counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے 7 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے 7 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پنجاب : پنجاب کی مختلف جیلوں میں آج بھی قتل کے 7 مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی۔ اٹک، سرگودھا، گجرات، ملتان اور قصور میں سزائے موت کے 7 مجرموں کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ اٹک میں قتل کے 3 مجرموں کو محمد صفدر، آفتاب خان اور اس کے باپ […]

قومی اسمبلی کی رکنیت آئین کی مرہون منت ہے، اسد عمر

قومی اسمبلی کی رکنیت آئین کی مرہون منت ہے، اسد عمر

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت آئین کی مرہون منت ہے اسمبلی جو فیصلہ کرے گی ہماری سر آنکھوں پر ہوگا۔ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کہا کہ حکومت سے جو معاہدہ ہوا اس میں لکھا گیا […]

ڈی سیٹ کے معاملے پر رائے شماری ملتوی نہ کی جائے، شاہ محمود

ڈی سیٹ کے معاملے پر رائے شماری ملتوی نہ کی جائے، شاہ محمود

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے معاملے پر رائے شماری غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی نہ کی جائے۔ شیخ رشید کہتے ہیں پی ٹی آئی ارکان کو ڈی سیٹ کرنے پر ملک کے درو دیوار ہل […]

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے عمران فاروق قتل کے ملزم تک رسائی مانگ لی: چوہدری نثار

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے عمران فاروق قتل کے ملزم تک رسائی مانگ لی: چوہدری نثار

اسلام آباد : وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے عمران فاروق قتل کیس میں ملزم محسن علی تک رسائی کے لیے پاکستان کو خط لکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محسن علی تک اسکاٹ لینڈ یارڈ کو رسائی دینے کی درخواست پر ابھی فیصلہ ہونا ہے، عمران فاروق کیس […]

خورشید شاہ نے بھی الیکشن کمیشن کے ارکان کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا

خورشید شاہ نے بھی الیکشن کمیشن کے ارکان کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیشن کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کے ممبران کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں رہنا چاہیے جب کہ عمران خان کو پارلیمنٹ کا حصہ رہ […]

حکومت 5 سال پورے کرے گی اور تحریک انصاف کو لٹکائے رکھے گی، بابر اعوان

حکومت 5 سال پورے کرے گی اور تحریک انصاف کو لٹکائے رکھے گی، بابر اعوان

اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت 5 سال پورے کرے گی اور پی ٹی آئی کو لٹکائے رکھے گی۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے بابراعوان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کو قومی اسمبلی میں […]

مظفر گڑھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ملک اسحاق اور بیٹوں سمیت 14 ملزمان ہلاک

مظفر گڑھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ملک اسحاق اور بیٹوں سمیت 14 ملزمان ہلاک

مظفر گڑھ : شاہ والا میں مبینہ پولیس مقابلے میں ملک اسحاق اور ان کے 2 بیٹوں سمیت کالعدم تنظیموں کے 14 ملزمان ہلاک اور 6 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ مظفر گڑھ کے علاقے شاہ والا میں کاؤنٹر ٹیررازم پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ملک اسحاق، ان کے 2 بیٹے عثمان اور حق نواز […]

وزیراعظم تحریک انصاف کے تمام مستعفی اراکین کو پارلیمنٹ سے نکال باہر کریں: الطاف حسین

وزیراعظم تحریک انصاف کے تمام مستعفی اراکین کو پارلیمنٹ سے نکال باہر کریں: الطاف حسین

لندن : اپنے ایک بیان میں الطاف حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان نے قوم کی توجہ بنیادی مسائل سے ہٹا کر اقتدار کی رسہ کشی پر مرکوز رکھی۔ ان کے مستعفی ارکان کو پارلیمنٹ سے نکال دیا جائے اور پوری توجہ عوام کے بنیادی مسائل کے حل کرنے پر صرف کی جائے۔ الطاف […]

انکوائری کمیشن کی رپورٹ، وزیراعظم نے تمام پارلیمانی رہنمائوں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

انکوائری کمیشن کی رپورٹ، وزیراعظم نے تمام پارلیمانی رہنمائوں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد : وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس کل صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم کے چیمبر میں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر بات چیت کی جائے گی اور مختلف جماعتوں سے رائے لی جائے گی۔ اجلاس میں تحریک انصاف […]

پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول موخر

پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول موخر

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 28 جولائی کی بجائے 17 اگست کو جاری کرنے کی اجازت دی جائے کیونکہ ابھی تک حلقہ بندیوں کا کام ابھی تک مکمل نہیں ہو سکا۔ سیلاب کے باعث ریٹرنگ افسر امداد اور […]

پاکستان دشمنی میں بھارت پاگل، گرداس پور واقعہ میں پاکستان کو ملوث قرار دیدیا

پاکستان دشمنی میں بھارت پاگل، گرداس پور واقعہ میں پاکستان کو ملوث قرار دیدیا

لاہور : بھارتی میڈیا بھی جھوٹ پر جھوٹ تراشنے کی مشین بن چکا ہے۔ بھارتی پنجاب کے ایک پولیس سٹیشن پر حملے میں سیکیورٹی اداروں کی نااہلی ثابت ہو گئی ہے۔ حملہ آور پولیس سٹیشن پر حملہ سے پہلے کئی گھنٹے تک علاقے میں کُھلے عام گھومتے رہے لیکن پولیس اور قانون نافذ کرنے والے […]

