counter easy hit

ڈی سیٹ کے معاملے پر رائے شماری ملتوی نہ کی جائے، شاہ محمود

Shah Mehmood Qureshi

Shah Mehmood Qureshi

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے معاملے پر رائے شماری غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی نہ کی جائے۔

شیخ رشید کہتے ہیں پی ٹی آئی ارکان کو ڈی سیٹ کرنے پر ملک کے درو دیوار ہل جائیں گے۔

وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان کا کہنا ہے کہ جنہیں عوام نے پارلیمنٹ میں بھیج دیا انہیں مدت پوری کرنی چاہیے۔