counter easy hit

ملک میں یو ٹیوب کا پاکستان ورژن کھول دیا گیا

YouTube opened in Pakistan

YouTube opened in Pakistan

یوٹیوب کی جانب سے پاکستان کیلئے لوکل ورژن متعارف کرایا گیا ، آئندہ گستاخانہ مواد فوری طور پر ہٹایا جا سکے گا
اسلام آباد (یس اُردو) ملک بھر میں یو ٹیوب کا پاکستان ورژن کھول دیا گیا ، ترجمان پی ٹی اے کے مطابق یوٹیوب نے پاکستان کے لیے لوکل ورژن متعارف کرادیا ہے ۔ پی ٹی اے اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں ۔ آئندہ گستاخانہ یا ناپسندیدہ مواد پاکستان کی درخواست پر فوری ہٹایا جا سکے گا