counter easy hit

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک

North Waziristan

North Waziristan

دتہ خیل : شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 دہشت گرد وں کو ہلاک کر دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دتہ خیل میں کارروائی گزشتہ شب کی گئی، کارروائی پاک افغان سرحدی علاقے میں کی گئی۔