ملازمین کی ریٹائرمنٹ اور خالی آسامیوں کے انتظار اپنی زندگی کی مدت پوری کرلیں ، بابراعوان کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

اسلام آباد(یس اردو نیوز)قومی اسمبلی اجلاس میں سرکاری ملازمین کی مدت ملازمت کے حوالے سے بات کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر ظہیر الدین بابر اعوان ایڈووکیٹ نے کہا کہ ججز کی عمر بڑھانے کی بات کانسٹی ٹیوشن کا موضوع ہے۔ ججز کی ملازمت 63 سال کرنے پر انھوں نے کہا کہ اس عمر […]

سینئربھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج  

سینئربھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج  

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کنٹرول لائن پر قابض بھارتی فوج کی طرف سے مسلسل خلاف ورزیوں پر بھارتی سفارتخانے کے سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے قابض بھارتی فوج کی جانب سے 20 جولائی 2020 کو لائن آف کنٹرول (ایل۔او۔سی) پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور اس کے نتیجے میں بے گناہ شہری […]

میرے خاندان کی بنیاد پاکستان میں ہے، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق کیلئے پارلیمان کا اجلاس بلانے کا اعلان، زلفی بخاری

میرے خاندان کی بنیاد پاکستان میں ہے، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق کیلئے پارلیمان کا اجلاس بلانے کا اعلان، زلفی بخاری

اسلام آباد (یس اردو نیوز)میرے خاندان کی بنیاد پاکستان میں ہے، اگر کوئی مشیر غیر ملکی رہائش رکھتا ہے تو بتایا جائے کہ قانون کہاں ٹوٹا۔ کابینہ اجلاس میں کسی کو بھی مدعو کیا جا سکتا ہے، وزیراعظم کی دعوت پر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی کابینہ اجلاس میں مدعو کیا جا سکتا ہے، وزیراعظم کے […]

اورنج ٹرین کھول رہے ہیں، وزیراعظم ہائوسنگ منصوبہ بھی چینی کمپنی نے لے لیا

اورنج ٹرین کھول رہے ہیں، وزیراعظم ہائوسنگ منصوبہ بھی چینی کمپنی نے لے لیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا کے باوجود منصوبے پر کام نہیں رکا اور چین وزیراعظم ہاؤسنگ اسکیم کے لیے 10 کروڑ ڈالر دینے کو تیار ہیں۔ پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چئرمین لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سینیٹ کی کمیٹی برائے سی پیک کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتھارٹی […]

وزیرخارجہ/پاکستان کی آزادی سے پہلے کشمیریوں کے پاکستان کےساتھ الحاق کا اعتراف

وزیرخارجہ/پاکستان کی آزادی سے پہلے کشمیریوں کے پاکستان کےساتھ الحاق کا اعتراف

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کی آزادی سے پہلے پاکستان کے ساتھ الحاق کے لئے کشمیریوں کے عزم کااعتراف کرتے ہیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ پاکستان ہرعالمی فورم پر مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم بے نقاب کرنے کاسلسلہ جاری رکھے گا۔ چین بھی خطے میں بھارت کی شرانگیزسرگرمیوں سے ناخوش ہے۔ اسلام آباد میں […]

مودی کے ہٹ دھرمی پرمبنی رویے نے علاقائی امن کوخطرے میں ڈال دیاہے:عائشہ فاروقی

مودی کے ہٹ دھرمی پرمبنی رویے نے علاقائی امن کوخطرے میں ڈال دیاہے:عائشہ فاروقی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کشمیری بھائیوں کی اپنے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول کے لئے کی جانے والی جدوجہدکی اخلاقی ، سیاسی اورسفارتی حمایت جاری رکھی جائے گی۔ دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے میڈیا کو ایک بیان میں کشمیر کے مظلوموں کیلیے پاکستان کی حمایت کے عزم کااعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

سفارتکاروں کی تعیناتیاں مشکوک، تبدیلی سرکار نے وزارت خارجہ کے قواعد و ضوابط کرو روند ڈالا، سیکریٹری خارجہ کو اہم ترین انکشافات پرمبنی خط موصول

سفارتکاروں کی تعیناتیاں مشکوک، تبدیلی سرکار نے وزارت خارجہ کے قواعد و ضوابط کرو روند ڈالا، سیکریٹری خارجہ کو اہم ترین انکشافات پرمبنی خط موصول

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان دارالحکومت کابل میں تعینات پاکستانی سفیر زاہد نصراللہ نے سیکرٹری خارجہ کو وزارت خارجہ میں تعیناتیوں کے حوالے سے اپنے تحفظات کے بارے میں خط لکھ دیا ہے۔ خبررساں ادار کے مطابق زاہد نصراللہ نے اپنے خط میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک سفیروں کی […]

ژوب سے کچلاک شاہراہ پر کام کے لیے بولی کا عمل جاری ہے، عاصم سلیم باجوہ

ژوب سے کچلاک شاہراہ پر کام کے لیے بولی کا عمل جاری ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ژوب سے کچلاک شاہراہ بلوچستان کے لوگوں کیلیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ اس منصوبے پر پر کام کے لیے بولی کا عمل جاری ہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے آج ٹویٹ میں لکھا کہ ژوب سے کچلاک شاہراہ پر کام کے […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات

وزیراعظم آزاد کشمیر کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرخان نے اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں راہنمائوں نے کشمیر سےمتعلق مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمن کشمیر کمیٹی کے سربراہ بھی رہ چکے […]

دھائیاں گزر گئیں مگر کشمیریوں کے پاکستانی جھنڈے کے ساتھ مضبوط رشتے کو کمزور نہیں کیا جاسکا، شاہ محمود قریشی

دھائیاں گزر گئیں مگر کشمیریوں کے پاکستانی جھنڈے کے ساتھ مضبوط رشتے کو کمزور نہیں کیا جاسکا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے 19 جولائی 1947 کے تاریخی واقعے کی یاد دلاتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن 1947 میں جموں وکشمیر کے حقیقی راہنمائوں نے پاکستان کے ساتھ الحاق کی تاریخی تحریک منظور کی۔ انھوں نے کہا کہ ہندوستانی جابرانہ تسلط کی دھائیاں […]

اڑھائی لاکھ سے زاہد پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

اڑھائی لاکھ سے زاہد پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے غیر ممالک میں پھنسے 221279 پاکستانی شہری وطن واپس آچکے ہیں ۔پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہاکہ ، ‘‘ 14جولائی تک دنیا کے الگ الگ حصوں میں پھنسے 221279 پاکستانی شہری واپس آچکے ہیں ۔’’انھوں نے کہا ‘‘ کورونا کے بڑھتے […]