By Yes 2 Webmaster on June 1, 2015 adding, conference, diesel, Ishaq Dar, islamabad, liters, petrol, price, اسحاق ڈار, اسلام آباد, اضافہ, قمیت, لٹر, پٹرول, ڈیزل, کانفرنس اسلام آباد, اہم ترین, کاروبار

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 50 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ جبکہ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 61 روپے 67 پیسے، مٹی کی نئی تیل فی لیٹر 64 روپے 94 پیسے، […]
By Yes 2 Webmaster on June 1, 2015 case, Chairman, delete, establish, islamabad, Mian Iftikhar, pakistan, اسلام آباد, خارج, عمران خان, قائم, مقدمہ, میاں افتخار, چیرمین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے این اے 122 میں انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے حوالے سے کہا کہ نادرا کے چیئرمین ملک سے باہر چلے گئے ان پر حکومتی دباؤ ہے اس لئے الیکشن کمیشن این اے 122 کے معاملے کا فیصلہ آر یا پار کرے۔ بنی گالہ میں پریس کانفرنس […]
By Yes 2 Webmaster on June 1, 2015 Explosion, hydropower project, killed, labor, muzaffarabad, Neelum Jhelum, tunnel, جاں بحق, دھماکہ, سرنگ, مزدور, مظفر آباد, نیلم جہلم, ہائیڈرل پروجیکٹ اہم ترین, مقامی خبریں

مظفر آباد : مجہوئی کے مقام پر نیلم جہلم ہایئڈل پاور پراجیکٹ کی ٹنل بورنگ مشین میں اچانک گیس لیکج کی وجہ سے دھماکا ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکا گزشتہ رات ساڑھے بارہ بجے کے قریب ہوا۔ جس سے تین مزددور موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 16 زخمی ہو گئے۔ زخمی مزدوروں میں سے […]
By Yes 2 Webmaster on June 1, 2015 Celebration, election, fire, killed, KPK, people, Peshawar, victory, افراد, الیکشن, جاں بحق, جشن, خیبرپختونخوا, فائرنگ, فتح, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : دس سال بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کی کامیابی کا جشن کئی گھروں میں صف ماتم بچھا گیا۔ ٹانک کے علاقے کری حیدر میں آزاد کونسلر کی فتح کے بعد نکالے جانے والے جلوس پر مخالفین کی جانب سے فائرنگ اور دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ جس سے چھ افراد […]
By Yes 2 Webmaster on June 1, 2015 firing, Gujranwala, killed, Member, punjab assembly, Rana Shamshad, son, بیٹے, جاں بحق, رانا شمشاد, رکن, فائرنگ, پنجاب اسمبلی, گوجرانوالہ اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ

گوجرانوالہ : تحصیل کامونکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ(ن) کے رکن صوبائی اسمبلی رانا شمشاد بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئے۔ گوجرنوالہ کی تحصیل کامونکی کے علاقے راجہ بلھے میں نامعلوم افراد نے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی رانا شمشاد کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے […]
By Yes 2 Webmaster on June 1, 2015 cancel, lahore, matches, ODI, pakistan, rain, series, winning, Zimbabwe, بارش, جیت, زمبابوے, سیریز, لاہور, منسوخ, میچ, ون ڈے, پاک اہم ترین, لاہور, کھیل