پاکستان میں بدامنی کے واقعات، ’را‘ کے ملوث ہونے کے مزید شواہد مل گئے

پاکستان میں بدامنی کے واقعات، ’را‘ کے ملوث ہونے کے مزید شواہد مل گئے

لاہور : پاکستان میں بدامنی کے واقعات میں بھارتی ایجنسی ’را‘ کے ملوث ہونے کے مزید شواہد مل گئے ہیں۔ ’را‘ کے تربیت یافتہ ایجنٹوں کی فہرست حاصل کر لی ہے۔ فہرست میں ’را‘ سے تربیت لینے والے 17 افراد کے نام درج ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ’را‘ سے تربیت لینے والے 11 افراد پاکستان […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی اٹلی کی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی اٹلی کی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات

روم : سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے اٹلی کے آرمی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اطالوی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق جنرل راحیل شریف نے اٹلی کے آرمی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا […]

چوہدری نثارعلی سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، کراچی آپریشن پر تبادلہ خیال

چوہدری نثارعلی سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، کراچی آپریشن پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی جس میں کراچی آپریشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں ایم کیو ایم کے وفد نے ڈاکٹر فاروق ستار کی سربراہی میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی سے ملاقات کی جس میں خالد مقبول صدیقی […]

پنجاب حکومت نے لاہور میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کا منصوبہ ختم کر دیا

پنجاب حکومت نے لاہور میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کا منصوبہ ختم کر دیا

لاہور : پنجاب حکومت نے لاہور میں بی آر بی نہر کے قریب کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کا منصوبہ ختم کردیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے بی آربی نہر کے قریب کول پاورپلانٹ لگانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی، سماعت کے دوران درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا […]

رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کو اسمبلیوں سے ڈی سیٹ کرنیکی مخالفت کر دی

رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کو اسمبلیوں سے ڈی سیٹ کرنیکی مخالفت کر دی

لاہور: قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کی قرارداد پر رانا ثنا اللہ نے لاہور میں گفتگو میں کہا کہ وہ ذاتی طور پر تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کے حق میں نہیں سیاسی جماعت کو سیاسی عمل میں رکھنا چاہیے۔ بلدیاتی انتخابات کے بارے بات کرتے ہوئے وزیر […]

سندھ ،پنجاب میں بلدیاتی انتخابی شیڈول آج جاری نہ کرنیکا فیصلہ

سندھ ،پنجاب میں بلدیاتی انتخابی شیڈول آج جاری نہ کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن اراکین نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول آج جاری نہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق اجلاس میں اراکین نے رائے دی ہے کہ تمام چیزیں مکمل ہونے کے بعد شیڈول جاری کیا جائے، اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں سپریم کورٹ سے رجوع کرنے […]

اسٹیل مل کا گیس کنکشن کاٹنے کا نوٹس واپس لیا جائے، خورشید شاہ

اسٹیل مل کا گیس کنکشن کاٹنے کا نوٹس واپس لیا جائے، خورشید شاہ

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ اسٹیل مل کا گیس کنکشن کاٹنے کا نوٹس واپس لیا جائے۔ خط میں خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اسٹیل مل ملک کا بڑا صنعتی یونٹ ہے جس سے ہزاروں لوگوں کا روزگار وابستہ ہے۔ […]

پشاور: فورسز کا مشترکا سرچ آپریشن، 78 افراد گرفتار

پشاور: فورسز کا مشترکا سرچ آپریشن، 78 افراد گرفتار

پشاور : پشاور میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 78 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ جن میں 18 افغان باشندے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن ریگی للمہ اور ناصر باغ کے علاقوں میں کیاگیا۔ جہاں سرچ آپریشن کے دوران 18 افغان باشندوں سمیت 78 مشتبہ […]

تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک ایک ہفتے کے لئے موخر

تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک ایک ہفتے کے لئے موخر

اسلام آباد : تحریک انصاف کے ارکان کو نااہل قرار دینے سے متعلق تحاریک متفقہ طور پر آئندہ منگل تک موخر تک کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے پر بحث ہوئی۔ اس موقع پر وزیر […]

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کیا گیا تو شریف سلطنت کے در و دیوار ہل جائیں گے، شیخ رشید

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کیا گیا تو شریف سلطنت کے در و دیوار ہل جائیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کی کوشش کی تو شریف خاندان کی سلطنت کے در و دیوار ہل جائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں نے […]

لاہور میں عالمی معیار کا تھیم پارک بنایا جائے گا، شہباز شریف

لاہور میں عالمی معیار کا تھیم پارک بنایا جائے گا، شہباز شریف

لاہور : پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لاہور میں عالمی معیار کا تھیم پارک بنایا جائے گا، جبکہ گریٹر اقبال پارک منصوبے سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہو گا،جس سے عوام کو بہترین تفریحی سہولتیں بھی میسر آئیں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس […]