counter easy hit

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے عمران فاروق قتل کے ملزم تک رسائی مانگ لی: چوہدری نثار

Chaudhry Nisar

Chaudhry Nisar

اسلام آباد : وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے عمران فاروق قتل کیس میں ملزم محسن علی تک رسائی کے لیے پاکستان کو خط لکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ محسن علی تک اسکاٹ لینڈ یارڈ کو رسائی دینے کی درخواست پر ابھی فیصلہ ہونا ہے، عمران فاروق کیس میں ا سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم 2 ملزموں سے تفتیش کرنے کے بعد لندن واپس جا چکی ہے۔