لاہور : پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے زمبابوے کو جیت کیلئے 297 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا تاہم بارش کے باعث زمبابوے کا ہدف 46 اوورز میں 281 ہو گیا تھا۔ زمبابوے نے 9 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 68 رنز بنائے تھے۔ خیال رہے کہ پاکستانی ٹیم پہلے ہی ابتدائی دو میچ جیت […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 election, election commission, rigging, siraj ul haq, stain, الیکشن کمیشن, انتخابات, داغ, دامن, دھاندلی, سراج الحق اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران دھاندلی کی متعدد شکایات موصول ہوئی ہیں ، بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی الیکشن کمیشن کے دامن پر بدنما داغ ہے۔ ان شکایات کا جائزہ لے کر آئندہ کا لائحہ عمل طے کرینگے۔تحصیل جمرود میں پارٹی کارکنوں […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 District Council, khyber pakhtunkhwa, pti, seats, winning, جیت, خیبر پختونخوا, ضلع کونسل, نشستیں, پی ٹی آئی اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات کے غیرسرکاری نتائج کے مطابق ضلع کونسل کی کل 978 نشستوں میں سے پاکستان تحریک انصاف 134سیٹیں جیت کر سب سے آگے ہے ۔غیر سرکاری نتائج کے مطابق اب تک ضلع کونسل کی 462 نشستوں کے نتائج کا اعلان ہوچکا ہے۔ نتائج کے مطابق آزادہ امیدواردوسرے نمبر پر ہیں جنہوں […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 Asfandyar, based, Jon, Mian Iftikhar, Peshawar, son, اسفند یار, بنیاد, بیٹا, جان, میاں افتخار, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : اے این پی کے رہنماؤں نے پی ٹی آئی کارکن کے قتل کا مقدمہ میاں افتخار کیخلاف درج کرنے کی مذمت کی ہے۔ اسفند یار ولی کا کہنا ہے ، بتایا جائے کیا نئے خیبر پختونخوا کی بنیاد اسے ایسے اقدامات سے رکھی جا رہی ہے۔ پبی میں فائرنگ سے پی ٹی آئی […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 islamabad, Meetings, pti, set-up, shah mehmood, transitional, اجلاس, اسلام آباد, تحریک انصاف, سیٹ اپ, شاہ محمود, عبوری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : تحریک انصاف کے مرکز اور چاروں صوبوں میں بنائے جانے والے عبوری سیٹ اپ کا پہلا اجلاس پیر کے روز اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ، نیشنل آرگنائزر شاہ محمود قریشی صدارت کریں گے۔ تحریک انصاف نے مرکز ، پنجاب ، سندھ ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں پارٹی کا عبوری […]
By Yes 2 Webmaster on May 31, 2015 Balochistan, full, karachi, province, quetta, strike, today, آج, بلوچستان, سانحہ, صوبے, فضا, مستونگ, مکمل, کوئٹہ, ہڑتال اہم ترین, مقامی خبریں

مستونگ : سانحہ مستونگ کے خلاف کوئٹہ سمیت صوبے میں شٹرڈاؤن ہڑتال ہے۔ شہر میں سوگ کی فضا اور تمام چھوٹے بڑے تجارتی مراکز بند ہیں۔ سرکاری سطح پر تین روز کے سوگ کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ سانحہ مستونگ کھڈ کوچہ کے خلاف حکومت بلوچستان، مختلف سیاسی جماعتوں اور تاجر تنظیموں کی اپیل […]
By Yes 2 Webmaster on May 31, 2015 Amin Gandapur, Ballot boxes, caught, Dera Ismail Khan, pakistan, Provincial Minister, امین گنڈاپور, بیلٹ باکسز, صوبائی, وزیراعلی, پاکستان, پکڑے, ڈیرہ اسماعیل خان اہم ترین, مقامی خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور کے خلاف پولنگ عملے اور پولیس اہلکاروں پر تشدد اور فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر علی امین گنڈاپور اپنے محافظوں کے ہمرا ڈیرہ اسماعیل خان میں یو سی ہمت کے پولنگ اسٹیشن […]
By Yes 2 Webmaster on May 31, 2015 KPK, municipal elections, pakistan, Peshawar, pti, seats, top, بلدیاتی الیکشن, سرفہرست, سیٹوں, پشاور پاکستان, پی ٹی آئی, کے پی کے اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : کے پی کے میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی نے 89 سیٹوں کے ساتھ برتری قائم کر لی ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو اب تک کے نتائج کے مطابق 89، عوامی نیشنل پارٹی کو 45، مسلم لیگ ن کو 34، جماعت اسلامی کو 37 […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 elections, Holding, imran khan, islamabad, municipal, révolution, اسلام آباد, انتخابات, انعقاد, انقلاب, بلدیاتی, عمران خان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد / چشمہ : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نادرا چیئرمین کی جانب سے این اے122کے حوالے سے الیکشن ٹربیونل کی کارروائی میں شرکت کے بجائے دو ہفتوں کے لئے بیرون ملک روانگی پر انتہائی تشویش کا اظہارکیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ان کاکہنا تھاکہ چیئرمین […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 ANP, arrested, killed, Mian Iftikhar, pti, Secretary, worker, اے این پی, سیکرٹری, قتل, میاں افتخار, پی ٹی آئی, کارکن, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں

