counter easy hit

پیرس پولیس کا مسجد سے اسلحہ برآمد کرنیکا دعویٰ

French-Raid-MOSQUE_12-7-2015_206611_lپیرس……فرانسیسی پولیس نے درالحکومت پیرس میں ایک مسجد پر چھاپے کے دوران بڑی مقدار میں اسلحہ اور داعش سے متعلق لٹریچر برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔فرانسیسی حکام کے مطابق پولیس نے پیرس کے مشرق میں 30 کلومیٹر دور واقع قصبے میں واقع ایک مسجد پر چھاپہ مارا اور اسے بند کردیا ۔حکام کے مطابق چھاپے کے دوران مسجد کے ہال سے کلاشنکوف میں استعمال ہونے و الی سات اعشاریہ چھ ایم ایم کی گولیاں، ایک ریوالور اور شدت پسند تنظیم داعش کی پروپیگنڈا وڈیوز اور جہادی لٹریچر بھی برآمدکرنے کا دعویٰ کیا۔