نوشہرہ : عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کو پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار کو پی ٹی آئی کے کارکن کے قتل کے الزام میں علی الصبح گرفتار کر کے پبی تھانے منتقل کیا […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 Chairman, London, Nadra, presenting, Trbynul election, Usman Mubeen, الیکشن ٹربینول, عثمان مبین, لندن, نادرا, پیش, چیئرمین اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : چیئرمین نادرا عثمان مبین نے کہا ہے کہ الیکشن ٹربینول میں وہ خود پیش ہوئے تھے اور نادرا کی مرتب کردہ رپورٹ جمع کروائی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی کے وکیل تیار نہیں تھے اور انہوں نے ان سے تیار کردہ رپورٹ پر […]
By Yes 2 Webmaster on May 31, 2015 action, islamabad, Nawaz Sharif, pakistan, Prime Minister, response, اسلام آباد, جواب, دہشت گردی, نواز شریف, وزیراعظم, پاکستان, کارروائی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزيراعظم محمد نواز شريف نے دہشت گردی اور شدت پسندی كو بڑے چيلنج قرار ديتے ہوئے دشمنوں كے مذموم عزائم كو ناكام بنا كر پاكستان كو محفوظ اور خوشحال بنا نے كے عزم كا اعادہ كيا ہے اوركہا كہ پاكستان مخالف كسی بھی قسم كی سرگرميوں كو روكنے كيلئے تمام ممكنہ اقدامات […]
By Yes 2 Webmaster on May 31, 2015 altaf hussain, banned, immediately, karachi, khyber pakhtunkhwa, municipal elections, province, الطاف کراچی, بلدیاتی انتخابات, حسین, خیبرپختونخوا, صوبہ, فی الفور, کالعدم اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوران متعدد علاقوں میں خواتین کو ووٹنگ سے روکا گیا ہے اور جبروتشدد اور بندوق کے زور پر عوام کے جمہوری حق پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے۔ لہٰذا خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کو فی الفور کالعدم […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 assassination, Coordination Committee, Junaid Tariq, strongly condemn, جنید طارق, رابطہ کمیٹی, سخت الفاظ, قاتلانہ حملے, مذمت اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں تحصیل پہاڑ پور سے امیدوار اور ایم کیو ایم ڈیرہ اسماعیل خان زون کے انچارج جنید طارق پر قاتلانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ عام انتخابات برائے سال 2013ء میں […]
By Yes 2 Webmaster on May 31, 2015 action, Asif Ali Zardari, imran khan, karachi, municipal elections, Pervez Khattak, rigging, آصف زرداری, بلدیاتی انتخابات, دھاندلی, عمران خان, پرویز خٹک, کارروائی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی پر عمران خان اور پرویز خٹک کے خلاف کارروائی کرے۔ آصف زرداری نے کہا ہے کہ آج ملک بھر نے عمران خان کے دھاندلی کےطریقہ کار کو دیکھ لیا ہے جس کے بعد اب […]
By Yes 1 Webmaster on May 31, 2015 areas, arrested, karachi, offensive, police, Rangers, suspected, افراد گرفتار, رینجرز, علاقوں, مشتبہ, پولیس, کاروائی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : کراچی کے علاقے حیدری اور ڈالمیاں میں پولیس اور رینجرز نے کاروائی کرکے 47 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حیدری کے علاقے بلاک جی میں واقع رہائشی عمارت میں رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا، جس کے دوران 12 افراد […]
By Yes 2 Webmaster on May 31, 2015 Events, excellence, justice, khyber pakhtunkhwa, killed, municipal elections, people, violent, افراد, برتری, بلدیاتی الیکشن, تحریک انصاف, تشدد, جاں بحق, خیبر پختونخوا, واقعات اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو برتری حاصل ہوگئی ہے، صوبے کی کل 41 ہزار 762 بلدیاتی نشستوں کے لیے 84 ہزار 420 امیدوار مدمقابل تھے جب کہ بلدیاتی انتخابات کے موقع پر شدید بے ضابطگیاں اور بدنظمی سامنے آئی جہاں پشاور سمیت صوبے کے دیگر علاقوں […]